براؤزنگ زمرہ

خبریں

سالانہ 1,00,000 مزید گاڑیاں تیار کرنے کے لیے پاک سوزوکی کا دوسرے آٹو پلانٹ کا منصوبہ

پاک سوزوکی کراچی میں دوسرا وہیکل اسمبلی پلانٹ لگانے اور سالانہ 1,00,000 مزید گاڑیاں تیار کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ 26 نومبر 2018ء کو پاکستان میں 20 لاکھ گاڑیوں کی تیاری کے تاریخی موقع پر گلوبل سوزوکی چیئرمین اوسامو سوزوکی نے پاکستان میں…

2020ء کِیا سول کی LA آٹو شو میں رونمائی

صرف ایک ہفتہ قبل کِیا نے LA آٹو شو 2018ء میں 2020ء کِیا سول (Soul) کی رونمائی کے لیے اپنی تیاری کا عندیہ دیا تھا۔ ایسا لگتا تھا کہ ادارہ نئی کِیا سول کی شکل و صورت کو راز میں رکھنے کی کوشش بھی نہیں کر رہا کیونکہ ادارے نے آنے والی اِس گاڑی…

اورنج لائن میٹرو ٹرین کے انڈر گراؤنڈ اسٹیشنز مکمل

اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ٹھیکیدار نے انڈر گراؤنڈ یعنی زیرِ زمین اسٹیشنوں کی تکمیل کا اعلان کردیا ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی ٹھیکیدار – چائنا ریلویز کارپوریشن (CR) اور چائنا نارتھ انڈسٹریز کارپوریشن…

ہیونڈے آیونِک ایک مرتبہ پھر نظر آگئی – نئی تصویریں یہاں دیکھیں!

ہیونڈے آیونِک کو ایک مرتبہ پھر لاہور میں دیکھا گیا ہے۔ پاکستان میں ہیونڈے کے دوبارہ داخلے کے بعد اس کی گاڑیوں کی لائن اپ موضوعِ گفتگو ہے۔ لوگ اندازے لگا رہے ہیں اور افواہوں کا خاتمہ نہیں ہو رہا۔ دوسری جانب ادارے نے پاکستان میں اپنی لائی…

پاکستان میں اسمبل ہونے والی یونائیٹڈ براوو کا افتتاح ہو گیا

حالیہ چند ماہ میں پاک ویلز نے مقامی مارکیٹ میں آنے والی گاڑیوں کے بارے میں جامع کوریج دی ہے۔ لیکن ایک خاص گاڑی ایسی ہے جس کے قارئین ہمیشہ منتظر رہے اور وہ ہے "یونائیٹڈ براوو"۔ کئی مرتبہ تاخیر کا شکار ہونے کے بعد بالآخر یونائیٹڈ موٹرز نے 8…

خبردار! تیز رفتاری آپ کو مشکل میں پھنسائے گی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے لاہور میں حدِ رفتار سے زیادہ تیز گاڑی چلانے پر ای-چالان جاری کرنا شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کی نقل و حرکت کی نگرانی کے لیے شہر کے پانچ مرکزی مقامات پر اسپیڈ ریڈار کیمرے لگا دیے گئے ہیں۔ اگر…

موٹر سائیکلوں کی فروخت میں اکتوبر 2018ء میں مسلسل دوسرے ماہ اضافہ

پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطباق اکتوبر 2018ء کے مہینے میں موٹر سائیکل صنعت نے فروخت میں یکدم اضافہ دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق سال بہ سال میں (اکتوبر 2017ء سے اکتوبر 2018ء)، موٹر سائیکلوں…

راولپنڈی: ایکسائز کی کارروائی، 35 گاڑیاں ضبط، 434 کے چالان

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ، راولپنڈی نے ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف عام کارروائی کی، جس میں 35 گاڑایں ضبط کرلی گئیں اور 434 کو چالان کیے گئے۔ اس مہم کا بنیادی مقصد ٹیکس نادہندگان کو ہدف بنانا تھا، جن کی گاڑیاں غلط نمبر پلیٹوں یا غیر رجسٹرڈ…

کریم اور اوبر ڈرائیورز کا کم کرایوں کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج

کریم اور اوبر کے ڈرائیوروں نے کم کرایوں کے خلاف 22 نومبر بروز جمعرات لاہور میں سپریم کورٹ کی رجسٹری کے سامنے احتجاج کیا۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ رائیڈ ہیلنگ کمپنیوں کے ڈرائیوروں نے کمپنی کے کم کرایوں کے خلاف احتجاج کیا ہو۔ جمعرات کو ہونے…

نادر مگسی نے تیسری تھل ڈیزرٹ ریلی 2018ء میں اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا

جوش سے بھرپور تیسری تھل ڈیزرٹ ریلی 2018ء پریپیئرڈ کیٹیگری A میں نادر مگسی کی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی۔ نادر مگسی نے 180 کلومیٹر کا ٹریک 2 گھنٹے 16 منٹ اور 51 سیکنڈز میں عبور کرکے اپنے اعزاز کا دفاع کیا، جبکہ صاحبزادہ سلطان نے 2 گھنٹے…

کراؤن موٹر کمپنی اپنی 150cc موٹر سائیکل لانچ کرنے کے لیے تیار

پاکستان میں موٹر سائیکلیں اور پرزے بنانے والے مقامی اداروں میں سے ایک کراؤن موٹر کمپنی اب پاکستان میں اپنی 150cc کی موٹر سائیکل کراؤن (فائٹر) فِٹ 150cc جلد لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر نئی موٹر سائیکل کی…

ہونڈا اٹلس کا منافع 36 فیصد کمی کے ساتھ 1.030 ارب روپے تک پہنچ گیا

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والے مقامی اداروں میں سے ایک ہونڈا اٹلس کا خالص منافع گھٹتے ہوئے 1.030 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں کمپنی نے بتایا کہ اس خالص منافع 30 ستمبر 2018ء کو مکمل ہونے والی دوسری…

20 بلیک لسٹڈ گاڑیوں کو ای-چالان کی عدم ادائیگی پر ضبط کرلیا گیا

اتھارٹیز نے ڈیفالٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) کی جانب سے ای-چالان کی عدم ادائیگی پر بلیک لسٹ کی گئی 20 گاڑیوں ضبط کرلی ہیں۔ ای-چالان لاہور میں مکمل طور پر نافذ العمل ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر…

لو آ گئی ٹویوٹا کرولا 2020ء!

جب بات کرولا اور سوِک جیسی گاڑیوں کی ہو تو اُن کے بارے میں کوئی بھی نئی خبر سب کے لیے دلچسپی کا باعث بنتی ہے۔کرولا ٹویوٹا کی روزی روٹی ہے کیونکہ یہ 150 سے زیادہ ممالک میں فروخت ہوتی ہے اور کمپنی کی کل فروخت میں 20 فیصد حصہ دیتی ہے۔ ٹویوٹا…

راولپنڈی: بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار پیٹرول نہیں خرید پائیں گے

موٹر سائیکل سواروں کے ہیلمٹ پہننے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مقامی راولپنڈی انتظامیہ نے پیٹرول اسٹیشنوں کو یکم دسمبر 2018ء سے ایسے موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت کرنے سے روک دیا ہے کہ جو ہیلمٹ نہ پہنے ہوئے ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مقامی…
Join WhatsApp Channel