براؤزنگ ٹیگ

hyundai nishat

ہیوںڈائی پاکستان بھی آٹو پارٹس ایکسپورٹ کرنے کیلئے تیار

پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے کے لیے موجودہ حکومت کی جانب سے مقامی کار ساز کمپنیوں کو گاڑیاں اور کاروں کے پارٹس برآمد کرنے پر زور دینے کے بعد اب کار کمپنیاں اس عمل کی پیروی کرنے کے لیے پرعزم دکھائی دیتی ہیں۔ چنگان پاکستان نے…

ہیونڈائی کی کوئی بھی کار بُکنگ کے ایک ماہ بعد حاصل کریں

ہیونڈائی نشاط نے ایک آفر دی ہے جس کے تحت آپ کوئی بھی ہیونڈائی کار بُکنگ کے صرف ایک ماہ بعد حاصل کر سکتے ہیں۔ یعنی کہ اگر آپ آج کوئی بھی ہیونڈائی کار بُک کرتے ہیں تو آئندہ ماہ آپ کو گاڑی مل جائے گی جو کہ صارفین کیلئے کسی خوشخبری سے کم نہیں…

ہیونڈائی پورٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ، رپورٹ

گاڑیوں میں اضافے کا نئےسلسلے کا آغاز ہو چکا ہے۔ جس کے بعد ہیونڈائی پورٹر H-100 کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے اس کمرشل گاڑی کی قیمت میں 301000 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ہم نے تحقیق کی غرض سے ہیونڈائی نشاط کے…

ہیونڈائی ایلانٹرا 1.6L کی متوقع قیمت

آج سے چند روز قبل ہم نے آپ کو نئی ہیونڈائی ایلانٹرا 1.6L کی متوقع لانچ کے بارے میں بتایا تھا۔ ہمارے ذرائع نے ہمیں بتایا کہ ہیونڈائی نشاط عید سے قبل گاڑی کو لانچ کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ تاہم، ابھی تک کوئی تصدیق شدہ تاریخ سامنے نہیں آئی۔…

ہیونڈائی ٹوسان کی قیمت میں 3 لاکھ روپے تک کا اضافہ

ہیونڈائی ٹوسان کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 25 مارچ 2022 اور اس کے بعد کی بکنگ کی تاریخ کے ساتھ تمام نئے آرڈرز پر لاگو ہوں گی۔ ہیونڈائی ٹوسان کی نئی…

ہیونڈائی سٹاریا کے ویرینٹس کے فیچرز و خصوصیات

ہیونڈائی نشاط پرائیویٹ موٹر لیمیٹڈ نے 11 سیٹر سٹاریہ لانچ کر دی ہے۔ 2021 میں ہیونڈائی ایلانٹرا اور ہیونڈائی سوناٹا کی کامیاب لانچ کے بعد ہیونڈآئی کی اس نئی گاڑی میں بہت سے سمارٹ فیچرز دئیے گئے ہیں۔ گاڑی میں 11 افراد بآسانی لمبا سفر…

ہیونڈائی ایلانٹرا میں نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا

ہیونڈائی ایلانٹرا کے مداحوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے ہیونڈائی نشاط نےایلانٹرا میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق گاڑی میں ایک کنیکٹڈ کار ایپلی کیشن (MyHyundai) کے ساتھ ایک نیا 8 انچ کا…

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں – جنوری 2021 بمقابلہ دسمبر 2021

بائکس کی طرح گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی 2021 میں اضافہ دیکھا گیا۔ اگرچہ وفاقی حکومت نے نئی آٹو پالیسی کے تحت تمام گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) اور جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں کمی کی، پھر بھی گزشتہ ماہ کے دوران قیمتوں میں ایک…

ہنڈا اور ہنڈائی کی سیلز میں اضافہ، رپورٹ میں اہم حقائق سامنے آگئے

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسویسی ایشن (پاما) کی جانب سے ماہانہ کار سیلز رپورٹ شائع کر دی گئی ہے جس میں ماہ اگست میں ریکارڈ کی جانے والی کار سیلز کے اعداد و شمار درج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ماہ اگست میں مجموعی طور پر 21751 گاڑیاں فروخت کی…

جولائی میں سوزوکی اور ٹویوٹا کی سیلز میں اضافہ، ہنڈا کی سیلز کم

پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے جولائی کی ماہانہ کار سیلز رپورٹ جاری ہو چکی ہے۔ گزشتہ ماہ بھی گاڑیوں کی سیل بہترین رہی ہے۔  رپورٹ کے مطابق جہاں ایک طرف ہںڈا کی سیل میں کمی دیکھی گئی ہے وہیں ٹویوٹا اور سوزوکی کی…

ہیونڈائی ٹوسان اور ایلانٹرا کی قیمتوں میں بھی کمی

وفاقی حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کے اعلان کے بعد عوام آٹو کمپنیز کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا انتظار کرنے لگے ہیں۔ کئی آٹو کمپنیز کی جانب سے فورا قیمتوں میں کمی کی گئی جبکہ کئی کمپنیز نے ایسا نہیں کیا، ہیونڈائی کا شمار بھی…

ہیونڈائی سوناٹا کی قیمت سامنے آگئی

ایک لمبے انتظار کے بعد ہیونڈائی سوناٹا کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ پاکستان میں ہیونڈائی سوناٹا کے پاکستان می دو ویرینٹس لانچ کیے جائیں گے جن میں 2000 سی سی اور 2500 سی سی انجن دئیے جائیں گے۔ ہیونڈائی…

بریکنگ: ہیونڈائی سوناٹا کی سی کے ڈی کٹس پاکستان پہنچ گئیں

ذرائع کے مطابق ہیوںڈائی نشاط موٹرز نے ہیوںڈائی سوناٹا کی 456 سی کے ڈی کٹس درآمد کی ہیں۔ امپورٹ ڈاٹا کے مطابق یہ ڈیلیوری رواں ماہ 12 جون کو پاکستان میں پہنچی۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہیونڈائی اس گاڑی کو پاکستان میں لانچ کرنے کی تیاری کر چکی…

ہیونڈائی کی جانب سے سانتا فے کی قیمت میں کمی کا معاملہ، سچ کیا ہے؟

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی تھی کہ ہیونڈائی نشاط موٹرز نے اپنی 7-نشستوں والی گاڑی سانتا فے کی قیمت میں 50 لاکھ روپے کی کمی کر دی ہے۔ یہ خبر ایک "نوٹیفکیشن" کے بعد سامنے آئی جس میں ذکر تھا کہ سانتا فی کی نئی قیمت 1,35,000…

ہیونڈائی ایلانٹرا کی مکمل تفصیلات اور فیچرز ظاہر ہو گئے!

دنیا بھر میں کومپیکٹ کار کیٹیگری میں سوِک اور کرولا ایک دوسرے کا مقابلہ کرتی ہیں۔ گو کہ اس سیگمنٹ میں بہت سی دوسری گاڑیاں بھی آ چکی ہیں، لیکن کامیابی نسل در نسل کرولا اور سوِک کے دامن ہی میں آئی ہے۔ پھر جب معاملہ پاکستان کے آٹو موبائل…