-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Over 4.8 Million Driving Licences Issued in Punjab
- ایٹلس ہونڈا کا EV سکوٹر مارکیٹ میں قدم: “ICON e:” متعارف، قیمت اور خصوصیات
- پاکستان میں تیار شدہ ٹینک 500 PHEV اور کینن الفا PHEV جلد لانچ ہو رہے ہیں
- ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نئی CG150 موٹر سائیکل لانچ کر دی
- ہیول H6 PHEV – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
نئی ٹویوٹا یارِس آ گئی!
چوتھی جنریشن کی یارِس نے آغاز لے لیا ہے اور ہمارے خیال میں پہلی نظر میں یہ ایک زبردست چھوٹی کار ہے۔ ٹویوٹا نے بالآخر اس میں کچھ دَم لگایا ہے اور غالباً یہی وہ وقت ہے کہ جب حریفوں کو اس پر نظریں جمانا پڑیں گی۔ یارِس میں نیا کیا ہے؟ بہت کچھ،…
کام رُک جانے کے باوجود ٹویوٹا ملازمین کو نہیں نکالے گا
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پیداوار میں ایک مرتبہ پھر کمی کے باوجود واضح کیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو نہیں نکالے گا۔
تفصیلات کے مطابق جاپانی ادارہ اکتوبر میں تقریباً 15 غیر پیداواری ایام (NPDs) کا سامنا کرے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ انڈس…
سندھ کے عوام موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لگانے کے مخالف
سندھ بھر کی تمام موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لگانے کی سمری منظوری کے لیے حکامِ بالا کو بھیج دی گئی ہے، لیکن عوام اپنی پرائیویسی کے خاتمے اور ٹریکر لگوانے پر آنے والی اضافی لاگت کی وجہ سے اس تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سندھ کے…
اکتوبر میں بھی ٹویوٹا اور ہونڈا کی پیداوار چند دنوں کے لیے بند رہے گی
ٹویوٹا انڈس اور ہونڈا اٹلس اکتوبر 2019ء میں ایک مرتبہ پھر غیر پیداواری ایام (NPDs) کا سامنا کریں گے کیونکہ مقامی آٹو انڈسٹری فروخت کے سلسلے میں مالی سال 2019-20ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران تقریباً 39 فیصد کی کمی سے دوچار ہوئی ہے۔
اس…
اٹلس ہونڈا نے نئے اسٹیکر کے ساتھ پرانی سی جی-125 متعارف کروا دی – واقعی!
اٹلس ہونڈا پاکستان میں موجود اپنے صارفین کو ہمیشہ حیران کرتا رہتا ہے، اور اُن کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی حامل نئی اور دلچسپ مصنوعات پیش کرتا رہتا ہے۔ اس مرتبہ بھی کمپنی نے CG-125 کے ساتھ ایک نیا اور جدید اسٹیکر متعارف کروایا ہے۔ آپ حیران تو…
مالی سال 2019-20ء کی پہلی سہ ماہی میں کاروں کی فروخت میں 39 فیصد کمی: PAMAکے اعداد و شمار
پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے ستمبر 2019ء کے مہینے کے لیے گاڑیوں کی فروخت کے اعداد و شمار ظاہر کردیے ہیں کہ جن میں کاروں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بالترتیب 35 اور 23 فیصد کی کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
پاکستان…
ہونڈا بی آر-وی فیس لفٹ پاکستان میں لانچ کردیا گیا
12 اکتوبر 2019ء کو ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے بالآخر رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب، لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی کومپیکٹ کراس اوور ایس یُو وِی BR-V کا فیس لفٹ ورژن متعارف کروا دیا ہے۔
آٹو مینوفیکچرر نے…
ہیونڈائی نشاط موٹرز کی مقامی پیداوار جنوری 2020ء سے شروع ہوگی
ہیونڈائی نشاط موٹرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ جنوری 2020ء سے کاروں کی مقامی پیداوار شروع کرنے کے لیے تیار ہے، جیسا کہ کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) نے کہا ہے۔
جنوبی کوریائی آٹوموٹو ادارہ ہیونڈائی ایک مرتبہ پھر ہیونڈائی نشاط موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ…
پاک سوزوکی 70 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ آٹو سیکٹر میں سب سے آگے ہے: PAMA کے اعداد و شمار
پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی لوکل آٹو سیکٹر میں اب بھی سب سے نمایاں ادارہ ہے کہ جس نے، PAMA کے اعداد و شمار کے مطابق، ستمبر 2019ء میں اپنی برتری کو 70 فیصد تک بڑھا لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے…
IMC کی کرولا آلٹس 1.6L ویرینٹ پر مفت انشورنس کی پیشکش
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) اپنے صارفین کے لیے ایک اور ڈیل پیش کر رہا ہے اور اس مرتبہ وہ کرولا آلٹس 1.6-لٹر ورژن پر مفت انشورنس دے رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آٹومینوفیکچرر مقامی سطح پر گاڑیوں کی کم ہوتی ہوئی فروخت کی وجہ سے پچھلے…
ٹیکس میں چھوٹ دینے کے مطالبے پر آٹو انڈسٹری متحد
مشکل حالات سے دوچار اپنے شعبے کو بچانے کے منصوبے کے لیے پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے اہم اسٹیک ہولڈرز نے ایک ملاقات کی۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) اور پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM)…
سندھ میں اجرک کے لوگو والی اسمارٹ نمبر پلیٹیں متعارف کروائی جائیں گی
حکومت سندھ نے حال ہی میں پیلی نمبر پلیٹوں کے خاتمے اور ان کی جگہ اسمارٹ نمبر پلیٹیں متعارف کروانے کا آغاز کیا ہے، سماء نیوز نے بتایا۔
ان اسمارٹ نمبر پلیٹوں میں سندھ کی ثقافتی روایات کی ایک جھلک ہوگی۔ ہر اسمارٹ نمبر پلیٹ پر اجرک کا لوگو…
ہیونڈائی نشاط موٹرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ نے کراچی میں ڈجیٹل اسٹور کھول لیا
کراچی: 8 اکتوبر 2019ء – لاہور میں اوّلین 3S ڈیلر اور ڈجیٹل شوروم کے افتتاح کے مطابق ہیونڈائی نشاط موٹرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ (HNMPL) نے کلفٹن، کراچی میں واقع ایمیرلڈ ٹاور میں اپنا دوسرا ڈجیٹل شوروم کھول لیا ہے اور یوں ملک کے سب سے بڑے شہر میں…
وفاقی دارالحکومت میں RFID رجسٹریشن پلیٹیں متعارف کروائی جائیں گی
بین الاقوامی معیارات پر پورا اترنے اور دہشت گردی اور چوری کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے حکام نے وفاقی دارالحکومت میں ریڈیو فریکوئنسی آئیڈنٹی فکیشن (RFID) وہیکل رجسٹریشن پلیٹیں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی…
ہیونڈائی نشاط موٹرز نے پاکستان میں آیونک ہائبرڈ کار لانچ کردی
ہیونڈائی نشاط موٹرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ نے پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے ایک اور کار لانچ کردی ہے اور یہ ہے آیونک کہ جس کا شدت سے انتظار تھا۔ یہ ایک ہائبرڈ گاڑی ہے اور اس کی قیمت 64 لاکھ روپے ہے۔ یاد رکھیں کہ گاڑی کی بکنگ شروع ہو چکی ہے اور آپ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔