براؤزنگ ٹیگ

Toyota Fortuner

ٹویوٹا پاکستان نے ارشد ندیم کو فورچیونر GR-S تحفے میں دے دی

اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کی خوشی میں انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے ارشد ندیم کو ٹویوٹا فورچیونر GR-S تحفے میں دی ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ وہ اس ایتھلیٹ کو کرولا کراس تحفے میں دے گی، تاہم اس آفر کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے۔…

پنجاب اسمبلی کے سپیکر کو 18 کروڑ روپے کی لگژری گاڑیاں ملیں گی

ملک میں جاری معاشی بحران کے باوجود پنجاب حکومت پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے کے لیے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت فنانس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ میٹنگ کے…

ٹویوٹا فارچیونر اور ہائی لکس کی سیلز میں 117 فیصد اضافہ

ہر ماہ پاما (پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن) کی جانب سے شئیر کی جانے والی سیلز رپورٹ تمام ممبر کار کمپنیز کے سیلز سے متعلق اعداد و شمار سامنے لاتی ہے۔ پاما کی رپورٹ کے مطابق مارچ 24 میں ٹویوٹا فارچیونر اور ہائی لکس کی فروخت…

بریکنگ – ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

جیسا کہ ہم نے آپ کو پہلے بتایا تھا کہ ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے والی ہیں اور حیرت کی بات یہ نہیں کہ قیمتوں میں ایسا ہوا ہے بلکہ ایک نئے نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے قیمتوں میں 1257000 روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔ مقامی طور پر تیار شدہ…

مشہور پاکستانی کرکٹرز کی مہنگی گاڑیاں

پی ایس ایل  7 پورے جوش و خروش سے جاری ہے جس کی وجہ سے شائقین کی کرکٹ میں دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔ اس کے علاوہ شائقین اپنے پسندیدہ یا  مشہور پاکستانی کرکٹرز کے پاس موجود مہنگی ترین گاڑیوں کے بارے جاننے میں بھی کافی دلچسپی رکھتے ہیں۔ بابر…

فارچیونر لیجینڈر اور ریوو روکو پاکستان میں آگئیں

ہم نے دو ماہ قبل آپ کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو کیلئے کچھ نئی مںصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس سے قبل ہم نے ان گاڑیوں کے فیس لفٹ ماڈلز بھی مقامی سڑکوں پر دیکھے تھے۔ جس کے بعد آخرکار ٹویوٹا کی جانب سے حتمی خبر آ چکی ہے اور وہ یہ ہے کہ…

ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو کی نئی قیمتیں اور اضافی فیچرز

ٹویوٹا پاکستان نے ٹویوٹا فارچیونر اور ٹویوٹا ہائی لکس ریوو میں نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ ان خصوصیات کے نتیجے میں کمپنی نے ان گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی تبدیلی کی ہے۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں اور فیچرز یکم فروری 2022 سے لاگو…

کیا ٹویوٹا ‘فارچیونر اور ریوو’ سے متعلق کچھ نیا کر رہا ہے؟

ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو سے متعلق کچھ نیا کر رہا ہے اور اس سے متعلق چند تصاویر بھی آپ کے ساتھ شئیر کی گئی ہیں۔ کسی بھی ٹویوٹا کار کو سڑک پر دوڑتے ہوئے دیکھنا کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے کیوں کہ یہ پاکستان میں کام کرنے والی بڑی کار کمپنیز میں…

ٹویوٹا پاکستان نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

کِیا لکی موٹرز کی جانب سے گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹویوٹا پاکستان نے بھی اپنی ٹویوٹا پاکستان نے گاڑٰیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق: قیمت میں اضافہ 10 نومبر 2021 اور اس کے بعد بُک کیے گئے تمام نئے آرڈرز پر لاگو…

نئی آٹو پالیسی کے بعد ٹویوٹا نے بھی قیمتیں کم کردیں

نئی آٹو پالیسی (2021-2026) کے اعلان کے فورا بعد ہی ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے کار کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفیکیش کے مطابق ٹویاٹا یارس، کرولا، فارچیونر اور ریوو کی قیمتوں میں کی گئی ہے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے۔ ٹویوٹا…

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، 2000 سی سی سے اوپر گاڑیوں کی متوقع قیمتیں سامنے آگئیں

حکومت کی جانب سے تمام گاڑیوں پر عائد ایف ای ڈی (FED) ختم کرنے پر گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔ اسی طرح 2000 سی سی گاڑیوں کی بات کی جائے کِیا سورینٹو اور ٹویاٹو فارچیونر کی قیمتوں میں بھی 2.32 فیصد کمی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ یہ…

ٹویوٹا فورچیونر فیس لفٹ اِن تبدیلیوں کے ساتھ آئے گا

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) ٹویوٹا فورچیونر کا نیا فیس لفٹ لانچ کے لیے تیار ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق یہ گاڑی مارکیٹ میں مئی-جون 2021 تک آئے گی۔ اس کے علاوہ خبریں بتاتی ہیں کہ 30,00,000 روپے کی جزوی پیمنٹس پر IMC اس گاڑی کی بکنگ شروع کر چکا…

کِیا سورنٹو بمقابلہ ٹویوٹا فورچیونر – قیمت کا کمپیریزن!

کِیا سورنٹو پاکستان کی آٹو مارکیٹ کے کراس اوور SUV سیگمنٹ میں نیا اضافہ ہے۔ رواں ہفتے ایک ایونٹ کے دوران کِیا لکی موٹرز نے اس گاڑی کی رونمائی کی، جبکہ توقع ہے کہ یہ چند دنوں میں لانچ کر دی جائے گی۔ آج کمپنی نے کِیا سورنٹو کے تینوں…

نئی ہائی لکس ریوُو اور فورچیونر میں شامل ممکنہ خصوصیات کا جائزہ

چند ہفتے قبل انڈس موٹر کمپنی نے ایک تقریب کے دوران ٹویوٹا ہائی لکس ریوُو (Revo) اور نئی ٹویوٹا فورچیونر (Fortuner) کی جھلک دکھائی۔ البتہ انڈس موٹرز کی جانب سے اب تک ان گاڑیوں کی قیمت، تکنیکی معلومات، خصوصیات اور سہولیات سے متعلق تفصیلات…