سڑک کنارے نظر آنے والے اہم اشارے

پاکستان میں شاہراہوں کا نظام قدیم برطانوی نظام کے تحت ہی بنایا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ یہاں سڑک کنارے نظر آنے والے مختلف اشارے برطانیہ میں بھی آپ کو بالکل ایسے ہی نظر آئیں گے۔البتہ پاکستان میں ان پر انگریزی کے علاوہ اردو زبان بھی لکھی جاتی ہے…

بی ایم ڈبلیو X1 بمقابلہ آوڈی Q3 – دو جرمن گاڑیاں کا ٹاکرا

اگر آپ کے پاس 60 لاکھ روپے موجود ہیں اور آپ اس سے اپنے لیے ایک اچھی سی گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو پھر بی ایم ڈبلیو X1 اور آوڈی Q3 میں سے ایک کا انتخاب بہترین ہوگا۔ ویسے تو BMW X1 کی قیمت 40 لاکھ روپے ہے لیکن اگر آٹومیٹک ٹرانسمیشن اور دیگر…

ہونڈا سِوک ہیچ بیک – پیرس موٹر شو 2016 میں پیش کی جائے گی

دنیا میں گاڑیوں سے متعلق ہونے والی نمائشوں کی فہرست بنائی جائے تو اس میں پیرس موٹر شو کا نام بھی ضرور شامل ہوگا۔ ہر دو سال بعد فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہونے والی اس نمائش کو فرانسیسی زبان میں موندیال دی لا آتوموبائل کہا جاتا ہے۔…

حفاظتی سہولیات کی جانچ: BMW گاڑیوں کا مشکل اور منفرد امتحان

جرمن ادارے اپنی مضبوط اور محفوظ ترین گاڑیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ ان میں BMW کا نام بھی خاصہ نمایاں ہے کہ جو اپنی گاڑیوں کو ہر ممکن حادثے میں مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے نئی اور جدید سہولیات استعمال کرتا رہا…

پانچ مسائل جن کا حل تھروٹل باڈی کی صفائی ہے

تھروٹل باڈی گاڑی کے انجن کا وہ حصہ ہے جو ہوا کے انٹیک کی مقدار میں توازن کا زمہ دار ہے۔ بلاک تھروٹل باڈی کی وجہ سے کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اگر آپ ایک ہموار ڈرائیو چاہتے ہیں توانجن میں ایندھن اور ہوا کا مثالی تناسب ہونا چاہیے۔ بلاک تھروٹل…

بدحواس ڈرائیونگ سے بچنے کی پانچ تدابیر

وہ بل بورڈ پر کیا لکھا ہے؟ یہ نیا سٹور چیک کرو! واہ یہ گاڑی دیکھو! اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سڑک بزات خود بہت زیادہ خلفشار اور ملٹی ٹاسکنگ سے بھری ہے جو ڈرائیور کو حادثات کے لیے مزید کمزور بنا دیتا ہے۔ میری زاتی تحقیق اور دنیا بھر میں کیے…

افسوسناک حادثے میں متعدد ٹویوٹا کرولا اور دیگر گاڑیاں تباہ

ترقی یافتہ ممالک میں گاڑیوں کو کارخانے سے شوروم یا کسی بھی دوسری جگہ پہنچانے سے قبل بیمہ کروایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد گاڑیوں کو نقل و حمل کے دوران کسی بھی اندوہناک حادثے کی صورت میں گاڑیوں کو ہونے والے نقصان کا ازالہ ہوسکے۔ لیکن پاکستان میں…

بی ایم ڈبلیو X1 سے متعلق 10 باتیں جن سے اکثریت لاعلم ہے!

مجھے امید ہے کہ پاک ویلز بلاگ کے مستقل قارئین پاکستان میں BMW X1 کی آمد سے متعلق جان ہی چکے ہوں گے۔ لیکن اگر آپ نے ابھی تک اس حوالے سے نہیں پڑھا تو ہم آپ کے لیے یہ خوشخبری دہرائے دیتے ہیں کہ دیوان موٹرز نے گزشتہ ہفتے جرمن کارساز ادارے بی…

BMW X1 – کراچی کے بعد اب لاہور بھی آیا چاہتی ہے!

پاکستان میں نئی گاڑیوں کی آمد شاذ و نادر ہی نظر آتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ہر گاڑی کی آمد جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ ہمارے درمیان گاڑیوں کے شوقین ایسے افراد بھی موجود ہیں کہ جو صرف معلومات کی حد تک گاڑی میں دلچسپی نہیں لیتے بلکہ بذات خود…

پاکستان میں BMW X1 حاصل کرنے کا مکمل طریقہ

نئی گاڑی خریدنا کسی بھی شخص کی زندگی کے بہترین لمحات میں سے ایک ہوتا ہے۔ اپنی گاڑی حاصل کر کے آزادی کا جو احساس ہوتا ہے اسے صرف وہی لوگ محسوس کرسکتے ہیں کہ جنہوں نے انتھک محنت کے بعد پہلی سواری خریدی ہو۔ اپنے لیے بہترین گاڑی منتخب کرتے ہوئے…
Join WhatsApp Channel