کیا آپ کی “نئی گاڑی” واقعی “نئی” ہے؟

اب سے چند روز قبل میرے دوست نے ایک مضمون کی نشاندہی کی جس میں نئی گاڑیوں کے حوالے سے کچھ شکوک و شبہات کا اظہار کیا گیا تھا۔ مضمون میں لکھا تھا کہ نئی گاڑیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے دوران نقصان پہنچتا ہے لیکن اس کی نوعیت…

الٹی ہوگئیں سب تدبیریں: گاڑیوں کو نقصان پہنچا کر فرار ہونے والی خاتون کو اپنی ہی گاڑی نے پھنسا دیا

ممکن ہے بہت سے لوگ کو یہ واقعہ عام سا لگے لیکن مجھے یقین ہے کہ گاڑیوں سے تعلق رکھنے والے افراد اس واقعہ کا مکمل لطف ضرور اٹھائیں گے۔ اصل کہانی کی طرف جانے سے پہلے ذرا تصویر کیجیے کہ آپ کیسا محسوس کریں گے جب آپ کی اپنی ہی گاڑی کسی غیر اخلاقی…

اپنی گاڑی خود منگوائیں: جاپان سے گاڑی درآمد کرنے کا مرحلہ وار طریقہ

کیا آپ نے کبھی جاپان سے من پسند گاڑی منگوانے سے متعلق سوچا ہے؟ یا آپ جدید جاپانی گاڑیاں درآمد کرنا چاہتے ہیں؟ تو پھر یہ جان کر آپ کو خوشی ہوگی کہ ٹویوٹا، ہونڈا اور سوزوکی جیسے بڑے کار ساز اداروں کے دیس جاپان سے گاڑی منگوانا زیادہ مشکل کام…

لیکسز ٹویوٹا ہائی لکس 2016 کو نئی جہت دے گا یا نہیں؟

پاکستان میں پُر حجم گاڑیوں میں سب سے زیادہ ٹویوٹا ہائی لکس پسند کی جاتی ہے۔ پہلے اسے ٹھیکیداروں، بڑی بڑی عمارتوں کے معماروں یا پھر کھیت کھلیان میں کام کرنے والے کسانوں کی گاڑی سمجھا جاتا تھا لیکن اب اس کی شہرت بڑے اور پرتعیش بنگلوں میں رہنے…

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لیجیے جناب! حکومت کی جانب سے گاڑیوں کی درآمد اور خام مال پر عائد ٹیکس میں اضافے کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوچکے ہیں۔ یکم دسمبر 2015 کو پیش کیے گئے 'منی بجٹ' کے ذریعے مختلف اشیاء پر ٹیکس کو بڑھایا گیا تھا جن میں گاڑیوں کے پرزہ جات پر…

ٹویوٹا S-FR کا جدید انداز ٹوکیو آٹو سلون میں دکھایا جائے گا

میرے حلقہ احباب میں بہت سے لوگ مختصر گاڑیاں پسند کرتے ہیں۔ یہ بات اپنی جگہ کہ ہمیں چھوٹی گاڑیاں چلانے کا زیادہ تجربہ نہیں لیکن پھر بھی ہمیں ایسی گاڑیاں نہ صرف پسند آتی ہیں بلکہ بعض اوقات انہیں اپنی سڑکوں پر چلتا دیکھنے کی خواہش بھی پیدا…

پاکستانی گاڑی بنانے کا موقع حکومتی غفلت کے باعث ضایع ہوگیا

امریکا کو حال ہی میں اپنی افواج کو جدید خفیہ طیارے فراہم کرنے کی ضرورت پیش آئی۔ اس سلسلے میں دو اداروں نے طیارے تخلیق کرنے کے معاہدے کے لیے کوششیں شروع کردیں۔ ان میں سے ایک نارتھروپ گرومن اور دوسرا لاک ہیڈ – بوئنگ کنسورشیم تھا۔…

چور پکڑنے کی کوشش: پولیس اہلکار نے گولیوں کی بوچھاڑ کردی

یہ بات درست ہے کہ ہماری پولیس ہاتھی کو چوہا کو ثابت کرنے سے لے کر ہر وہ کام کرسکتی ہے جو دنیا میں کہیں اور ممکن نہیں لیکن یہ دیکھ کر ہمیں شدید حیرت ہوئی کہ اندھا دھند گولیاں چلانے کا رواج صرف ہمارے یہاں تک ہی محدود نہیں۔ جنوبی افریقہ میں…

زاروق سینڈ ریسر– دبئی میں تیار ہونے والی صحرائی گاڑی

ڈبلیو موٹرز Fenyr سوپر اسپورٹ پیش کرنے والا اسٹوڈیو مزید بہتر گاڑی پیش کرنے والا ہے۔ اس بار زاروق موٹرز انتہائی پُر حجم گاڑی کے ساتھ سامنے آیا ہے جس کا نام 'سینڈ ریسر' ہے۔ گو کہ اس وقت ہمارے پاس زاروق موٹرز سے حاصل ہونے والی گاڑی کے خاکے…

دنیا کی 5 سستی ترین گاڑیاں

پچھلی دفعہ ہم نے دنیا کی پانچ مہنگی ترین گاڑیوں سے متعلق بتایا تھا، اور آج ہم بات کر رہے ہیں ان گاڑیوں کی جو اپنی کم قیمت ہونے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ نمبر 5: جیلی HQ SRV (قیمت: 5780 ڈالر) ہم ایک ایسی گاڑی سے آغاز کرینگے جس کا آپ نے شاید…
Join WhatsApp Channel