- استعمال شدہ گاڑیاں
-
نئی گاڑیاں
- موٹرسائیکلیں
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی
- آئی فون 16 پرو میکس کی قیمت میں آنے والی 16 گاڑیاں
- سعودی آئل کمپنی آرامکو پاکستان میں پیٹرول پمپس کھولنے کیلئے تیار
- چنگان پاکستان نے ایم 9 شیرپا کا نیا ویرینٹ لانچ کر دیا
- نئے سٹیکرز کا اضافہ – یونائیٹڈ نے یو ایس 100 2025 لانچ کر دی
- پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- سازگار انجینئرنگ کی گاڑیوں کی سیلز میں 200 فیصد سے زائد اضافہ
- گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں صرف 1 فیصد اضافہ ہوا
- ہنڈا سٹی کے لیے 7 اپگریڈز کے خصوصی پیکج کا اعلان
- محدود آفر – ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمت کم کر دی گئی
براؤزنگ ٹیگ
Lahore
باغات کا شہر اور پنجاب کے دل لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس کا آغاز کرنے کے بعد ایک اور اہم منصوبے کی تیاری کی جا رہی ہے- اسی طرح دیگر مںصوبوں کی طرح ٹرام سروس بھی ملک میں پہلی بار لاہور میں ہی شروع کی جائے گی۔
صوبائی حکومت…
فضائی آلودگی! لاہور میں اب یورو 2 فیول نہیں ملے گا
موسم سرما کے آتے ہی سموگ پیدا ہونے لگتی ہے اور اب جبکہ سردیاں آگئی ہیں تو لاہور کو گہری سموگ نے گھیر لیا ہے۔ فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد پنجاب حکومت نے دسمبر سے لاہور میں یورو 2 فیول پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب…
ڈولفن کے بعد پولیس نے لاہور میں “ابابیل اسکواڈ” بھی متعارف کروا دیا
لاہوریو! اپنے نئے محافظوں، ابابیل اسکواڈ، کو سلام کریں۔ ہفتہ 27 فروری کو پولیس نے لاہور میں ایک اور موٹر سائیکل پٹرولنگ فورس لانچ کی ہے۔ نیا اسکواڈ 20 موٹر سائیکلوں پر موجود 40 مسلح پولیس افسران پر مشتمل ہے، جو اسٹریٹ کرائمز کو کنٹرول کرنے…
سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کی “ہیلمٹ نہیں تو پٹرول نہیں” پابندی کو منسوخ کر دیا
لاہور ہائی کورٹ نے دسمبر 2018 میں "ہیلمٹ نہیں تو پٹرول نہیں" پابندی لگائی تھی۔ اس پابندی نے لاہور کے پٹرول پمپس کو محدود کیا تھا کہ وہ سیفٹی ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو ایندھن فروخت نہ کریں۔ سپریم کورٹ نے بدھ 27 جنوری 2021 کو…
اورنج لائن کا افتتاح اِس تاریخ کو ہوگا!
حکومتِ پنجاب 25 اکتوبر سے لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین (OLMT) کا افتتاح کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزردار نے ٹرین کے پورے سسٹم کو آپریشنل کرنے کے لیے حکام کو ہدایت دے دی ہے۔
انہوں نے حکام کو ٹرین کے روٹ کو…
پاکستان کی پہلی تھری ڈی زیبرا کراسنگ!
میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے شہر میں پاکستان کی پہلی 3 ڈی زیبرا کراسنگ متعارف کروا دی ہے۔ ان کراسنگز کا مقصد روڈ سیفٹی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی کراسنگز مال روڈ، لاہور پر بنائی گئی ہیں۔
اس منصوبے کے…
لاہور میں غلط نمبر پلیٹوں کے خلاف ایکشن
لاہور ٹریفک پولیس نے کاروں اور موٹر سائیکلوں پر لگی جعلی، غیر رجسٹرڈ، فینسی اور غلط نمبر پلیٹوں کے خلاف سخت ایکشن شروع کر دیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں پولیس نے شہر کے اندر کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
شہریوں کی بڑی تعداد نے قانون سے بچنے اور…
گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ لاہور میں ٹریفک مسائل کو جنم دینے لگا
صرف ایک سال کے عرصے میں لاہور میں ہی 1,00,000 گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔ کچھ شہروں میں تو گاڑیوں کی کُل تعداد ہی اتنی ہے۔ اتنی زیادہ گاڑیوں کی آمد ٹریفک کے مسائل کو جنم دے رہی ہے اور شہر کے انفرا اسٹرکچر پر آنے والی لاگت بڑھا رہی ہے۔ صوبائی…
اورنج لائن منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایات جاری
حکومت پنجاب نے لاہور میں زیر تعمیر اورنج لائن کے ٹریک پر تعمیری کام مکمل کرنے کے لیے 31 جنوری 2017 کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ ڈیرا گجراں سے چوبرجی تک ٹریک بنانے والے تمام اداروں کو مقررہ تاریخ سے قبل کام مکمل کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی…
لاہور کے بعد کراچی میں بھی ‘کریم’ کی مانگ میں زبردست اضافہ
متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ادارے کریم (Careem) کو ابتدا ہی سے پاکستان میں زبردست پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔ لاہور اور اسلام آباد کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی کریم گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ گو کہ ان…
پاکستان میں ہونڈا سِوک کے نئے عہد کی شروعات
اب سے دس ماہ قبل دنیا بھر کو اپنے سحر میں مبتلا کردینی والی نئی ہونڈا سِوک بالآخر پاکستان میں بھی اپنا جلوہ دکھا چکی ہے۔ نہ صرف یہ کہ ہونڈا ایٹلس نے دسویں جنریشن ہونڈا سوک کو شاندار انداز میں پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا بلکہ…
لاہور-اسلام آباد کے درمیان ولوو کی پرتعیش بس سروس کا آغاز
گزرے وقتوں کی بات یہ ہے کہ ایک شہر سے دوسرے شہر پہنچنے کے لیے بیڈفورڈ (Bedford) کمپنی کی پرانی بسیں استعمال کی جاتی تھیں۔ گو کہ انہیں عرف عام میں "راکٹ" کہا جاتا تھا لیکن یہ اپنے نام کے بالکل برعکس انتہائی سست، بے آرام سفر اور شور شرابہ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔