براؤزنگ ٹیگ

Toyota Prius

امپورٹڈ ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کِیا موٹرز کے بعد ٹویوٹا کی امپورٹِڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے کہا کہ درآمد شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی (RD) میں حالیہ اضافے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے اور قیمتوں میں 22 لاکھ…

ٹویوٹا پرایوس 2016 کے بریکس میں تکنیکی مسئلہ کا انکشاف

گاڑیاں بنانے والے جاپانی ادارے ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے ٹویوٹا پرایوس (Prius) کے بریکس میں ممکنہ خرابی کی وجہ سے دنیا بھر میں 3,40,000 گاڑیاں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں تقریباً 2,12,000 جاپان، لگ بھگ 90 ہزار امریکا کے علاوہ یورپ اور…

ٹویوٹا ایکوا عرف پرایوس C پر تفصیلی تبصرہ

گاڑیاں بنانے والے جاپانی ادارے ٹویوٹا موٹر کمپنی کی پانچ دروازوں والی ہائبرڈ ہیچ بیک ٹویوٹا ایکوا (Toyota Aqua) کو عرف عام میں ٹویوٹا پرایوس C بھی کہا جاتا ہے۔ "ایکوا" لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب 'پانی 'ہے جبکہ اسے پرایوس C کہنے والے C…

ٹویوٹا انڈس موٹرز پاکستان میں ایک بھی پرایوس فروخت نہ کرسکا

ٹویوٹا پرایوس کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ہائبرڈ گاڑی کا اعزاز حاصل ہے۔ 1997 سے اب تک ٹویوٹا موٹرز دنیا بھر 50 لاکھ سے زائد پرایوس فروخت کرچکا ہے۔ پاکستان میں بھی جاپان سے استعمال شدہ پرایوس کی درآمد کا سلسلہ پانچ سال سے بھی…

ٹویوٹا پرایوس 2016: سب سے کم ایندھن خرچ کرنے والی ہائبرڈ کار

نئی ٹویوٹا پرایوس 2016 نے ایک بار پھر دیگر ہائبرڈ گاڑیوں پر اپنی برتری کا ثبوت پیش کردیا ہے۔ کنزیومر رپورٹس کی تازہ جانچ میں پرایوس ہائبرڈ نے ایندھن کی بچت کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کنزیومر رپورٹس کئی سالوں سے نئی مصنوعات کی…

ٹویوٹا پرایوس پرائم پلگ-ان: دور حاضر کی بہترین ہائبرڈ گاڑی!

جب بھی ہائبرڈ ٹیکنالوجی کی بات کی جائے تو فوراً ٹویوٹا پرایوس (Toyota Prius) کا نام ذہن میں آتا ہے اور آخر کیوں نہ آئے؟ یہ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ہائبرڈ گاڑی جو ہے۔ دسمبر 1997 میں جب پہلی بار ٹویوٹا پرایوس کو پیش کیا گیا تو یہ…