گوڈیئر کی جانب سے نہائیت عمدہ اور کارآمدمیگ لےِوٹائرز پیشِ خدمت ہیں

ہم میں سے کچھ لوگوں کے لئے یہ شاید عجیب و غریب ہو، مگر گوڈیئراپنے ایگل360ٹائرز کے متعلق جو کہتے ہیں وہ پڑھنے کے قابل ہے۔ویسے تو اس کے بہت سے پہلو ہیں (جن کا ذکرمیں بعد میں کروں گا)لیکن یہ حیران کن طور پر سادہ، قدرت سے متاثرہ، مقناطیسی طاقت…

انجن آورہالنگ، کارکردگی میں پانچ مسائل جو کہ نظر انداز نہیں کئیے جا سکتے۔

بعض اوقات انجن آورہال کروانا اشد ضروری ہو جاتا ہے۔پرانے انجن کو نئے سرے سے دوبارہ بناناایک عام سی بات ہے۔ لیکن اصل سوال اپنی جگہ قائم ہے: کہ آپ کو کب انجن بنوانے کی ضرورت ہے؟ یہاں پانچ نشانیاں درج ہیں جن کے بارے میں محتاط رہیں کہ یہ اس امر…

مضحکہ خیز قیمت میں فروخت ہو رہی ہے۔ CG125 ہنڈا

پاکستان میں موٹرسائیکلزکی مقبولیت متوسط اور نچلے طبقہ کی بدولت بہت زیادہ بڑھی ہے،جو کہ بہتری لانے کے لئے کئی معنوں میں ایک خوش آئیندامر ہے۔اعدادوشمار کے لحاظ سے، پی۔اے۔ایم۔اے۔کی رپورٹ کے مطاق اٹلس ہنڈا نے گزشتہ مالی سال میں 811034 یونٹس…

پاکستان میں سرمایہ کاری: غیر ملکی ادارے ہچکچاہٹ کا شکار کیوں؟

گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے مطابق صرف سال 2015 میں مقامی کار ساز اداروں نے مجموعی طور پر 1,79,944 گاڑیاں تیار اور فروخت کیں۔ یاد رہے کہ دیگر…

پیٹرول یا ڈیزل؛ گاڑی کے لیے کونسا انجن اور ایندھن زیادہ مفید ہے؟

اکثر لوگ پیٹرول اور ڈیزل انجن کا فرق پوچھتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ آج کل پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 72.25 روپے فی لیٹر ہے جبکہ پیٹرول 64.27 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ڈیزل گاڑیوں کی شہرت زیادہ…

ٹائر تبدیل کا کرنے کا طریقہ سیکھیں

دوران سفر گاڑی کا ٹائر اچانک پنکچر ہوجائے تو شدید کوفت ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے اگر یہ واقعہ کسی ایسی جگہ پیش آئے کہ جہاں کوئی مکینک دستیاب نہ ہو تو مزید پریشانی لاحق ہوسکتی ہے۔ پھر اگر آپ کو خود بھی پنکچر شدہ ٹائر تبدیل کرنا نہ آتا ہو تو یہ مرے…

ہونڈا وِزل بمقابلہ بی ایم ڈبلیو X1

گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے BMW کی تیار کردہ X1 پاکستان میں پیش کردی گئی ہے۔ اس کے سادے ماڈل کی قیمت صرف 40 لاکھ روپے ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس قیمت میں پیش کی جانے والی گاڑی میں کیا کچھ شامل ہوگا؟ اور کیا BMW X1 پاکستان میں دستیاب…

مشہور ترین SUVs میں سے ایک ٹویوٹا لینڈ کروزر کی تاریخی کہانی

ٹویوٹا لینڈ کروزرکا شمار دنیا کی مشہور ترین SUVs میں کیا جاتا ہے۔ یہ گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ٹویوٹا کی سب سے قدیم اور طویل عرصے تک چلنے والی برانڈ/سیریز ہے۔ لینڈ کروزر کو اپنی پائیداری اور مضبوطی ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔…

پاکستان میں کاواساکی موٹر سائیکل کا زوال کیوں اور کیسے ہوا؟

سال 1982 میں لاہور اسٹاک ایکسچینج میں ایک نئے ادارے کا اندراج کروایا گیا۔ اس ادارے کا نام سیف ندیم کاواساکی موٹرز لمیٹڈ (SNK) تھا۔ ممکن ہے بہت سے لوگ SNK GTO موٹر سائیکلوں کے بارے میں بخوبی جانتے ہوں لیکن ہمارے درمیان ایسے لوگ بھی ہیں جو…

پہاڑوں پر ڈرائیونگ، کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں؟

جی تو آپ نے ایک نئی سافٹ روڈر خریدی ہے اور آپ اپنی اگلی تفریح کے لئے مری یا نتھیا گلی کا ارادہ رکھتے ہیں، یہاں آپ کو کسی بھی پہاڑی سفر سے پہلے کچھ چیزیں ذہن نشین کر لینی چاہئیں۔میں دارالحکومت ہی میں رہتا ہوں جو کہ ان خوبصورت پہاڑی وادیوں کے…
Join WhatsApp Channel