براؤزنگ زمرہ

خبریں

پاک سوزوکی نے سالِ نو کے پہلے دن اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

پاک سوزوکی نے مقامی سطح پر بننے والی اور CBUs دونوں گاڑیوں کی قیمت پر بالترتیب 40,000 سے 3,22,000 روپے تک کا اضافہ اپنے صارفین کو نئے سال کا تحفہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارے نے نئی قیمتوں کا سرکلر پاکستان بھر میں اپنے ڈیلرز کو بھیج…

پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8,000 روپے تک کا اضافہ کرکے صارفین کو ایک اور تحفہ دیا ہے۔ خبروں کے مطابق ادارے نے ملک بھر میں اپنی ڈیلرشپس کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق نئی ایکس-فیکٹری قیمتیں آج یعنی یکم جنوری…

اسٹیک ہولڈرز رضامند نہ ہوئے تو سوزوکی کو رعایت نہیں دیں گے، عبد الرزاق داؤد

جمعرات 27 دسمبر 2018ء کو پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے ایک اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کو مطلع کیا کہ وہ آٹو-ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) 2016-21ء کو بغیر کسی تبدیلی کے جاری رکھے گی۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے مشیر برائے…

پاکستان میں CB 125F 2019 کی رونمائی – قیمت، تصاویر اور خصوصیات دیکھیں

اٹلس ہونڈا نے آج، 4 جنوری 2019ء کو پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے 2019 CB125F کی رونمائی کردی۔ یہ موٹر سائیکل دو مختلف ٹرِمز میں آتی ہے: بیسک اور اسپیشل ایڈیشن۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل CG-125 کی طرح فور-اسٹرک OHV ایئر-کولڈ انجن کی…

اٹلس ہونڈا نے CG 125 اور CB 150F کی قیمتیں بڑھا دیں

اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 2,900 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے 5 جنوری سے CG 125 اور CB 150F کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ قیمتیں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے بڑھی ہی۔ یہ…

اب وزراء بھی ٹول ٹیکسز ادا کریں گے: NHA

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) اب قومی شاہراہیں استعمال کرنے والے وفاقی و صوبائی وزراء کے علاوہ سینیٹرز سے بھی ٹول ٹیکس اکٹھا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے وزراء اور سینیٹرز کو ٹول ٹیکس کی ادائیگی سے دیا گیا استثناء ختم…

نیا سال! حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کی کمی کردی

حکومتِ پاکستان نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کی کمی کردی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے چند روز قبل 13.5 روپے فی لیٹر تک کی کمی تجویز کی تھی۔ البتہ حکومت نے اتھارٹی کی سفارشات پر…

یونائیٹڈ براوو نظر آ گئی – ذرا دیکھیں!

یونائیٹڈ کی 800cc کار براوو ایک مرتبہ پھر منظر عام پر آئی ہے۔ وہ گاڑی جس کا سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا 26 نومبر 2018ء کو کمپنی کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ یہ گاڑی ملک میں مقامی طور پر بنائی گئی ہے، جو یونائیٹڈ کو…

2019:کاروں کی بڑھتی قیمتیں!

اکتوبر 2018ء میں قیمتوں میں ہونے والے آخری اضافے کے وقت ٹویوٹا IMC اور ہونڈا نے واضح طور پر کہا تھا کہ وہ ڈالر کی قیمت کے حساب سے جنوری 2019ء میں ایک مرتبہ پھر قیمتوں پر نظرثانی کریں گے۔ تب سے ڈالر اوپن مارکیٹ میں 139 روپے تک پہنچ چکا ہے،…

NHA مسافروں کی مدد کے لیے iOS ایپ جاری کرے گی

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے نئی iOS ایپ جاری کرے گی۔ 21 ویں صدی میں ٹیکنالوجی میں آنے والی جدّت کی وجہ سے ہر چيز تیز ہو رہی ہے۔ اس کی سب سے نمایاں مثال اسمارٹ فون ہے جو نہ صرف رابطے کا ذریعہ ہے بلکہ…

لاہور ہائی کورٹ کا ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت نہ کرنے کا حکم

27 دسمبر 2018ء کو لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول پمپوں کو حکم جاری کیا کہ وہ ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اتھارٹیز کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ اس قانون کا سختی سے نفاذ کریں۔ اگر کوئی…

سینیٹ کمیٹی کا اظہارِ ناراضگی، آٹومیکرز کو مختلف عوامل پر تفصیلات پیش کرنے کا حکم

آٹوموبائل پالیسی پر وزیر اعظم کے مشیر کی بریفنگ پر سینیٹ کمیٹی نے اظہارِ ناراضگی کیا ہے اور آٹوموبائل کمپنیوں کو معیارات، قیمتوں کے جواز اور اپنی آمدنی کے لحاظ سے ٹیکسوں کی ادائیگی پر اُن سے جواب طلبی کی ہے۔ 27 دسمبر 2018ء کو ہونے والے…

راہ گیروں اور مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کے منصوبوں پر PSCA کا غور

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے لاہور ہائی کورٹ کے جج علی اکبر قریشی کے سخت احکامات پر راہ گیروں اور مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف منصوبوں پر تبادلۂ خیال کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل تین اجلاس کیے۔ لاہور ہائی کورٹ (LHC) نے راہ…

پنجاب میں ٹریفک ایکسیڈنٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم جاری

منگل 18 دسمبر 2018ء کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) نے پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس کے تعاون کے ساتھ ٹریفک ایکسیڈنٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (TAMIS) جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق TAMIS ایک الیکٹرانک پلیٹ فارم ہے جو حادثات کو ٹریفک…

حکومتِ پنجاب نے گاڑیوں کے لیے اسمارٹ کارڈ جاری کردیے

ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول (ET&NC) نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی (PITB) کے تعاون سے صوبے بھر میں نئے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کے طور پر اسمارٹ کارڈ جاری کردیے۔ اتھارٹی نے یہ قدم صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کے لیے اٹھایا ہے۔…
Join WhatsApp Channel