براؤزنگ ٹیگ

honda bikes

اٹلس ہنڈا کی ماہ اکتوبر میں بائکس کی ریکارڈ سیلز

پاکستان میں ہنڈا بائکس کی سیل بہترین نظر آتی ہے۔ کمپنی ہر سال 100000 موٹرسائیکلز فروخت کرتی ہے لیکن گزشتہ ماہ ہنڈا اٹلس نے موٹرسائیکلز کی اب تک کی سب سے زیادہ سیلز ریکارڈ کی ہیں۔ پاما رپورٹ کے مطاب کمپنی نے گزشتہ ماہ 125031 بائکس فروخت کی…

اٹلس ہونڈا موٹر سائیکلیں – ایک مہینے میں دوسری مرتبہ قیمتوں میں اضافہ

اٹلس ہونڈا کی موٹر سائیکلوں نے جنوری 2021 کے دوران ایک مہینے میں دوسری مرتبہ قیمتوں میں اضافہ دیکھا ہے۔ ہونڈا ڈیلرشپس کے نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 3,400 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب ہونڈا CD70 کی نئی قیمت 81,900 روپے ہے جبکہ پرانی…

ہونڈا موٹرسائیکلوں کے 2017 ماڈل متعارف

سال 2016 کے دوران ہمیں کئی ایک خوشگوار لمحات دیکھنے کا موقع ملا۔ حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کی منظوری سے لے کر ہونڈا سِوک کی پیش کش تک، گاڑیوں سے لے کر موٹر سائیکلوں تک، پاکستانیوں کو گزشتہ سالوں کے مقابلے میں رواں سال کئی خوشخبریاں…

لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی ڈولفن فورس بنائی جائے گی

حکومت پنجاب کی جانب سے گزشتہ ماہ لاہور میں ڈولفن فورس کا قیام عمل میں آیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اس نئی شاخ کا مقصد شاہراہوں اور گلی کوچوں میں ہونے والی وارداتوں پر قابو پانا ہے۔ ڈولفن فورس میں شامل پولیس اہلکاروں کو بھرپور تربیت…

اپنی مدد آپ: ہونڈا CG125 کی کِک ڈھیلی ہوجانے کا مسئلہ خود حل کریں!

پرانی موٹر سائیکلوں بشمول ہونڈا CG125 میں پیش آنے والے مسائل میں سے ایک کِک کا ڈھیلا ہوجانا بھی ہے۔ چند سال پہلے میرے پاس 2005 ہونڈا CG125 تھی جس کے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا۔ اس کی وجہ جاننے کے لیے جب لوگوں سے مشورہ کیا تو علم ہوا کہ پرانی…

ہونڈا نیوی: بھارت میں تیار ہونے والی پہلی ہونڈا موٹر سائیکل متعارف

ایشیا کے سب سے بڑے آٹو ایکسپو 2016 میں ہونڈا CD110 ڈریم پیش کرنے کے بعد جاپانی موٹر سائیکل ساز ادارے نے ایک غیر روایتی اور دلچسپ موٹر سائیکل سے پردہ اٹھایا ہے۔ ہونڈا موٹرسائیکل اور اسکوٹر انڈیا نے اپنی تازہ ترین پیش کش کو ہونڈا نیوی کا نام…