بوگاتی نے گران ٹورزمو پیش کر کے ہائپرکار شیرون کی جھلک دکھا دی

گاڑیوں کا سب سے بڑا عالمی میلہ فرینکفرٹ موٹر شو شروع ہوچکا ہے اور آج بوگاتی نے اپنی کانسیپٹ کار 'گران ٹورزمو' پیش کردی ہے۔ یہ گاڑی اگلے پلے اسٹیشن میں شامل ریسنگ سیریز کا حصہ ہوگی جس کا نام بھی گران ٹورزمو رکھا گیا ہے۔ یہ کانسیپٹ کار بوگاتی…

جاگوار F-Pace: پہلی ہی جھلک میں شائقین محو حیرت

کچھ دنوں پہلے ہی بینٹلے نے دنیا کی تیز ترین SUV متعارف کروائی تھی جو 301 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔ اور آج جاگوار نے بھی SUV میدان میں F-Pace کے ساتھ شامل ہوگئی ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جاگوار کے پاس بہت تیز اور خطروں سے…

نئی نویلی مرسڈیز AMG S63 کی درگت

کچھ روز قبل میں اپنے دوست کے ہمراہ مرسڈیز ڈیلرشپ گیا۔ جیسے ہی ہم دفتر میں داخل ہوئے، مجھے اور میرے دوست کو مرسڈیز سے اور زیادہ محبت ہوگئی۔ نرم قالین، دیدہ زیب فرنیچر سے مزین خوبصورت دفتر میں خوش شکل مسکراتے ہوئے چہرے جب آپ کا استقبال کریں…

گاڑی کے لیے درست ‘اسپارک پلگ’ کا انتخاب

چاہے آپ موٹر سائیکل چلاتے ہوں یا گاڑی، ضروری ہے کہ آپ اس کے بارے میں اچھی معلومات رکھتے ہوں۔ خاص طور پر اس کے انجن سے متعلق آپ کو جتنی معلومات ہوں گی اتنے ہی بہتر انداز سے آپ اپنی موٹر سائیکل اور گاڑی کا خیال رکھ سکیں گے۔ آج میں جس چیز سے…

گاڑی کو طویل عرصہ کھڑی رکھنے والوں کے لیے چند تجاویز

گو کہ ایسی صورتحال کم ہی ہوتی کہ کسی کے پاس گاڑی ہو اور وہ اسے نہ چلائے۔ ایسا زیادہ تر ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو بیرون ملک رہتے ہیں اور جب کبھی گھر آتے ہیں تو گاڑی نکال لیتے ہیں اور واپس جاتے ہوئے دوبارہ گیراج میں کھڑی کردیتے ہیں۔ یا پھر…

خود کار بریکس مستقبل میں گاڑیوں کا لازمی جزو ہوں گے

دنیا کے 10 بڑے کار ساز اداروں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں میں خود کار بریکس کا نظام شامل کریں گے۔ ان اداروں میں ٹویوٹا، ووکس ویگن اور جنرل موٹرز جیسے نامور ادارے شامل ہیں۔ ماضی میں گاڑی کے اندر بیٹھنے والوں کے لیے مختلف حفاظتی اقدامات…

پاک ویلز آٹو شو 2015ء: اسلام آباد میں گاڑیوں کا میلہ

پاک ویلز پاکستان میں بھر میں گاڑیوں کا میلہ منعقد کرتی آ رہی ہے اور اس سال یہ میلہ 13 ستمبر 2015ء کو دارالحکومت اسلام آباد میں سجایا گیا۔ ماضی کی طرح اس بار بھی پاک ویلز کے اقدام کو اسلام آباد اور گرد و نواح کے شہریوں نے بہت سراہا اور…

ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے ساتھ 60 نئی سہولیات

آسٹریلیا کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں 4x4 گاڑیاں بہت پسند کی جاتی ہیں اور آخر کیوں نہ ہوں؟ ایک ایسی گاڑی جو پرتعیش بھی ہو اور آرامدہ بھی تو اس کو شہرت حاصل کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ ٹویوٹا آسٹریلیا نے اپنے صارفین کے لیے نئی ہائی لکس…

سیاحت کے شوقین افراد کے لیے ہونڈا سِوک کا نیا انداز

جیسے جیسے فرینکفرٹ موٹر شو قریب آرہا ہے ویسے ویسے گاڑیوں کے شوقین افراد کا جوش بڑھتا جا رہا ہے۔ گاڑیوں کے سب سے بڑے عالمی میلے میں کئی کار ساز اداروں کی جانب سے نئی گاڑیاں متعارف کروائے جانے کی توقع ہے جس سے متعلق ہم آپ کو پاک ویلز پر آگاہ…

سوزوکی بلینو 2016ء کی خفیہ تصاویر

سوزوکی بھارت اور یورپ میں بہت جلد نئی بلینو پیش کرنے والا ہے جو ممکنہ طور پر ہائبرڈ گاڑی ہوگی۔ سوزوکی نے اعلان کیا تھا کہ نئی بلینو YRA طرز کی گاڑی ہوگی اور اسے نئے "لائٹ ویٹ" پلیٹ فارم پر تیار کیا جائے گا۔ ہمیں سوزوکی بلینو کی چند خفیہ…