براؤزنگ ٹیگ

car prices

رواں سال گاڑیوں کی قیمتوں میں 47 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹ

گزشتہ نو مہینوں میں کار خریدنا ایک مشکل ترین تجربہ رہا ہے۔ کاروں کی بڑھتی قیمتوں نے خریداروں کی نئی کار خریدنے کی صلاحیت کو ختم کر دیا ہے اور اب استعمال شدہ کاروں کا بھی یہی حال ہے۔ مقامی کار ساز اداروں نے اس سال جنوری سے کاروں کی قیمتوں…

آٹو انڈسٹری گاڑیوں کی قیمت میں نئے اضافے کیلئے تیار

پاکستانی معیشت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے جس کی وجہ سے کاروباری شعبہ بھی کافی حد تک متاثر ہو رہا ہے۔ گزشتہ دو ماہ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں زبردست کمی کے نتیجے میں درآمدات پر منحصر صنعتوں کی لاگت میں نمایاں…

حکومت نے 10 کار کمپنیز کو نوٹس جاری کر دیا

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں کے حوالے سے صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ کار ساز کمپنیاں تقریباً ہر ماہ قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔ حکومت نے حال ہی میں قیمتیں بڑھانے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کی کوشش کی ہے۔ حکومت کی جانب سے اس مسئلے کو حل…

پرنس DFSK نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

سال 2022 میں دوسری بار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کِیا اور چنگان کے بعد اب پرنس DFSK نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ 20 اپریل 2022 سے لاگو ہونے والی نئی ایکس فیکٹری قیمتیں یہ ہیں۔  DFSK…

حکومت کاروں کی قیمتیں طے نہیں کر سکتی، پاما

حکومتِ پاکستان نے بالآخر کاروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس لے لیا ہے اور کار کمپنیوں سے گاڑیوں کی قیمتوں میں یکے بعد دیگرے اضافے کی وضاحت طلب کی ہے۔ قیمتوں کے تعین میں حکومت کی اچانک دلچسپی نے کمپنیز کو پریشان کر دیا ہے۔ اس ہفتے کے آغاز…

حکومت نے کار کمپنیز سے قیمتوں میں اضافے کی وضاحت مانگ لی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بار بار اضافے اور مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں میں سیفٹی فیچرز کی کمی پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی اے سی، وزارت صنعت و پیداوار، وزارت خزانہ اور انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے اجلاس کے…

پروٹون ساگا کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

رواں ماہ کے آغاز میں تمام آٹو کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ سب سے پہلے کِیا نے قیمتوں میں اضافہ کیا، جس کے بعد ٹویوٹا، ہںڈا، سوزوکی، پرنس ڈی ایف ایس کے، ہیونڈائی اور یونائیٹڈ موٹرز نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے کا…

ٹویوٹا، سوزوکی، کِیا اور ہنڈا گاڑیوں کی قیمت – 2018 بمقابلہ 2021

چند روز قبل گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ گزشتہ برسوں میں مختلف گاڑیوں کی قیمتوں اور حالیہ قیمتوں میں موازنہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ گاڑیوں کی قیمتیں 2018 کے بعد بہت تیزی سے بڑھیں۔ اسی لیے یہ موازنہ اسی سال…

یکم نومبر سے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

ڈالر ریٹ بڑھنے کے بعد صارفین میں تجسس پایا جاتا ہے کہ آیا گاڑیوں کی قیمتی بڑھیں گی یا نہیں۔ دوسری جانب ہم بھی کافی عرصے سے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کی بات کر رہے ہیں۔ اب جبکہ ڈالر ریٹ 175 روپے پر پہنچنے والا ہے تو نہ صرف ہم بلکہ میڈیا بھی…

الرٹ! گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ قریب۔۔۔

آپ کو یقینا یاد ہوگا کہ حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی نئی آٹو پالیسی (2026-2021) کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی تھی لیکن اب حالات ایک بار بدل رہے ہیں۔ آٹو کمپنیز گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر رہی ہیں کیوں کہ فریٹ…

ڈالر کا ریٹ بڑھنےسے کیا گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھیں گی؟

لوکل کار انڈسٹری اور نئے خریداروں کے لیے بری خبر یہ ہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے۔ یعنی نئی گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھیں گی۔ 1 جولائی 2021 سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 3.9 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ دو روز قبل ڈالر کی قیمت…

متوقع قیمتوں کی کہانی کب ختم ہوگی؟

نئی آٹو پالیسی (26-2021) میں حکومت کی جانب سے تمام گاڑیوں پر FED 2.5 فیصد کم کرنے کے بعد مقامی آٹو مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ایک جوش پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ 1000 سی سی تک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے…

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی اس صورت میں واقع ہوگی کہ۔۔۔

حکومت پاکستان کی جانب سے نئی آٹو پالیسی پر کام شروع ہونے کے بعد عوام کے ذہن میں ایک ہی سوال جنم لے رہا ہے اور وہ یہ ہے کہ کیا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئے گی یا نہیں؟ ہر کوئی مذکورہ معاملے سے متعلق آٹو انڈسٹری کے نمائندے کے…

بالآخر! لاہور ہائی کورٹ نے گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں کا نوٹس لے لیا

گزشتہ چند ماہ سے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں کہیں زیادہ بڑھی ہیں۔ ہر دوسرے دن ہمیں کسی حد سے زیادہ مہنگی گاڑی کی لانچ یا پھر چند پرانے ماڈلز کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں ملتی ہیں۔ عوام بہت عرصے سے گاڑیوں کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے پر…

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ!

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے، کووِڈ-19 کی عالمی وبا کی وجہ سے۔ ایسے وقت میں جب عالمی معیشت آہستہ آہستہ کھل رہی ہے، درآمدات میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ سے کنٹینرز کی قلت اور کنٹینرز کے ذریعے بھیجے جانے والے…