ٹویوٹا کرولا ایگزیو: گاڑی خریدنے والوں کے لیے اہم معلومات

میں اور آپ بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان میں سب سے زیادہ کونسی گاڑی فروخت ہوتی ہے؟ جی ہاں ٹویوٹا کرولا۔ پاکستان میں دستیاب ٹویوٹا کرولا کا انداز مشرقی وسطی میں پیش کردہ کرولا سے لیا گیا ہے۔ ٹویوٹا نے مقامی مارکیٹ کے لیے خصوصی طور پر کرولا…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک کمی کا امکان

وزارت پیٹرولیم کے ذرائع سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق پاکستان میں یکم فروری 2016 سے تیل کی قیمتوں میں 13 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ اس کی بنیادی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی ہے جو 12 سال کے دوران سب سے کم ترین…

ٹویوٹا کورونا RT40؛ ایک بھولی بسری داستان!

کچھ روز قبل مجھے سفید رنگ کی ٹویوٹا کورونا RT40 نظر آئی۔ میری طرح وہ گاڑی بھی حسن اسکوائر کے سنگم پر شدیدٹریفک میں پھنسی ہوئی تھی۔ ٹویوٹا کی اس تاریخ گاڑی پر نظر پڑتے ہی میرا دل تیزی سے دھڑکنے لگا اور دماغ ماضی کے جھروکوں میں جھانکنے لگا۔…

لامبورگینی گیلارڈو: سیلاب میں بھی شاہانہ انداز سے محو سفر

ایک بہترین پرتعیش اور مہنگی گاڑی رکھنے کا حقدار وہی ہے جو صحیح معنی میں اس کی قدر کرے۔ اس کی حفاظت اور دیکھ بھال میں کوئی کسر نہ اٹھائے رکھے۔ اسی لیے ایسی گاڑیاں رکھنے والے تبھی اپنی سواری باہر نکالتے ہیں کہ جب موسم صاف ہو اور حالات بھی…

دنیا کو حیران کردینے والی چینی گاڑیاں (دوسری قسط)

چینی اداروں کی کامیابی کے پیچھے اہم ترین عوامل میں سے ایک حکومتی پالیسیاں ہیں۔ دیگر شعبوں کی طرح گاڑیوں کے شعبے میں بھی چینی حکومت نے مقامی اداروں کو بھرپور تعاون فراہم کیا اور انہیں دنیا بھر میں پھلنے پھولنے کے لیے ہر ممکن راستہ فراہم کیا۔…

سوزوکی کلٹس لمیٹڈ ایڈیشن: صرف 55 ہزار روپے اضافی قیمت میں!

کیا آپ جانتے ہیں کہ میں پچھلے کئی دنوں سے کس گاڑی کا شدت سے منتظر تھا؟ نہیں نہیں، پورشے 911 جی ٹی 3 آر کا تو مجھے بالکل بھی انتظار نہ تھا۔ میں تو سوزوکی کلٹس کے لمیٹڈ ایڈیشن کے لیے بے چین تھا جو کل شورومز میں آ ہی گئی۔اور وہ بھی صرف 55 ہزار…

پاکستان میں سیڈان گاڑیوں کی دوڑ اور ٹویوٹا کی فتح!

ایک وقت تھا کہ جب پاکستان میں کئی طرح کی گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں نظر آتی تھیں۔ ان میں امریکا سے یورپ بلکہ تمام دنیا کے کار ساز اداروں کی بنائی گئی ایک سے بڑھ کر ایک گاڑی شامل تھی۔ 50، 60 اور پھر 70 کی دہائی تک گاڑیوں کی یہ رنگا رنگی جاری…

مالی سال 2016 کی پہلی ششماہی: گاڑیوں کی فروخت میں 53 فیصد اضافہ

گزشتہ سال کا اختتام گاڑیوں کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے بہت خوش کن رہا ہے۔ مالی سال 2016 کے پہلے ششماہی نتائج پر نظر ڈالیں تو شعبے میں جاری ترقی کا تسلسل نظر آئے گا جس کے آئندہ سال جاری رہنے کی بھی امید ہے۔ ماہرین کے مطابق رواں…

ہونڈا HR-V اور ہونڈا وِزل ہائبرڈ ؛ جامع و مختصر جائزہ

ہونڈا ایٹلس کی جانب سے نئی ہونڈا HR-V پیش کیے جانے کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد میں اس کے بہت چرچے ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ گاڑی جاپانی ہونڈا وِزل ہی کی نقل ہے بس معمولی تبدیلیاں ہی ان دونوں گاڑیوں کو الگ بناتی…

سال 2016: نئی گاڑیوں کی آمد اور بے شمار خوش خبریاں متوقع

پاکستان میں سال 2016 کو گاڑیوں کے شعبہ کے لیے بہترین خیال کیا جا رہا ہے۔ یہ بات نہ صرف ہمارے، آپ کے بلکہ ہر اس شخص کے لیے باعث مسرت ہے جو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا شوق رکھتا ہو۔ گزشتہ سال گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں حوصلہ افزا…
Join WhatsApp Channel