مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی گاڑیاں بحال کرنے کا کام شروع

جو زندہ قومیں اپنی ثقافت اور ورثے کی پاسداری نہیں کرتیں وہ تاریخ کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں گم ہوجاتی ہیں کیوں کہ ثقافتی ورثہ ہی وہ چیز ہے کہ جو ایک قوم کو تاریخی حیثیت فراہم کرتا ہے۔ یہ جان کر مجھے شدید افسوس ہوا کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ…

خام تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستانی عوام ثمرات سے محروم کیوں؟

گزشتہ مالی سال کے دوران عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔ حتی کہ فروری 2016 میں خام تیل کی قیمت 13 سال کی کم ترین شرح 25 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ گو کہ بعد ازاں اس میں تھوڑا بہت اضافہ ہوا تاہم رواں مالی…

بینیلی اور کیوے موٹر سائیکل کے پہلے شوروم کا قیام

عام طور پر پاکستان میں گاڑیوں کے شوروم ہی زیادہ دیکھے جاتے ہیں تاہم اس بار حیران کن طور پر بینیلی اور کیوے موٹر موبائیکس کا شوروم نظر آیا جو اب سے چند روز قبل ہی کھولا گیا ہے۔ اس طرز کے شوروم کے افتتاح نے مجھ سمیت کئی لوگوں کو حیران کردیا۔…

کیا آپ جانتے ہیں: SUV اور کراس اوور میں کیا کیا فرق ہوتے ہیں؟

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور اس میں گاڑیوں سے خارج ہونے والے ایندھن کے کلیدی کردار سے متعلق آگہی سے قبل SUV گاڑیاں اپنے بھاری بھرکم حجم اور تیز رفتار کے باعث کافی مشہور تھیں۔ لیکن پھر وقت تبدیل ہونا شروع ہوگیا۔ لوگوں نے بڑھتے ہوئے درجہ…

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت؛ کس قیمت کی گاڑیاں زیادہ خریدی جاتی ہیں؟

گلوبل ٹریڈ نامی جریدے کے مطابق رواں سال دنیا بھر میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اس کی بڑی وجہ سات ممالک کے اتحاد G7 میں شامل ملکوں بالخصوصی یورپی ممالک کی اقتصادی صورتحال میں بہتری بتائی جاتی ہے۔ دوسری طرف چین میں گاڑیوں پر…

FAW B50 – پاکستانی سیڈان گاڑیوں سے بہت بہتر اور کم قیمت!

اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی اداروں میں سب سے نمایاں نام گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے FAW ہی کا ہے۔ اس کی بنیادی پاکستانی ادارے الحاج گروپ اور چینی کمپنی FAW کا دس سال طویل اشتراک ہے کہ جس کے ذریعے پاکستان…

سوزوکی وِٹارا”آل گرِپ“ سے متعلق وہ سب جو آپکا جاننا ضروری ہے

جب بات ہو ”کراس اوور“ کی تو سوزوکی کا جواب ہے "وٹارا"۔جو کہ پہلے پہل1988ء میں تخلیق کی گئی۔ ”سوزوکی“ مستقل بنیادوں پر اپنے صارفین کے لئے مناسب پیکج متعارف کرواتی رہی ہے۔ دنیابھر میں سوزوکی کانامKEI گاڑیاں“ بنانے میں خاصی اہمیت کا حامل ہے…

  جانئیے کہ کس طرح”سوزوکی سیاز“ پاکستان میں ”ہنڈاسٹی“ کے اجراء میں سبقت لے سکتی ہے؟

یہ بات تو بالکل واضع ہے کہ پاکستان آٹوموبائل انڈسٹری آٹوپالیسی2016-2021 کے اطلاق کے بعد خاصی حرکت میں آگئی ہے۔ آئی۔ایم۔سی“  اورپاکستان ”سوزوکی“ کے حالیہ لائحہ عمل کا جائزہ لیں،  توپاکستان کی تیسری بڑی مینوفیکچررکمپنی کی جانب سے کئے گئے…

مشہور ترین ہائبرڈ ہونڈا وِزل 2016 کا تفصیلی جائزہ

ہونڈا وزل (Vezel) پانچ دروازوں والی چھوٹی SUV ہے جسے گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ہونڈا (Honda) نے سال 2013 میں متعارف کروایا۔ بعد ازاں اسے دیگر ممالک میں ہونڈا HR-V کے نام سے بھی پیش کیا گیا۔ گو کہ وزل کا نام نیا تھا لیکن ہونڈا کی…

پاکستان میں ٹویوٹا ہائی لکس ریوو متعارف کروانے کی تیاریاں مکمل!

ٹویوٹا گاڑیاں تیار کرنے والا پاکستانی ادارہ انڈس موٹرز کمپنی پاکستان میں ٹویوٹا ہائی لکس ریوو پیش کرنے جارہا ہے۔ باخبر ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق انڈس موٹرز کمپنی نے نئی ہائی لکس ریوو سے متعلق ایک خط اپنے مستقل اور کاروباری…
Join WhatsApp Channel