-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Suzuki Alto Gets a New ‘Dark Shade of Grey’
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
مصنف
Samman Surraya
پاکستانی آٹو انڈسٹری ان دنوں شدید مشکلات کا شکار ہے۔ ملک کی مشہور کار ساز کمپنیوں نے ایک عجیب و غریب کام کا آغاز کر رکھا ہے جس کے تحت وہ ایڈوانس رقم لے کر ہزاروں گاڑیوں کی بکنگز کررہے ہیں۔
دوسری جانب کچھ کار ساز کمپنیاں تو گاڑیوں کی اصل…
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیلئے بری خبر
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیلئے بری خبر یہ ہے کہ پنجاب ٹریفک پولیس نے ہر تمام قسم کی چالان فیس ڈبل کردی ہے۔ یہ نئی فیس ہر قسم کے ڈرائیورز جن میں پیسنجر، کمرشل وہیکل ڈرائیورز، موٹرسائیکلسٹس، رکشا ڈرائیورز شامل ہوں گے، پرلاگو ہوگی۔…
کووڈ- 19ایک اور کار کمپنی کی ڈیلیوریز کو لے ڈوبا
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا بھر کی گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں عالمی وبا کووڈ 19 کی وجہ سے شدید متاثر ہوئی ہیں۔ اسی طرح حالیہ وبا نے پاکستانی آٹو انڈسٹری پر بھی گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔ وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے عالمی بحران نے کئی آٹو…
گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی اس صورت میں واقع ہوگی کہ۔۔۔
حکومت پاکستان کی جانب سے نئی آٹو پالیسی پر کام شروع ہونے کے بعد عوام کے ذہن میں ایک ہی سوال جنم لے رہا ہے اور وہ یہ ہے کہ کیا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئے گی یا نہیں؟
ہر کوئی مذکورہ معاملے سے متعلق آٹو انڈسٹری کے نمائندے کے…
کِیا کار ڈلیوریز بھی تاخیر کا شکار۔۔۔ وجہ جانئیے
سوزوکی، ایم جی، پرنس- ڈی ایف ایس کے اور چنگان کے بعد کِیا لکی موٹرز کی جانب سے بھی گاڑیوں کی ڈلیوری میں تاخیر دیکھنے میں آرہی ہے۔ کمپنی نے اس مسئلے بارے سوشل میڈیا پر بھی بات کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کِیا کار کی ڈلیوریز…
ڈی ایف ایس کے گلوری500 جلد پاکستانی سڑکوں پر نظر آئے گی
آج کل پاکستانی آٹو انڈسٹری میں صرف اور صرف ایس یو ویز کا شور سنائی دیتا ہے۔ ہر کار کمپنی یکے بعد دیگرے جدید اور بہترین ایس یو وی متعارف کروا رہی ہے۔
اسی طرح ریگل موٹرز کی جانب سے بھی ایک نئی ایس یو وی سامنے لائی گئی ہے جسے ڈی ایف ایس کے…
ہیول پاکستان نے جولیئن اور ایچ 6 ایس یو ویز کی بکنگ بند کر دی
ابھی ہیول کی SUVs کو مارکیٹ میں آئے ہوئے ایک ہفتہ ہی ہوا تھا، اور ہم ابھی ان گاڑیوں کے جلووں میں ہی کھوئے ہوئے تھے کہ ہیول پاکستان نے دونوں گاڑیوں، ہیول جولیئن اور ہیول H6، کی بکنگ بھی بند کر دی ہے۔ کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک آفیشل…
ایم جی ایچ ایس کی بکنگ دوبارہ شروع، قیمت میں اضافے کے ساتھ!
MG پاکستان نے اپنی پریمیم SUV، MG HS، کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی ہے، لیکن ساتھ ہی ایک سرپرائز بھی ہے۔ یعنی قیمت میں اضافہ! کمپنی نے اپنے آفیشل نوٹیفکیشن میں HS کے CBU یونٹس کی نئی قیمت سے بھی آگاہ کیا ہے، جو 57,49,000 روپے کر دی گئی ہے۔…
مالی سال 2021 میں ہونڈا اٹلس کو زبردست منافع
ہونڈا اٹلس پاکستان کے سب سے بڑے تین مینوفیکچررز میں سے ایک ہے۔ لیکن کمپنی ان تینوں میں سب سے سب سے پیچھے ہے۔ اس کار برانڈ کی 'روزی روٹی' صرف دو گاڑیوں سے چلتی ہے، ہونڈا سوِک اور ہونڈا سٹی، اور یہ سوزوکی اور ٹویوٹا سے کہیں کم فروخت رکھتا ہے۔…
اپنی گاڑی کے لیے درست انجن آئل کا انتخاب کیسے کریں؟
آج ہم بات کریں گے آپ کی گاڑی کے انجن اور اس کے آئل کے بارے میں۔ ہو سکتا ہے آپ کو معلوم نہ ہو لیکن انجن آئل بھی گاڑی کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ فیول۔ تو آئیے بات کرتے ہیں کہ اپنی گاڑی کے لیے درست انجن آئل کا انتخاب کیسے کریں؟
انجن آئل…
پاکستان کی سڑکوں پر چنگان یونی-ٹی کی سیلف ڈرائیونگ مہارتیں
چنگان پاکستان اپنی جدید ترین اور بہترین SUV چنگان UNI-T کے ٹیزرز سے سب کو حیران کر رہا ہے۔ کمپنی نے مختلف چھوٹے کلپ شیئر کیے ہیں اور پاکستانیوں پر اس خوبصورت اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس گاڑی کا رعب بٹھا دیا ہے۔ اس مرتبہ ماسٹر چنگان موٹرز نے…
”چنگان ایلسوِن ہونڈا سٹی سے بہت آگے ہے” – مالک کا ریویو
پاک ویلز پر مالک کے ریویوز کے سلسلے کی ایک اور قسط میں آپ کو خوش آمدید۔ آج ہمارے ساتھ حال ہی میں لانچ کی گئی چینی سیڈان، چنگان ایلسوِن، کے ایک مالک ہیں۔ وہ اس سے پہلے ہونڈا سٹی مینوئل چلا چکے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں لانچ ہوتے ہی انہوں نے…
پانچویں جنریشن کی کِیا اسپورٹیج نظر آ گئی
اپنی لانچ سے ہی کِیا اسپورٹیج پاکستانیوں کے دلوں کو بھا گئی۔ لاہور اور دوسرے بڑے شہروں کی ہر سڑک پر آپ کو اسپورٹیج نظر آ رہی ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اس وقت کِیا اسپورٹیج کی نئی جنریشن پر کام کیا جا رہا ہے اور امریکا میں اسے سڑک پر چلتے ہوئے…
نئی آٹو پالیسی کی توجہ سستی اور الیکٹرک گاڑیوں پر ہوگی
ہم پاکستان میں الیکٹرک وہیکل (EV) ٹیکنالوجی کے حوالے سے مزید خبروں کے ساتھ حاضر ہیں۔ اب جبکہ آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (2016-2021) اگلے مہینے ختم ہونے والی ہے، تو حکومت نے نئی آٹو پالیسی پر کام شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر صنعت و پیداوار…
چینی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجرز لگائے گی
الیکٹرک گاڑیاں اب دنیا بھر میں عام ہوتی جا رہی ہیں، اور پاکستان بھی اسی راستے پر گامزن ہے۔ زیادہ سے زیادہ آٹو مینوفیکچرنگ کمپنیز کی جانب سے اپنی EVs لانچ کرنے سے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں اور چارجرز کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ چین کی RNL…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔