-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Fazal Wahab
I am Civil Engineer by Profession and have love for High Rise Towers, Underground construction and Carbon Fiber Composites, automobiles is my first love. Its my passion to know and share about anything new in automobile industry.
یکم اپریل کو دنیا بھر کے مختلف آٹو میکرز سوشل میڈیا پر اپنے فالووورز کو بے وقوف بنانے میں مصروف تھے۔ جیپ نے ایک کمپیوٹر سے بنائی گئی تصویر شیئر کی کہ جس میں 4 دروازوں کی ایک سیڈان دکھائی گئی، ٹویوٹا نے ہائی ایس وین کی ایک تصویر پوسٹ کی کہ…
کی-لیس انٹری کی حامل گاڑی کی چوری بہت آسان
کار چوری دنیا بھر میں عام ہے۔ ہر سال امریکا اور دیگر یورپی ممالک میں بھی گاڑیوں کی چوری کی ہزاروں شکایات موصول ہوتی ہیں۔ کیونکہ ان ممالک میں رجسٹریشن کا عمل بہت سخت ہے اس لیے چوری شدہ گاڑیاں باآسانی سڑکوں پر نہیں آ سکتیں۔ بنیادی طور پر وہ…
پاکستان میں اسمبل ہونے والی یونائیٹڈ براوو کا افتتاح ہو گیا
حالیہ چند ماہ میں پاک ویلز نے مقامی مارکیٹ میں آنے والی گاڑیوں کے بارے میں جامع کوریج دی ہے۔ لیکن ایک خاص گاڑی ایسی ہے جس کے قارئین ہمیشہ منتظر رہے اور وہ ہے "یونائیٹڈ براوو"۔ کئی مرتبہ تاخیر کا شکار ہونے کے بعد بالآخر یونائیٹڈ موٹرز نے 8…
لو آ گئی ٹویوٹا کرولا 2020ء!
جب بات کرولا اور سوِک جیسی گاڑیوں کی ہو تو اُن کے بارے میں کوئی بھی نئی خبر سب کے لیے دلچسپی کا باعث بنتی ہے۔کرولا ٹویوٹا کی روزی روٹی ہے کیونکہ یہ 150 سے زیادہ ممالک میں فروخت ہوتی ہے اور کمپنی کی کل فروخت میں 20 فیصد حصہ دیتی ہے۔ ٹویوٹا…
ٹویوٹا نے دنیا بھر سے 24 لاکھ پریئس واپس لے لیں
یہ تو ہم سب جانتے ہی ہیں کہ آٹوموٹِو ری-کال کیا ہوتا ہے۔ ہر کار کمپنی کسی مسئلے کی صورت میں اپنی گاڑیوں کو فکس کرنے کے لیے انہیں واپس لیتی ہے جسے ری-کال کہا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پروڈکشن کے وقت گاڑی کا کوئی بھی حصہ جو معیار کے مطابق نہ…
کیا یونائیٹڈ براوو ایک اور سوزوکی مہران بن رہی ہے؟
پاکستان کی آٹوموٹو صنعت نے گزشتہ تین دہائیوں میں کبھی اتنی تیزی سے ترقی نہیں پائی جتنی کہ گزشتہ دو سال میں اس شعبے میں ہوئی ہے۔ پاکستانی صارفین گاڑیاں بنانے والے مزید اداروں کی آمد اور موجودہ اداروں کی جانب سے زیادہ ماڈلز جاری کیے جانے کی…
لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر افراد ڈرائیورز پر پابندی لگا دی
13 ستمبر 2018ء کو لاہور ہائی کورٹ نے کم عمری میں ڈرائیونگ کے حوالے سے نوٹس جاری کیا ہے اور قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں مجرموں کے والدین کو جیل بھیجا جائے گا۔
حال ہی میں ایک ذمہ دار شہری نے لاہور ہائی کورٹ میں ایک تحریری درخواست کے…
نئی آلٹو میں 800cc مہران ہی کا انجن شامل ہوگا
امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں تیار اور فروخت ہونے والی سب سے قدیم اور تاریخی گاڑی سوزوکی مہران بالآخر 30 سالہ تک قوم کو اپنی شاندار خدمات پیش کرنے کے بعد جلد رخصت ہونے والی ہے۔
ممکن ہے کہ اس کی جگہ ہمیں نئی آلٹو دیکھنے کو ملے تاہم اب…
کیا یونائیٹڈ آٹو مشہور زمانہ سوزوکی مہران کی نقل لا رہا ہے؟
پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر کیا موٹرز اور ہیونڈائی جیسے گاڑیاں بنانے والے اداروں کی آمد سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ پاک ویلز نے ہمیشہ ایک قدم آگے رہتے ہوئے کوشش کی ہے کہ اپنے قارئین کو گاڑیوں کے شعبے سے متعلق خبریں اور ان کی تفصیلات…
پیٹرول میں میگانیز کی ملاوٹ؛ ہونڈا ایٹلس کی آئل کمپنیوں کے خلاف شکایت!
شاہد خاقان عباسی نے پچھلے سال وزیر پیٹرولیم کی حیثیت میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں "او ایم سی" اور ریفائنریریز کو بتایا تھا کہ گزشتہ 20 سالوں کے دوران پاکستان 87 رون ایندھن استعمال کر رہا ہے جبکہ دنیا بہتر رون پیٹرول کی طرف جا چکی ہے لہٰذا اب…
سوزوکی ویگن آر دوبارہ آرہی ہے؛ مگر اضافی قیمت کے ساتھ
گاڑیوں کے شوقین افراد بالخصوص سوزکی ویگن آر کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والوں میں ایک معاملہ گزشتہ کئی دنوں سے زیر بحث ہے۔ اگر آپ پاک ویلز کے مستقل قاری ہیں تو سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ یہ سوزوکی ویگن آر کی بُکنگ معطل کیے جانے کا معاملہ ہے۔ ہر…
2017ء میں نئی ہونڈا سِٹی کی آمد کا امکان نہیں؛ پھر کونسی نئی گاڑی متوقع ہے؟
Also check out used Honda BR-V for sale on Pakwheels: Honda BRV
کل میں اپنے ساتھی بلاگر کا ایک مضمون پڑھ رہا تھا جس میں سال 2017ء میں متوقع سیڈان گاڑیوں سے متعلق معلومات شامل تھیں۔ گاڑی کے شوقین ہر دوسرے فرد کی طرح میں بھی یہ بات جان کر…
افواہیں گردش میں ہیں،کہ شائد ہنڈا اٹلس’سٹِی‘ کی ایک اور فیس لفٹ متعارف کروائے۔
پچھلا ہفتہ کافی کشمکش میں تھا،کہ جب سے ہنڈا اٹلس نے کسی نئی چیز کی ٹیزِر تصاویر جاری کیں سوشل میڈیا میں پیشین گوئیاں ہونا شروع ہو گئیں۔ہنڈا اٹلس ہمارے لئے ”ایکسلریٹنگ پرفیکشن“سے جڑی کوئی نئی چیز متعارف کروا رہی ہے۔میں نے بھی اپنے پڑھنے…
سوزوکی سوِفٹ 2017 – نئے پلیٹ فارم اور ٹربو انجن کی حامل جاذب نظر ہیچ بیک!
سوزوکی سوِفٹ کا شمار دنیا کی مشہور ترین چھوٹی گاڑیوں (ہیچ بیک) میں کیا جاتا ہے۔ اس کی شہرت صرف ترقی یافتہ ممالک تک ہی محدود نہیں بلکہ یہ پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہے۔ عام تاثر یہی ہے کہ پاک سوزوکی اپنے صارفین کو جدید خصوصیات سے عاری ہیچ…
21 دسمبر: کون سی گاڑی جلوہ افروز ہونے کو ہے؟
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سال 2016 گاڑیوں کے شعبہ کے لیے دور رس نتائج اور خوشخبریوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا چاہتا ہے۔ رواں سال دسویں جنریشن ہونڈا سوک، بی ایم ڈبلیو X1، مرسڈیز E-کلاس اور ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوُو کی پاکستان آمد اور…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔