براؤزنگ ٹیگ

Suzuki Bolan

سوزوکی بولان کا اے سی ویرینٹ بند کر دیا گیا

سوزوکی پاکستان نے ایک سال بعد بولان کا اے سی ویرینٹ بند کر دیا ہے کہ صارفین کیلے ایک بری خبر ہے۔ ذرائع اور سوزوکی ڈیلرشپ کے مطابق کمپنی نے ایک بار پھر اس ویرینٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اگر آپ کو یاد ہو تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ اے…

سوزوکی نے 2021 میں 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں فروخت کیں

سوزوکی گاڑیوں کی 2020 اور 2021 میں ہونے والی سیلز کی بات کریں تو سوزوکی پاکستان کی تین بڑی آٹو کمپنیز میں شامل ہے۔ اس کمپنی کی گاڑیاں زیادہ تر ملک کی مڈل کلاس خریدتی ہے کیونکہ سوزوکی خاص طور پر چھوٹی ہیچ بیکس تیار کرتی ہے۔ لہذا، سیلز کے…

سوزوکی پاکستان بھی پیچھے نہ رہا، قیمتوں میں اضافے کا اعلان

لوکل مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے کے ٹریںڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے پاک سوزوکی بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق کل 11 نومبر 2021 سے ہوگا۔ سوزوکی آلٹو کی نئی قیمتیں آلٹو وی ایکس کی قیمت میں 161000 کا اضافہ کیا…

کیا سوزوکی بولان میں AC دیا جا رہا ہے؟

پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ پاک سوزوکی کی جانب سے اب بولان میں AC کی سہولت بھی دی جائے گی۔ مختلف میڈیا آؤٹ لیٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیجانب سے یہ خبر شیئر کی گئی۔ لہذا ہم نے اس بارے تحقیق…

کیا پاک سوزوکی بولان اور اور راوی بند کر رہی ہے؟

کئی نیوز رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاک سوزوکی اپنی مِنی وینز بولان اور راوی کو بند کر رہی ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی بولان کو بند کرتے ہوئے اگلے سال اس کی جگہ 11 جنریشن سوزوکی ایوری کو لانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ تاہم یہ خبر درست نہیں…

مالی سال 2015-16 ( ابتدائی 9 ماہ): گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں 30 فیصد اضافہ

فروخت کے اعتبار سے پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ اس وقت اپنے بہترین دور سے گزر رہا ہے۔ رواں مالی سال 2015-2016 کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 1300cc اور زائد انجن کی حامل 64,882 فروخت ہوئیں۔ جبکہ گزشتہ مالی سال 2014-2015 کے ابتدائی 9 ماہ میں یہ…

سوزوکی کیری کے ساتھ ‘ایسا’ ہر گز نہ کریں!

پاکستان کی سڑکوں پر نظر آنے والے چلتے پھرتے ڈبے کا نام سوزوکی کیری ہے۔ اس عظیم گاڑی کو ایک قدیم تاریخی حیثیت حاصل ہے۔ اس وقت کیری کی دسویں نسل (جنریشن) چل رہی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ سوزوکی جاپان کی پیش کردہ اولین گاڑیوں میں سے ایک…