براؤزنگ زمرہ

خبریں

ٹویوٹا کا نیا آٹومیٹک انجن شٹ-آف فیچر، لا اُبالی ڈرائیوروں کے لیے ایک اچھا قدم

ٹویوٹا نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے ماڈلز میں چند انوکھے فیچرز پیش کرکے ایک مرتبہ پھر سب کو حیران کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ اپنی لائن اپ میں دو نئے فیچرز پیش کریں گے جن میں آٹومیٹک پارک اور آٹومیٹک…

نئے ماڈل کی رونمائی کے ساتھ پاکستان کے آٹو سیکٹر میں مقابلہ سخت

اپریل کا مہینہ مختلف نئے ماڈل لایا ہے، جن کی رونمائی پاکستانی آٹوموٹو مارکیٹ میں آنے والے نئے اداروں نے کی ہے۔ پاکستان کی زوال پذیر معیشت کے باوجود نئے آنے والے اداروں کا ماننا ہے کہ گاڑیوں کی طلب مستقبلِ قریب میں بڑھے گی۔ گاڑیوں کی ملکیت…

پولیس نے آن لائن ٹیکسی سروسز استعمال کرتے ہوئے عوام کو لوٹنے والا گروہ پکڑ لیا

کراچی میں آن لائن ٹیکسی سروسز کو استعمال کرتے ہوئے عوام کو لوٹنے والے چار افراد کے ایک گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔  چار افراد کا یہ گینگ بنیادی طور پر مسافر عورتوں کو نشانہ بناتا تھا۔ وہ جعلی آن لائن پروفائلز بنانے کے لیے لوگوں کے…

سوات موٹر وے: سیاحت کے فروغ کا راستہ

سوات موٹر وے بالآخر عید الفطر کی چھٹیوں میں کھول دی گئی کہ جب ہزاروں مسافروں اور سیاحوں نے بالترتیب اپنے گھروں اور سیاحتی مقامات کی جانب سفر کیا۔ توقعات کے مطابق 81 کلومیٹرز طویل موٹر وے کو اپنے ابتدائی تین دنوں میں صارفین کی جانب سے زبردست…

جولائی کے لیے پٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے تک کا اضافہ ہوگا

وفاقی حکومت مبینہ طور پر جولائی 2019ء کے لیے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں یہ تبدیلی امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں…

ہونڈا نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں 4,00,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ (HACPL) نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں 4,00,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے جو 24 جون 2019ء سے لاگو ہوگا۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آنے والی مزید کمی اس مرتبہ بھی قیمتیں بڑھانے کا سبب بنی۔ ذیل میں…

گرینڈ کارنیوَل کی قیمت میں 7 لاکھ روپے کا اضافہ!

اِسوزو کے بعد کِیا موٹرز نے بھی اپنی پروڈکٹ، گرینڈ کارنیوَل کی قیمت میں 7,00,000 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے صرف EX ویرینٹ کی قیمت بڑھائی گئی ہے جبکہ دیگر ویرینٹ LX میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ گرینڈ…

پاکستان میں الیکٹرک وہیکل انڈسٹری پر سب کی نظریں

عام انجنوں سے ہونے والے کاربن اخراج کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت ایک EV پالیسی کو آخری شکل دے رہی ہے جو پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے مستقبل کا تعین کرے گی۔  وزارت موسمیاتی تبدیلی نے حال ہی میں…

فورڈ ڈیٹرائٹ میں سیلف ڈرائیونگ فیوژن ہائبرڈ کی سڑکوں پر ٹیسٹنگ کو مزید بڑھا رہا ہے

فورڈ ڈیٹرائٹ، مشیگن میں اپنی تیسری جنریشن کی سیلف ڈرائیونگ گاڑی فیوژن ہائبرڈ کی سڑکوں پر ٹیسٹنگ کو مزید بڑھا  رہا ہے۔ یہ گاڑی پہلے ہی پالو آلٹو، میامی، واشنگٹن ڈی سی، پٹس برگ اور فورڈ کے اپنے مسکن ڈیئربورن، مشیگن میں مقام حاصل کر چکی ہے۔…

ایلون مسک کہتے ہیں کہ 650 کلومیٹر کی الیکٹرک گاڑیاں ٹیسلا کا مستقبل ہیں

ٹیسلا کے CEO ایلون مسک کہتے ہیں کہ جلد ہی ٹیسلا تقریباً 650 کلومیٹر کی حقیقی ڈرائیونگ رینج رکھنے والی گاڑیاں بنائے گا۔ "وہ وقت دور نہیں جب ہم 400 میل رینج کی کاریں رکھیں گے،" ایلون مسک نےماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا میں منعقدہ ٹیسلا کی…

آٹوموبائل انڈسٹری کی جانب سے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی مخالفت

حکومت کی جانب سے تیار کردہ الیکٹرک وہیکل پالیسی کو مقامی آٹوموبائل انڈسٹری کی جانب سے چیلنج کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ سمجھتی ہے کہ یہ آٹوموٹو ڈیولپمنٹ پالیسی ‏2016-21ء‎ کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کو انجنوں سے نکلنے والے کاربن اخراج کی وجہ…

موٹر سائیکل خریدنے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کی شرط لاگو ہونے کا امکان

سندھ پولیس ڈپارٹمنٹ نے صوبے میں حد سے زیادہ رفتار اور حادثات جیسی ٹریفک خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے ایک منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ صوبے میں متعدد ایسے واقعات پیش آئے ہیں جن میں کم عمر ڈرائیورز ملوث تھے۔ صوبہ سندھ میں عوام تبھی  ایک نئی موٹر…

اِسوزو ڈی-میکس وی-کراس پر اب 2,00,000 روپے مزید دینا ہوں گے

اِسوزو ڈی-میکس کے بہترین ویریئنٹ جسے وی-کراس کہتے ہیں کی قیمت میں 2,00,000 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گندھارا اس ضمن میں پہلے ہی پاکستان بھر کی ڈیلرشپس کو سرکلر جاری کر چکا ہے۔ واضح رہے کہ یہ قیمتیں 15 جون 2019ء سے…

الحاج-فا نے جون 2019ء کے لیے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا – نئی قیمتیں یہ ہیں

وفاقی حکومت کی جانب سے FED لگائے جانے کی وجہ سے الحاج فا نے جون 2019ء کے لیے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی نے پاکستان بھر میں اپنے ڈیلرز کو ایک سرکلر جاری کیا ہے، جسے نیچے دیکھاجا سکتا ہے: واضح رہے کہ حکومت نے مختلف…

پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

کاریں اور موٹر سائیکلیں بنانے والے مقامی اداروں کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کی ایک نئی لہر آ چکی ہے، جس میں پہلے پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8,000 روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی نے 15 جون 2019ء سے اپنی مصنوعات کی قیمتیں…
Join WhatsApp Channel