براؤزنگ زمرہ

Tips & Advices

Latest car tips and advises from PakWheels. Previously known as technical and know how category

پیٹرول میں میگانیز کی ملاوٹ؛ ہونڈا ایٹلس کی آئل کمپنیوں کے خلاف شکایت!

شاہد خاقان عباسی نے پچھلے سال وزیر پیٹرولیم کی حیثیت میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں "او ایم سی" اور ریفائنریریز کو بتایا تھا کہ گزشتہ 20 سالوں کے دوران پاکستان 87 رون ایندھن استعمال کر رہا ہے جبکہ دنیا بہتر رون پیٹرول کی طرف جا چکی ہے لہٰذا اب…

اینٹی-لاک بریک سسٹمز (ABS) کے ساتھ ڈرائیونگ کے لیے تجاویز

چار پہیوں والی سواری میں ABS کو موثر طور پر استعمال کیا جائے تو یہ بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہ بیک وقت کئی کام کرتا ہے جس سے ڈرائیور کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے میں مدد ملتی ہے۔ اچانک بریک لگانے پر ABS نہ صرف گاڑی کے پہیوں کو فوراً روکتا…

کیا آپ دوران سفر گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھتے ہیں؟

کیا آپ کو کسی ایسی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ جب سفر کے دوران اچانک بریک لگانے کے باوجود اگلی گاڑی سے آپ کا تصادم ہوگیا ہو؟ اگر ہاں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوچکا ہوگا کہ اگلی گاڑی سے فاصلہ رکھنا کتنا ضروری ہے۔ قابل افسوس امر یہ ہے…

گاڑی میں غیر معمولی لرزش کی پانچ ممکنہ وجوہات

اگر گاڑی کا بخوبی خیال نہ رکھا جائے تو وقت کے ساتھ اس میں مختلف مسائل سامنے آنا شروع ہوجاتے ہیں جن میں سے ایک غیر معمولی لرزش یعنی وائبریشن بھی شامل ہے۔ لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیوں کہ سفر کے دوران گاڑی میں لرزش محسوس ہونے کی وجوہات…

گاڑی کے شیشے پر دراڑوں کو ہر گز نظر انداز مت کریں!

گاڑی کے اگلے حصے میں لگے شیشے کو انگریزی میں ونڈ شیلڈ کہا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام مسافروں کو ہوا کے دباؤ سے محفوظ رکھنا ہے اور اسی لیے اسے windshield کا نام دیا گیا۔ درحقیقت یہ گاڑی کے اہم ترین حصوں میں سے ایک ہے جو صرف ہوا ہی سے نہیں بلکہ…

گاڑیوں سے متعلق 4 ٹوٹکے آزمائیں اور زندگی آسان بنائیں!

گاڑی پر لگے اسٹیکرز اور ان کے نشانات مٹائیں بہت سے لوگ اپنی گاڑی پر اسٹیکرز لگانا پسند نہیں کرتے۔ اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں اور آپ کی گاڑی پر اسٹیکرز موجود ہیں تو انہیں ہٹانے اور ان کے نشانات مٹانے کے لیے آپ اخبار کا کاغذ استعمال کرسکتے…

گاڑی پر لگے اسکریچ مٹانے کا مرحلہ وار طریقہ

چاہے جتنی بھی کوشش کرلی جائے کسی نہ کسی طرح گاڑی پر اسکریچ لگ ہی جاتے ہیں۔ گاڑی چاہے نئی ہو یا پرانی، اس کے باہری حصے پر اسکریچ پڑجانا گویا عام سی بات ہے۔ گاڑی پر لگنے والے اسکریچ کی بہت سی وجوہات اور اقسام ہوسکتی ہیں۔ اگر گاڑی چلاتے ہوئے…

گاڑی کو نقصان پہنچانے والی 7 بری عادتیں!

گاڑی خریدنا اور اسے بہترین حالت میں رکھنا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ خاص کر جب آپ پاکستان جیسے ملک میں رہتے ہوں کہ جہاں گاڑیوں کی قیمتیں کافی زیادہ ہوں تو ایسے میں گاڑی کا حصول کسی بڑے کارنامے سے کم نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گاڑی خریدنے والا ہر شخص…

نئی گاڑی میں ان 5 کاموں سے لازمی پرہیز کریں

کیا آپ نے نئی گاڑی خرید لی؟ بہت بہت مبارک ہو۔ اب وقت ہے کہ آپ ان چیزوں سے متعلق جان لیں کہ جنہیں کرنے سے آپ کی نئی گاڑی کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ گاڑی چاہے کسی بھی کار ساز ادارے کی تیار کردہ ہو اسے پہلے 1000 کلومیٹر تک چلانے میں بہت…

اپنی استعمال شدہ گاڑی جلد از جلد فروخت کریں۔۔۔ مگر کیسے؟

گاڑی فروخت کرنے کا عمل کافی پیچیدہ اور مشکل ثابت ہوسکتا ہے بالخصوص جب آپ اس کام کا تجربہ نہ رکھتے ہوں۔ البتہ گاڑی کو بیچنے سے پہلے اگر چند اہم امور انجام دے لیے جائیں تو یہ عمل آسان ثابت ہوسکتا ہے۔ ذیل میں اسی حوالے سے چند تجاویز دی جارہی…

گاڑیوں کے بریکنگ سسٹم سے متعلق بنیادی معلومات

ایشیائی ممالک میں ٹریفک حادثات کی شرح مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ یورپ میں کار ساز اداروں کو قانونی طور پر پابند کیا گیا ہے کہ وہ گاڑیوں میں حفاظتی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں۔ مثال کے طور پر سال 2007 میں یورپی کمیشن کا حکم ملاحظہ فرمائیے کہ…

آر پی ایم سے متعلق بنیادی معلومات اور اہم سوالوں کے جوابات

دور جدید کی تقریباً تمام ہی گاڑیوں میں RPM میٹر موجود ہوتا ہے جسے عرف عام میں ٹیکومیٹر بھی کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم اس میٹر سے متعلق تفصیلی بات کریں، میں اپنے قارئین کو بتاتا چلوں کہ RPM دراصل ایک منٹ میں گردش مکمل کرنے یعنی Revolution…

ہوشیار: پیٹرول پمپ پر آپ کو 4 طریقوں سے دھوکا دیا جارہا ہے!

ہمارے یہاں پیٹرول اسٹیشن پر دھوکا دہی کے واقعات کوئی نئی بات نہیں ہے۔ تاہم گزشتہ چند سالوں کے دوران انٹرنیٹ پر اس ضمن میں بے تحاشہ واقعات سامنے آرہے ہیں۔ انہیں دیکھتے ہوئے سوال کیا جاسکتا ہے کہ ملک میں صارفین کے حقوق سے تعلق قانون محض…

7 چیزوں سے سوزوکی مہران کو بہتر انداز اور سہولیات کا حامل بنائیں!

اس بات میں کوئی دو رائے رکھنا ممکن نہیں کہ سوزوکی مہران (Mehran) پاکستان میں فروخت کی جانے والی سستی ترین گاڑی ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اس گاڑی کا سادہ ماڈل تقریباً ساڑھے سات لاکھ روپے میں دستیاب ہے۔ اور یہ صرف نام ہی کا…

گاڑی چلانے سے پہلے 5 چیزیں چیک کرنا مت بھولیں

بہت سے لوگ سفر پر نکلنے سے پہلے برائے نام ہی گاڑی چیک کرتے ہیں اور کئی ایسی چیزوں کو نظر انداز کردیتے ہیں کہ جو مستقبل میں بڑی پریشانی کھڑی کرسکتی ہیں۔ حالانکہ چند منٹ خرچ کر کے گاڑی کا بغور معائنہ کرنے سے جہاں آنے والی مشکل ٹل سکتی ہے وہیں…
Join WhatsApp Channel