-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
مقامی طور پر بننے والی کِیا پکانٹو کی ڈلیوری اکتوبر 2019ء میں
کِیا لکی موٹرز ایک دہائی کے بعد دوبارہ پاکستان کی مقامی صنعت میں داخل ہو چکا ہے اور اس مرتبہ ایک طویل المیعاد سرمایہ کاری رکھتا ہے۔ پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں مقابلے کی کمی کی وجہ سے آٹو مینوفیکچرر کی توقعات بہت زیادہ ہیں۔ گزشتہ تین…
معاشی بے یقینی، گاڑیوں کی فروخت میں کمی
مقامی سطح پر بننے والی نئی گاڑیوں اور امپورٹڈ استعمال شدہ کاروں کی فروخت ملک میں جاری اقتصادی بے یقینی کی وجہ سے سست پڑ گئی ہے۔مارچ2019ء میں گاڑیوں کی فروخت کچھ بحال ہوئی ہے؛ لیکن مستقبل کے بارے میں کوئی پیشن گوئی نہیں کی جا سکتی۔
میڈیا…
لاہور میں موٹر سائیکلوں کے لیے علیحدہ گرین لین بنے گی
سڑکوں پر موٹر سائیکلوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے لاہور کی کینال روڈ اور مال روڈ پر موٹر سائیکلوں اوردیگر سست رفتار گاڑیوں کے لیے علیحدہ گرین لین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا کے لیے جاری…
CNG کی قیمتوں میں مزید اضافہ گاڑیوں کو پٹرول پر منتقل ہونے پر مجبور کردے گا: APCNGA
اگر گیس کی قیمت بڑھائی گئی تو CNG سیکٹر کا دیوالیہ نکل جائے گا، APCNGA کا انتباہ
وفاقی حکومت کی جانب سے قدرتی گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی خبروں کے ساتھ آل پاکستان CNG ایسوسی ایشن (APCNGA) نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) کے…
30 افراد جیتیں گے سوزوکی آلٹو 660cc بغیر بقایا ادائیگی کے
آلٹو 660cc کی رونمائی کے ساتھ پاک سوزوکی زیادہ سے زیادہ صارفین کو نئی آنے والی گاڑی بک کروانے کی جانب مائل کرنے کے لیے ایک دلچسپ آفر لایا ہے۔ سوزوکی آلٹو 660cc ایک زبردست تاثر تخلیق کر سکتی ہے کیونکہ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پہلے 3,000…
استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ محدود کرکے حکومت اربوں کا نقصان اٹھا رہی ہے: PJBC
پاکستان جاپان بزنس کونسل (PJBC) کے صدر رانا عابد حسین نے منگل کو ناگویا میں ہونے والے ایک اجلاس میں کہا ہے کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کو محدود کرکے وفاقی حکومت اربوں روپے کا نقصان اٹھا رہی ہے۔
جنوری میں حکومت نے ایک SRO 52(1) 2019…
پاک سوزوکی پاکستان میں ‘کرٹسی کار’ کی سہولت متعارف کرواتا ہوا
پاک سوزوکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں پہلی بار 'کرٹسی کار' کی سہولت متعارف کروا رہا ہے۔ سروس کے مطابق صارفین اپنی گاڑیاں منتخب ڈیلرشپس کے پاس سروس کے لیے چھوڑ سکتے ہیں اور بدلے میں 'کرٹسی کار' پا سکتے ہیں۔
صارفین اس متبادل گاڑی…
ہونڈا سوِک 2019ء فیس لِفٹ پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا – قیمت، خصوصیات اور تفصیلات
ہونڈا سوِک 2019ء فیس لفٹ پاکستان میں پیش
بالآخر تمام افواہیں دم توڑ گئیں اور ہونڈا اٹلس نے 9 اپریل 2019ء کو رائل پام، لاہور میں باضابطہ طور پر "نئی" سوِک کی رونمائی کردی۔
ہونڈا سوِک کا فیس لفٹ ماڈل پاکستان آنا ہی تھا۔ آٹو…
مارچ 2019ء میں گاڑیوں کی فروخت بحال ہوئی: PAMA
مالی سال 2019 کے ابتدائی نو ماہ میں پالیسی معاملات میں سلسلے میں آٹو انڈسٹری کو پالیسی معاملات پر غیر یکساں اقدامات کا سامنا کرنا پڑا بالخصوص نان-فائلرز کے گاڑیاں خریدنے پر ابتدائی پابندی کے سلسلے میں۔ یہ پابندی جنوری 2019ء میں عارضی طور پر…
کاروبار متاثر ہونے پر استعمال شدہ گاڑیوں کے امپورٹرز میدان میں آ گئے
استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے والوں نے حکومت سے اِن گاڑیوں کی امپورٹ کو کمرشلائز کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ریونیو حاصل کیا جا سکے اور ممکنہ کار خریداروں کو انتخاب کے مزید مواقع دیے جائیں۔
استعمال شدہ گاڑیوں کے امپورٹرز بمقابلہ S.R.O.…
پاکستان ریلوے مقامی آٹو پارٹس مینوفیکچررز کو سپورٹ فراہم کرے گا
آٹو پارٹس کو مقامی سطح پر بنانے کی شرح میں اضافے کے لیے پاکستان ریلویز نے مقامی آٹو پارٹس انڈسٹری کو بھرپور سپورٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔
بیشتر آٹو پارٹس یا اُن کو بنانے کے لیے خام مال فی الوقت دوسرے ممالک سے درآمد کیا جاتا ہے جس سے معیشت…
PAPS 2019 کی جھلکیاں: نئی گاڑیاں، دلچسپ اسٹالز اور بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت
PAAPAM کے تین روزہ پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) 2019ء نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں عوام کو اپنا گرویدہ بنا لیا کہ جو ہزاروں کی تعداد میں آٹوموٹِو انڈسٹری کے لیے پاکستان کے سب سے بڑے ایونٹس میں سے ایک میں شریک ہوئے تھے۔ نئی گاڑیوں کے علاوہ کہ…
فوکس ویگن 2021ء سے پاکستان میں گاڑیاں بنانا شروع کرے گا
معروف جرمن آٹو کمپنیوں میں سے ایک فوکس ویگن AG کراچی میں قائم کمپنی پریمیئر موٹرز لمیٹڈ کے تعاون سے پاکستان میں نئی کاریں بنانے اور ایک اسمبلی یونٹ تیار کرنے کے لیے 135 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔
کمپنی نے بالآخر حکومت کی رضامندی…
ٹویوٹا IMC نے کرولا، IMV کی قیمتیں بڑھا دیں
روپے کی گھٹتی ہوئی قدر اور بڑھتی ہوئی افراطِ زر کی وجہ سے ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی کرولا اور IMV گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ اس کے ساتھ کرولا XLi،GLi، آلٹس گرینڈ، ہائی لکس اور فورچیونر ویریئنٹس کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔…
نئی گاڑیوں پر ‘اون منی’ چارج کرنے والے ڈیلرز کو بلیک لسٹ کردیا جائے گا
وفاقی حکومت نے گاڑیوں کی خریداری پر 'اون منی' یا کار پریمیئم کے غیر قانونی کاروبار کے خاتمے کے لیے ایک منصوبہ ترتیب دے دیا ہے۔ منصوبے کے مطابق نئی گاڑی کی جلد ڈلیوری کے لیے 'اون منی' طلب کرنے والے کار ڈیلرز کو بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔