-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
مصنف
Samman Surraya
مختلف گاڑیوں کے مالک اپنی گاڑیوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ اس حوالے سے پاک ویلز پر جاری سلسلے کی ایک اور قسط کے ساتھ حاضر ہیں۔ آج ہمارے ساتھ ہیں پاکستان کی متنازع ترین گاڑی، ٹویوٹا یارِس، کے ایک مالک۔ انہوں نے اس کار کے جدید اور ٹاپ آف دی…
اپریل، ہیونڈائی کے سوا تمام گاڑیوں کی فروخت میں کمی
2021ء آٹوموٹو انڈسٹری کے لیے ایک خوشگوار سال رہا ہے۔ اپریل تک تمام ہی اداروں کی گاڑیوں کی فروخت آگے ہی گئی ہے۔ البتہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی معاملات ذرا مختلف رخ پر چلے گئے اور گاڑیوں کی طلب میں کمی کی وجہ سے ان کی فروخت متاثر ہوئی ہے۔ PAMA…
چین میں سیلف ڈرائیونگ ٹیکسی سروس کا آغاز
آپ کو بغیر ڈرائیور کی گاڑی میں سفر کرنا کیسا لگے گا؟ بہت سے لوگ اسے مذاق سمجھتے ہوں گے وہ بھی ایسا جس پر ہنسی بھی نہیں آتی۔ لیکن کچھ ایسے مہم جُو قسم کے لوگ بھی ہیں جو سیلف ڈرائیونگ کار میں سفر کو دلچسپ کہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ مستقبل اسی…
ٹویوٹا انڈس موٹر کو 2021 کی پہلی سہ ماہی میں بڑا منافع
پاکستان کے دوسرے سب سے بڑے آٹوموبائل مینوفیکچرر ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پہلی سہ ماہی کے دوران 3.6 ارب روپے کا زبردست منافع ظاہر کیا ہے۔ کمپنی نے 2021 کی پہلی سہ ماہی کے لیے اپنے مالیاتی نتائج میں ڈیٹا شیئر کیا ہے۔
ریونیو میں…
راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا بند کر دیا
کووِڈ-19 کی وبا نے دنیا کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ اس وبا کے آغاز کو ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور ہم اب بھی معمول کی زندگی بحال کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ حکومتیں ملک کو محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن حد تک کام کر رہی ہیں، لیکن…
ہونڈا فیول سے چلنے والی گاڑیوں کی پروڈکشن کب ختم کرے گا؟
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب دوڑ شروع ہی ہوا چاہتی ہے اور اب ایک مستحکم پلان کے ساتھ ایک نیا آٹو میکر آ گیا ہے۔ یہ کوئی اور نہیں جاپان کا دوسرا سب سے بڑا کار میکر ہونڈا ہے۔ کمپنی کے نئے CEO توشی ہیرو میبے نے 2040 مکمل الیکٹرک بننے اور پٹرول اور…
بالآخر! لاہور ہائی کورٹ نے گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں کا نوٹس لے لیا
گزشتہ چند ماہ سے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں کہیں زیادہ بڑھی ہیں۔ ہر دوسرے دن ہمیں کسی حد سے زیادہ مہنگی گاڑی کی لانچ یا پھر چند پرانے ماڈلز کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں ملتی ہیں۔ عوام بہت عرصے سے گاڑیوں کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے پر…
مارچ 2021ء میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیاں
گزشتہ سال سے پاکستان کی کار مارکیٹ نے کئی نئے اداروں کا خیر مقدم کیا ہے، پروٹون، MG، ہیونڈائی، DFSK پرنس، یونائیٹڈ موٹرز، کِیا اور دیگر۔ یہ سب پاکستان میں گاڑیوں کے خریداروں کے دِل جیتنے اور بگ 3، یعنی سوزوکی، ٹویوٹا اور ہونڈا، کی اجارہ…
پٹرول اور ڈیزل انجن کے درمیان فرق
انجن ہر گاڑی کا دل ہوتا ہے۔ یہ مشین میں فیول کو بالکل اسی طرح پمپ کرتا ہے جیسے دل انسانی جسم میں خون کو کرتا ہے۔ اگر انجن ختم ہو جائے تو گاڑی ایک انچ اپنی جگہ سے آگے نہیں بڑھ سکتی اور اس کا بھی خاتمہ ہو جاتا ہے۔ تو اپنی گاڑی کو تن درست و…
پاما نے مارچ 2021 میں 20,000 سے زيادہ گاڑیوں کی فروخت رپورٹ کر دی
یہ سال آٹوموٹو انڈسٹری کے لیے بڑا مہربان رہا ہے، جس کی کئی وجوہات ہیں۔ سخت لاک ڈاؤنز کے بعد معاشی سرگرمیوں کی بحالی، پاکستانی روپے کی بڑھتی ہوئی قدر، کئی نئی گاڑیوں کا لانچ ہونا وغیرہ۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (PAMA) نے مارچ…
ٹویوٹا کرولا کراس پریمیم بمقابلہ ہیونڈائی ٹوسان اے ڈبلیو ڈی – ایک تقابل
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے باضابطہ طور پر ٹویوٹا کرولا کراس لانچ کر دی ہے۔ یہ لگژری SUV تین ویرینٹس میں دستیاب ہے: پریمیم ہائی گریڈ، اسمارٹ مڈ گریڈ اور لو گریڈ۔ آج ہم ٹویوٹا کرولا کراس پریمیم ہائی گریڈ کا ہیونڈائی ٹوسان AWD کے ساتھ…
ٹویوٹا کرولا کراس پریمیم بمقابلہ کیا اسپورٹیج اے ڈبلیو ڈی – ایک تقابل
ٹویوٹا نے 10 اپریل کو پاکستان میں کرولا کراس باضابطہ طور پر پیش کر دی ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اس گاڑی کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے جبکہ ڈلیوری کا وقت جولائی 2021 اور اس سے آگے ہوگا۔ کمپنی اس SUV کے کمپلیٹلی بلٹ اپ (CBU) یونٹس فروخت…
یاماہا نے نئی وائی بی آر 125 لانچ کر دی، ایک سرپرائز کے ساتھ
یاماہا موٹر پاکستان نے حال ہی میں اپنی YBR 125 موٹر سائیکل کا 2021 ورژن لانچ کیا ہے۔ کمپنی اس موٹر سائیکل کو "نئی شو اسٹاپر" قرار دیا ہے۔ نئی موٹر سائیکل کے ساتھ نئی قیمت بھی آئی ہے۔ YBR 125 کی پرانی قیمت 1,81,000 روپے تھی جو اب 7,000 روپے…
ٹویوٹا کرولا کراس پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ ہو گئی
بالآخر ٹویوٹا کرولا کراس نے پاکستان میں لگژری گاڑیوں کے کلب میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی (IMC) اس SUV کے کمپلیٹلی بلٹ یونٹس (CBU) یونٹس فروخت کر رہی ہے، جو تھائی لینڈ سے درآمد کیے گئے ہیں۔ اس کی بکنگ کھول دی گئی ہیں…
ٹویوٹا اور ٹیسلا ایک الیکٹرک گاڑی کے پروجیکٹ پر مل کر کام کریں گے
گاڑیاں بنانے والے اداروں کو مل کر کام کرتے اور اپنی جادو گری کے مظاہرے کرتے ہوئے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔ جب بھی دو آٹوموٹو برانڈز کسی مشترکہ منصوبے پر کام کرتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو یکجا کرتے ہیں تو آخر میں جو پروڈکٹ بنتی ہے وہ واقعی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔