-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
- GWM Poer Cannon Alpha PHEV پاکستان آ رہا ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- کلٹس میں 10 نئے فیچرز، ساتھ ہی بڑھی قیمت — سوِفٹ بھی متاثر
براؤزنگ ٹیگ
Honda City
ہر کوئی نئ ہنڈا سٹی کے بارے میں بات کر رہا ہے اور سوچ رہا ہے کہ یہ گاڑی خریدی جائے یا نہیں؟ یقینی طور پر ہم اس بارے سارا دن بحث کر سکتے ہیں۔ کیوں نہ ہنڈا سٹی کے سستے اور بہترین ماڈل کے بارے میں بات کریں؟ آپ کو یہ استعمال شدہ ہنڈا سٹی IDSI…
ہنڈا سٹی 2008 کی فیول ایوریج بہترین ہے – مالک کی نظر سے
4 جنریشن ہںڈا سٹی پاکستان میں 2003 میں پاکستان میں متعارف کروایا گیا اور 2006 میں گاڑی کا فیس لفٹ لانچ کیا گیا۔ یہ دونوں ماڈلز اپنی بہترین فیول ایوریج کی وجہ سے کافی کامیاب ہوئے۔ آج ہمارے ساتھ ہنڈا سٹی 2008 کے مالک موجود ہیں جو آپ کو اس کار…
ہنڈا سٹی کے ناقص معیار سے صارفین مایوس
ایک لمبے انتظار کے بعد اب نئی 6 جنریشن ہنڈا سٹی فروخت کیلئے دستیاب ہیں جس سے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک نیا جوش و لولہ نظر آتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کار کے 12000 یونٹس کی بکنگ کر لی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر بکنگز کار کی رونمائی سے…
سٹی 1.2L A/T بمقابلہ ساگا ACE A/T – ایک مختصر موازنہ
نئی ہںڈا سٹی کی لانچنگ کے بعد سٹی کے بیس ویرینٹ کا ساگا کے ٹاپ ویرینٹACE A/T سے موازنہ کریں گے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سٹی ایک بی سیگمنٹ سب کومپیکٹ سیڈان ہے جبکہ ساگا اے سیگمنٹ مِنی کومپیکٹ سیڈان ہے۔
پیمائش:
ہںڈا کی پیمائش کی بات کی جائے تو…
نئی ہنڈا سٹی کی قیمت سامنے آگئی
ہنڈا اٹلس نے نئی سٹی کار کے پانچو ویرینٹس کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے قبل مئی میں کمپنی نے رواں سال مئی میں ہنڈا سٹی کی بکنگ شروع کی اور آج اڑھائی ماہ بعد ان ویرینسٹس کی قیمتیں سامنے لائی گئی ہیں۔ جو کہ ذیل میں بیان کی گئی ہیں۔…
سٹی بمقابلہ ایلسون – بیس ویرینٹس کا موازنہ
نئی ہنڈا سٹی لانچ ہونے کے بعد اس گاڑی کے تمام فیچرز اور دیگر خصوصیات بھی سامنے آچکی ہیں جس کے بعد ہم اس گاڑی کے بیس ویرینٹ کا موازنہ ایلسون کے بیس ویرینٹ کے ساتھ کریں گے۔
انجن اور ٹرانسمشن:
ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں 1200 سی سی…
سٹی 1.5 ایسپائر CVT بمقابلہ یارس 1.5L ATIV X CVT
ہنڈا کی جانب سے سٹی کے فیچر اور خصوصیات کے ساتھ ساتھ تمام ویرینٹس کی قیمتوں کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ ایسے میں سٹی L1.5 ایسپائر CVT کا یارس کا موازنہL 1.5 ATIV X CVT کے ساتھ کریں گے۔
انجن اور ٹرانسمشن:
ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں…
سٹی 1.5 ایسپائر M/T بمقابلہ یارس 1.5L ATIV X M/T
ہنڈا کی جانب سے سٹی کے فیچر اور خصوصیات کے ساتھ ساتھ تمام ویرینٹس کی قیمتوں کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ ایسے میں سٹی L1.5 ایسپائر M/T کا یارس کا موازنہL 1.5 ATIV X M/T کے ساتھ کریں گے۔
انجن اور ٹرانسمشن:
ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں…
ہنڈا سٹی 1.2L M/T بمقابلہ یارس1.3L GLi CVT – مختصر موازنہ
اس موازنے میں ہم آج لانچ ہونے والی نئی ہنڈا سٹی اورٹویوٹا یارس کو آمنے سامنے رکھیں گے۔ یہاں ہم ہںڈا سٹی 1.2LM/T کا موازنہ یارس 1.3L GLi CVT کے ساتھ کریں گے۔
انجن اور ٹرانسمیشن:
ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں 1200 سی سی SOHC i-VTEC…
ہنڈا سٹی 1.2LM/T بمقابلہ یارس1.3L GLi M/T – مختصر موازنہ
اس موازنے میں ہم آج لانچ ہونے والی نئی ہنڈا سٹی اور ٹویوٹا یارس کو آمنے سامنے رکھیں گے۔ یہ دونوں گاڑیاں بی سیگمنٹ سیڈانز کی بیس ویرینٹس ہیں۔
انجن اور ٹرانسمیشن:
ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں 1200 سی سی SOHC i-VTEC انجن دیا گیا ہے جو…
ہنڈا سٹی کب لانچ ہوگی؟ حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
آخر کار انتظار ختم ہوا! ہںڈا سٹی کل لانچ کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی کل شام ساڑھے سات بچے لانچ کی جائے گی۔ کمپنی نے اپنے فیس بُک کے آفیشل پیج پر یہ اعلان کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ لانچ ہونے والی ہںڈا سٹی 6 جنریشن ہوگی۔…
بریکنگ نیوز، ہنڈا سٹی کی متوقع قیمت سامنے آگئی
ہنڈا سٹی کی متوقع قیمت سامنے آنے کے بعد لوکل مارکیٹ میں تہلکہ مچ چکا ہے۔ کمپنی کی جانب سے گاڑی کے فیچرز، لانچ کی تاریخ اور قیمت سامنے نہیں لائی گئی۔
البتہ رپورٹس کے مطابق کمپنی ہنڈا سٹی کے تقریبا 7 ہزار نئے یونٹس کی بکنگ کر چکی ہے۔ گزشتہ…
ہونڈا سٹی اس مہینے لانچ ہوگی
نئی ہونڈا سٹی کی متوقع لانچ نے مقامی مارکیٹ میں اس وقت کافی ہلچل پیدا کر رکھی ہے۔ ہونڈا اٹلس نے اس گاڑی کی پری بکنگ تک شروع کر دی ہے۔ لیکن گاڑی کی رونمائی ابھی تک نہیں ہوئی اور نہ ہی اس کی تفصیلات اور خصوصیات باضابطہ طور پر جاری کی گئی ہیں۔…
کیا آپ کو بِنا دیکھے نئی ہونڈا سٹی بُک کروانی چاہیے؟
بالآخر ہونڈا اٹلس نے نئی ہونڈا سٹی کی پری بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایک پوسٹ میں کمپنی نے صارفین سے بکنگ اور مزید تفصیلات کے لیے قریبی ترین ہونڈا 3S ڈیلرشپ سے رابطہ کرنے کا کہا ہے۔
ہونڈا اٹلس کا کہنا ہے کہ "سٹی اسٹینڈرڈ ویرینٹ کی…
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی کون سی جنریشن آ رہی ہے؟
ہونڈا اٹلس ایک کے بعد دوسرا ٹیزر پیش کر رہا ہے، جس میں ایک نئی گاڑی کی لانچ کی جانب اشارہ کیا جا رہا ہے۔ ہمارے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی نئی ہونڈا سٹی لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کون سی جنریشن، آیا چھٹی یا ساتویں۔
آج…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔