ہیونڈائی آئیونِک 2017: ٹویوٹا پریوس کی اجارہ داری کو کھلا چیلنج!

ہر کار ساز اداراہ ٹویوٹا پریوس جیسی مقبولیت چاہتا ہےلیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر گاڑی پریوس ہو نہیں سکتی ہے۔ اس کے باوجود ہیونڈائی کی جانب سے اس ضمن میں تازہ ترین کوششیں دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ جاپانی کار ساز اداروں کا مقابلہ کرنے کے لیے بہت…

پاکستان درآمد کی جانے والی پہلی بی ایم ڈبلیو i8

ہمارے یہاں یہ شکایت عام ہے کہ پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کی تعداد اور ان کے ماڈلز بہت محدود ہیں۔ لیکن جب سے بیرون ممالک سے گاڑیاں منگوانے کی اجازت دی گئی ہے، اس شکایت کا کسی حد تک ازالہ ممکن ہوگیا ہے۔ پھر پاکستان میں ایسے بھی گاڑیوں کے شائق…

سڑک پر غیر محفوظ و غیر ذمہ دارانہ رویوں کے خلاف مہم

ہمارے انتہائی معتبر رکن اور بلاگر فضل وہاب نے سڑک پر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والوں سے متعلق پاک ویلز فورم پر ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔ فضل وہاب طویل عرصے سے محفوظ ڈرائیورنگ کی ترویج کے لیے سرگرم رہے ہیں۔ انہوں نے محفوظ طریقے سے گاڑی…

گاڑیوں کے شعبے میں ترقی: رواں مالی سال فروخت میں 54 فیصد اضافہ

پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ گزشتہ سال سے ترقی کی جانب گامزن نظر آرہا ہے اور رواں مالی سال کے دوران اس میں تسلسل کے ساتھ مزید بہتری آرہی ہے۔ شعبے کی اسی مثبت صورتحال دیکھنے کے بعد فیات، ووکس ویگن اور رینالٹ جیسے معروف کار ساز اداروں کی…

مرسڈیز ای-کلاس 2017: باضابطہ اجراء سے قبل ہی منظر عام پر آگئی

مرسڈیز ای-کلاس 2017 آئندہ ہفتے ڈیٹرائیٹ موٹر شو میں پیش کی جانی تھی تاہم اس کی تصاویر اور تفصیلات پہلے ہی منظر عام پر آ چکی ہیں۔ یہ تفصیلات گاڑیوں کی جرمن ویب سائٹ آٹو-پریس کی جانب سے نادانستہ شائع کی گئی ہیں۔ گوکہ مرسڈیز ای-کلاس کی تصاویر…

پاک ویلز کار فائنانس سے من پسند گاڑی لینا اب بہت ہی آسان!

پاک ویلز اپنے قارئین اور صارفین کو گاڑیوں کے شعبے سے متعلق بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ ہماری بے شمار آن لائن سروسز میں سے ایک ' کار فائنانس' کے ذریعے آپ نئی اور پرانی گاڑی خریدنے کے لیے قرضہ بھی لے سکتے ہیں۔ اس صفحے پر موجود…

اسٹیج 1، 2 اور 3 پرفارمنس موڈ کیا ہیں اور یہ گاڑی کو کیسے بہتر بناتے ہیں؟

جب مشہور زمانہ فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریس منظر عام پر آئی تو اس نے گاڑیوں کے شوقین افراد پر سحر طاری کردیا۔ اس فلم کو دیکھنے کے بعد ہر نوجوان اپنی گاڑی کو 300 بریک ہارس پاور کی برق رفتار مشین سمجھنے لگا۔ اس کے علاوہ بہت سے لوگ اپنی گاڑی میں…

عدالت عظمیٰ نے چنگ چی رکشہ چلانے کی اجازت دے دی؛ متعلقہ ادارے کو اندراج کا حکم

عدالت عظمیٰ نے چنگ چی رکشوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے کراچی میں چنگ چی رکشہ چلانے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ جسٹس گلزار احمد اور جسٹس دوست محمد خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے متعلقہ اداروں کو چنگ چی رکشوں کے اندراج کا حکم دیتے ہوئے تین ماہ…

ٹویوٹا وِٹز: پہلی سے تیسری جنریشن تک کی مکمل معلومات

پاکستان میں سب سے زیادہ درآمد کی جانے والی گاڑیوں کی فہرست ترتیب دی جائے تو اس میں ٹویوٹا وِٹز سرفہرست گاڑیوں میں شامل ہوگی۔ اس کے علاوہ وِٹز کا شمار ان گاڑیوں میں بھی کیا جاتا ہے جو آج سے ایک دہائی قبل بڑی تعداد میں درآمد کی جاتی تھیں۔ یہ…

گاڑی کی حفاظت: مہنگے طریقوں کے علاوہ دستیاب کم قیمت ٹریکرز

ہم پاکستانیوں کو ٹویوٹا کچھ زیادہ ہی پسند ہے۔ ہم اس کی محبت میں ایسے گرفتار ہوئے ہیں کہ چھوٹنے کی خواہش بھی نہیں رکھتے۔ چاہے یہ جاپانی ہو یا اپنی انڈس موٹرز، ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اگر ٹویوٹا ہے تو بس ہمیں پسند ہے! اور ٹویوٹا میں بھی…
Join WhatsApp Channel