کمزور بیٹری والی گاڑیوں کو اسٹارٹ کرنے کے طریقے

گاڑی کی بیٹری کمزور ہوجانے یا بالکل ہی ختم ہوجانے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں سے ایک اس کی معیاد ختم ہوجانا بھی ہے۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ یہ گیلی (wet) بیٹری ہے یا خشک (dry) سیل والی، ہر بیٹری کی ایک معیاد ہوتی ہے۔ آپ بیٹری کی معیاد…

فرینکفرٹ موٹر شو میں کیا اسپورٹیج 2016ء متعارف

جنوبی کوریا کے سرِفرست کار ساز اداروں میں سے ایک کیا موٹرز نے فرینکفرٹ موٹر شو میں کیا اسپورٹیج 2016ء متعارف کروادی ہے۔ یہ کیا اسپورٹیج کی چوتھی جنریشن ہے جس کا عوام الناس میں شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ گاڑیوں کے شعبے میں بڑھتی ہوئی…

نسان پیٹرول Y60: اپنے وقت کی عظیم گاڑی

نسان پیٹرول کی 4x4 سیریز کے بارے میں دنیا کا ہر وہ شخص جانتا ہے جو 4x4 گاڑیوں میں دلچسپی رکھتا ہو۔ 1951ء میں پیش کی جانے والی نسان پیٹرول اپنے وقت کی بہترین اور طاقتور گاڑیوں میں شمار کی جاتی ہے۔ بہت سے لوگ لینڈ کروزر سے اس کا موازنہ کرتے…

ڈیزل گیٹ اسکینڈل: ووکس ویگن پر 18 ارب ڈالر جرمانے کا امکان

پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں گاڑیاں تیار کرنے والے اداروں کی غلطیاں پکڑی جائیں تو اچھمبے کی بات نہیں لگتی لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ دنیا کے مشہور ترین کار ساز ادارے بھی دھوکہ دہی میں ملوث پائے گئے ہیں تو یقین کرنا تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے۔…

ایپل نے برقی گاڑی بنانے کی کوششیں تیز کردیں

آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹرز بنانے والے ادارے ایپل انکارپوریشن نے برقی گاڑی بنانے کی کوششیں مزید تیز کردی ہیں۔ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق ایپل نے بڑے پیمانے پر برقی گاڑیوں کے شعبے میں کام کرنے والے تکنیکی افراد کو بھرتی…

ہونڈا کے اشتہار میں ہاتھ سے بنائی گئیں ہزاروں تصاویر کا استعمال

گاڑیاں بنانے والے ادارے اپنی برانڈ کو بہتر سے بہتر انداز میں پیش کرنے پر بہت زیادہ محنت کرتے ہیں اور اسی سلسلے کی ایک کڑی اشتہارات بھی ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے اداروں نے کئی ایک تاریخی اشتہارات بنائے جن میں جاپانی ادارہ ہونڈا بھی شامل ہے۔…

نسان اور رینالٹ کی نئی گاڑیاں متعارف کروانے سے متعلق گفتگو

نسان کی جانب سے پاکستان میں ایک بار پھر گاڑیاں پیش کیے جانے سے متعلق تو آپ نے پاک ویلز بلاگ پر پڑھا ہی ہوگا۔ اس بارے میں خوش آئند خبر یہ ہے کہ نسان اور رینالٹ (Renault) نے اس حوالے سے مزید پیش رفت کرتے ہوئے کراچی میں سرمایہ کاری بورڈ اور…

ٹوٹل پارکو نے کالٹیکس پیٹرول پمپز کا انتظام سنبھال لیا

رواں سال یکم جولائی کو ٹوٹل پارکو (Total Parco) کی جانب سے شیورون پاکستان لمیٹڈ کی خریداری اور اس کا نام تبدیل کر کے ٹوٹل پارکو مارکیٹنگ لمیٹڈ (ٹی پی ایم ایل) رکھنے کا اعلان گیا تھا جس کے بعد کالٹیکس کے تمام پیٹرول پمپس ٹوٹل پارکو نیٹ ورک…

ٹائر پریشر پر نظر رکھنے والا جدید نظام

نینو ٹیکنالوجی نے انسان کی زندگی میں ایسا انقلاب برپا کردیا جس کا کبھی بنی نوع نے سوچا بھی نہ تھا۔ جن شعبوں نے اس کا بھرپور فائدہ اٹھایا ان میں سے ایک گاڑیوں کا شعبہ بھی ہے۔ چیزوں کو مختصر سے مختصر کرنے کے دور میں بننے والی گاڑیوں میں نہ…

نئی ہونڈا سِوک کی پاکستان آمد ستمبر 2016ء میں متوقع

کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگ نئی ہونڈا سِوک 2016ء دیکھ کر اتنا جذباتی کیوں ہورہے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو دسویں جنریشن کی سِوک کی خوبصورتی ہے ہی لیکن دوسری وجہ ہونڈا سِوک کے گزشتہ جنریشنز کی بدصورتی بھی ہے۔ 1999ء اور 2000ء میں ہونڈا سِوک متوسط طبقے…