-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کراچی میں پاک ویلز گرینڈ آزادی آٹو شو 2025 کا انعقاد
- الیکٹرک بائیک خریدنے والے کو اب 1 لاکھ روپے ملیں گے
- الیکٹرک SUV اوموڈا E5 کی خصوصی تصاویر
- جیکو جے 6 الیکٹرک SUV کی خصوصی تصاویر
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
براؤزنگ زمرہ
خبریں
وہ سب کچھ جو آپ ہونڈا سوِک ری بورن کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں
آج مالک کی نظر سے ریویو ہونڈا سوِک ری بورن 2010 ماڈل کے بارے میں ہے۔ یہ کار 2006 سے 2012 تک مارکیٹ میں رہی۔ ہونڈا نے یہ کار مختلف ویرینٹس میں لانچ کی تھی مثلاً بیسک مینوئل، پروس میٹک، مینوئل اوریئل اور پروس میٹک اوریئل۔
کمپنی نے گاڑی کے…
یہ پاکستان میں بی ایم ڈبلیو کی نئی لانچ ہے
بی ایم ڈبلیو دیوان موٹرز نے پاکستان میں 2-سیریز گرینڈ کوپ لانچ کر دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی نے کہا ہے کہ نئی گاڑی کراچی کے پارک ٹاور شوروم میں ڈسپلے پر موجود ہے۔
نئی گرینڈ کوپ 4-ڈور کومپیکٹ کار سیڈان کی compatibility اور کوپ…
آٹو انڈسٹری یورو5 پر منتقلی کے لیے اتنا وقت چاہتی ہے
پاکستان میں یورو2 سے یورو5 پرمنتقلی کے لیے لوکل انڈسٹری دو سال کا وقت چاہتی ہے۔ پچھلے مہینے وفاقی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ ملک میں اعلیٰ معیار کا پٹرول اور ڈیزل استعمال کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق لوکل کار مینوفیکچرنگ کمپنیوں…
ڈرائیونگ کے دوران ماسک پہنیں یا جرمانہ ادا کریں
پنجاب میں ٹریفک پولیس نے بغیر ماسک کے کار یا موٹر سائیکل ڈرائیو کرنے پر 300 روپے جرمانہ لینا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس موقع پر ہی چالان وصول کر رہی ہے۔
ہمارے ذرائع نے مزید بتایا کہ پولیس پہلے جرمانے کے بعد ماسک نہ پہننے پر…
لاہور میں غلط نمبر پلیٹوں کے خلاف ایکشن
لاہور ٹریفک پولیس نے کاروں اور موٹر سائیکلوں پر لگی جعلی، غیر رجسٹرڈ، فینسی اور غلط نمبر پلیٹوں کے خلاف سخت ایکشن شروع کر دیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں پولیس نے شہر کے اندر کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
شہریوں کی بڑی تعداد نے قانون سے بچنے اور…
الیکٹرک گاڑیوں کے پارٹس امپورٹ کرنے پر حکومت کی جانب سے رعایت
حکومتِ پاکستان نے الیکٹرک گاڑیوں کی امپورٹ پر نئے رعایتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ فائنانس بل 2020 کے بعد کسٹمز ٹیرف میں کچھ تبدیلیاں متعارف کرواتے ہوئے حکومت نے ان پارٹس پر کسٹمز ڈیوٹی میں 1 فیصد کی کمی کر دی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR)…
پاک سوزوکی نے قیمتوں میں 30,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا
یاماہا اور ہونڈا اٹلس کے بعد پاک سوزوکی نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 30,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی نے کہا ہے کہ نئی قیمتوں میں شامل ہیں:
ایکس-فیکٹری پروڈکٹ پرائس
فریٹ چارجز
پاک سوزوکی نے…
ہونڈا اٹلس نے ڈاکٹروں کے لیے ایک اسپیشل آفر دے دی
ہونڈا اٹلس کارز پاکستان نے COVID-19 کے خلاف فرنٹ لائن کے ہیروز یعنی ڈاکٹروں کے لیے ایک اسپیشل آفر دی ہے۔ ایک بیان میں کمپنی نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کو ہونڈا سوِک، BR-V اور سٹی کے تمام ویرینٹس کی خریداری پر 250 لیٹر فیول مفت دیا جائے گا۔…
ہونڈا اور یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
اٹلس ہونڈا اور یاماہا موٹرز پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ کمپنیوں نے کہا ہے کہ انہوں نے یہ قدم امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آنے والی کمی کی وجہ سے اٹھایا ہے۔
دونوں مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ نئی قیمتیں…
Honda, Yamaha Increased Bike Prices
Atlas Honda and Yamaha Motors Pakistan have increased the prices of their motorbikes. The companies said they took the step after rupee devaluation against the US dollar.
Both manufacturers said the new prices will be applicable from…
کیا حکومت نے انٹرنیشنل وہیکل سیفٹی اسٹینڈرڈز تسلیم کر لیے ہیں؟
پاکستان میں بنیادی سیفٹی اسٹینڈرڈز، جیسا کہ ایئر بیگز، کی عدم موجودگی کو ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ لیکن بالآخر حکومت نے ملک میں گاڑیوں کے لیے انٹرنیشنل سیفٹی اسٹینڈرڈز کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…
امریکا میں یارِس کا خاتمہ ہو گیا
ٹویوٹا نے امریکا میں اپنی یارِس کار کو ختم کر دیا ہے۔ کمپنی نے سیڈان اور ہیچ بیک دونوں ویرینٹس کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 2006 سے لائن اَپ تھے۔ لِیک ہونے والے ایک میمو کے مطابق کمپنی نے جنوب مشرق میں تمام ٹویوٹا ڈیلرز اور کار…
جاپان میں سوِک کا دور ختم ہو گیا
ہونڈا نے اپنی مشہورِ زمانہ سوِک سیڈان کو اصل وطن جاپان میں ختم کر دیا ہے۔ خبروں کے مطابق کمپنی نے یہ فیصلہ کار کی سیلز میں آنے والی کمی کے بعد کیا ہے۔ البتہ یہ گاڑی پاکستان سمیت کئی دوسرے ملکوں میں فروخت ہوتی رہے گی۔
خبر میں مزید بتایا…
پرنس پرل کی قیمت میں اضافہ
پاکستان کے ریگل آٹوموبائلز نے اپنی 800cc پرنس پرل کار کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایک پریس ریلیز میں کمپنی نے کہا ہے کہ نئی قیمت 11,49,000 روپے ہوگی جبکہ پچھلی قیمت 10,49,000 روپے تھی۔
کمپنی کا بیان:
قیمتوں میں اچانک اضافے کی وجہ بیان…
زبردست خبر! پاکستان پٹرول، ڈیزل کوالٹی کو اپگریڈ کرے گا
لوکل صارفین کے لیے ایک زبردست خبر یہ ہے کہ حکومت پاکستان نے پٹرول اور ڈیزل کی کوالٹی کو بہتر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے مطابق فیول کی کوالٹی یورو2 سے یورو5 کی جائے گی۔
ایک نیا دور:
وزیر نے کہا کہ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔