براؤزنگ ٹیگ

faw v2

کیا FAW V2 پاکستان میں بند کر دی گئی ہے؟

الحاج فا کی جانب سے FAW V2 کی بکنگ نہیں کی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے ممکن ہے کہ یہ گاڑی پاکستان میں جلد بند کر دی جائے گی۔ FAW V2 بند ہونے کی وجوہات ذیل میں تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔ سب سے پہلی وجہ یہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں FAW کی تمام…

فا وی 2 ماڈل 2018: ایک ریویو مالک کی نظر سے

آج پاک ویلز فا V2 کے 2018 ماڈل کا ریویو خود اس کے ایک مالک کی نظر سے لا رہا ہے۔ مینوفیکچرر نے یہ کار پاکستان میں پاک سوزوکی کی چھوٹی گاڑیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے لانچ کی ہے۔ کمپنی نے کچھ تبدیلیوں کے بعد اس کار کو دوبارہ لانچ کیا کہ جس…

فا وی2 کی قیمت بڑھا دی گئی!

الحاج فا موٹرز نے اپنی ہیچ بیک فا V2 کی قیمت میں 35.000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق 1300cc کی یہ گاڑی اب 16,09,000 روپے کی ہوگی، جبکہ پرانی قیمت 15,74,000 روپے تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے نئی قیمت یکم ستمبر 2020 سے نافذ…

سوزوکی سوِفٹ بمقابلہ FAW V2 – کون کس سے بہتر ہے؟

اب سے کچھ روز قبل FAW V2 کی قیمت میں 20 ہزار روپے اضافی کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس گاڑی کی بڑھتی ہوئی شہرت کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ بہرحال، اس مضمون میں ہم V2 کے مثبت اور منفی پہلوؤں بالخصوص اس کے ظاہری انداز سے متعلق بات کریں گے۔ نیز…

پاکستان میں FAW V2 کی قیمت میں اضافہ

آج سال 2017 کا پہلا دن ہے اور ہمیں الحاج FAW موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ کی جانب سے ہیچ بیک V2 کی قیمت میں اضافے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔اطلاعات کے مطابق FAW V2 کی پرانی قیمت 10,49,000 روپے میں 20,000 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ادارے کی…

الحاج فاء پاکستان میں مقامی طور پر اسیمبل کی گئی V2 لانچ کرنے کے لیے تیار

پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری میں جنوری 2015 میں 1300cc ہیچ بیک کیٹگری میں ایک شاندار اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اگر آپ کو اس ریفرنس سے سمجھ نہیں آئی تو میں فاء V2 کے لانچ کی طرف اشارہ کرنا چاہوں گا۔ شک، ہچکچاہٹ اور سب سے بڑھ کر محتاط رویہ،…

الحاج FAW موٹرز پاکستان میں مسافر گاڑیوں کی تیاری کا آغاز کرے گا

پاکستان میں چینی گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے الحاج FAW موٹرز کے سربراہ ہلال خان آفریدی نے دسمبر 2016 سے پاکستان ہی میں FAW V2 تیار کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ فی الوقت FAW کی مسافر گاڑیاں مکمل تیار شدہ حالت (CBU) میں چین سے درآمد کی جاتی ہیں…

درآمد شدہ ہیچ بیک خریدنے سے پہلے 3 مقامی تیار شدہ گاڑیوں ضرور دیکھیں

شہروں میں ٹریفک کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ اس پر قابو پانے کے لیے نئی شاہراہوں کی تعمیر تو ایک طرف پہلے سے موجود خستہ حال سڑکوں تک کو ٹھیک نہیں کیا جارہا۔ پھر عوامی ٹرانسپورٹ کے انتہائی دگرگوں حالات کے باعث عوام کی اکثریت ان پر…

پاک سوزوکی ویگن آر بمقابلہ درآمد شدہ ویگن آر – ایک مختصر جائزہ

جاپان سے درآمد کی جانے والی سوزوکی ویگن آر کی مقبولیت دیکھتے ہوئے پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے پاک سوزوکی نے بھی اسے پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔ مقامی تیار شدہ ویگن آر کی فروخت اپریل 2014 میں شروع ہوئی۔ پاک سوزوکی نےمالی سال 2013-14…