کیا آپ جانتے ہیں: گاڑی کے بمپر میں سوراخ کس لیے ہیں؟

اگر آپ کے پاس نئی گاڑی ہے تو اس کے اگلے بمپرز میں ایک یا دو سوراخ ضرور ہوں گے۔ انہیں دیکھ کر پریشان ہونے یا اسے کوئی نقص سمجھنے کی بالکل ضرورت نہیں۔ اگر آپ یہ نہیں جانتے کہ پلاسٹک کے ڈھکنے میں چھپے سوراخ کیوں بنائے گئے ہیں؟ تو آئیے ہم آپ…

برقی موٹر سائیکل اب پاکستان میں بھی دستیاب!

برقی موٹر سائیکل پاکستان کے آٹوموٹو منظرنامہ میں ایک تازہ ترین اضافہ ہے۔ یہ برقی موٹر سائیکل یعنی 'ای بائیک' پاکستان کی پہلی موٹر سائیکل ہے جو مکمل طور پر بجلی سے چلائی جاسکتی ہے۔ سادے لفظوں میں اسے چلانے کے لیئے پٹرول، ڈیزل یا کسی بھی قسم…

آپ کی گاڑی کا رنگ آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟

ویسے تو یہ عام سی بات لگتی ہے لیکن درحقیقت آپ کی گاڑی کا رنگ آپ، آپ کی شخصیت اور خصلتوں کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ زیادہ تر لگژری سیڈان گاڑیاں آخر سفید یا کالے رنگ میں ہی کیوں ہوتی ہیں؟ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ…

موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی درآمدی ڈیوٹی سے متعلق تفصیلات

بدقسمتی سے ہمارے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی تعداد بہت محدود ہے اور جاپانی اداروں کی اجارہ داری کے باعث ان کی قیمتیں بھی دیگر ممالک سے کہیں زیادہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب لوگ بیرون ممالک بالخصوص جاپان سے گاڑی یا موٹر سائیکل منگوا کر…

استعمال شدہ کار خریدنے کی ٹپس

کئی بار یہ دیکھا گیا ہے کہ استعمال شدہ کار خریدنے والوں کو گاڑی کی کنڈیشن کے بارے کئی مشکلات، پریشانیوں اور شکوک و شبہات کا سامنا ہوتا ہے۔ کہیں اس کا کوئی ایکسیڈنٹ تو نہیں ہوا، مجموعی طور پر کار کی کنڈیشن کیسی ہے اور یہ گاڑی قانونی بھی ہے…