-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پنجاب حکومت کا آسان اقساط پر الیکٹرک ٹیکسیاں تقسیم کرنے کا منصوبہ
- پاک سوزوکی نے GS150 اور GD110S کے نئے ماڈل متعارف کروا دیئے
- گلگت بلتستان میں سیلاب: 30 سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں
- اب غلط ای-چالان کو پنجاب میں آج ہی آن لائن چیلنج کریں
- ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو میں نئے فیچرز، قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- اب ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے کے لیے ڈرونز استعمال کیے جائیں گے
- بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو حکومت الیکٹرک بائیکس دے گی
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاول جولین HEV: پاکستان کی ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
براؤزنگ زمرہ
خبریں
فوکس ویگن نے پریمیئر موٹرز لمیٹڈ کے ساتھ CKD اسمبلی معاہدے پر دستخط کردیے
7 نومبر 2018ء کو معروف آٹوموٹو ادارے فوکس ویگن AG اور پاکستان پریمیئر موٹرز لمیٹڈ (PML) نے کمرشل گاڑیاں بنانے کے لیے حتمی قانونی معاہدے پر دستخط کردیے۔
فریقین کے درمیان معاہدہ کراچی میں CKD اسمبلی کے لائسنسنگ معاہدے کی بنیاد پر ہے۔ یہ…
گوجرانوالہ: بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 2 درجن سے زیادہ موٹر سائیکلیں برآمد
گوجرانوالہ پولیس نے شہر سے چار موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کرکے ان سے 25 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ خاص گینگ شہر کے عوام کے لیے ایک عذاب بن چکا تھا اور پولیس نے منصوبہ بندی کے ذریعے مارے گئے چھاپے میں اس کے چار…
حکومت ممکنہ طور پر پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرے گی
ایک مقامی میڈیا ادارے کے مطابق وفاقی حکومت مبینہ طور پر پیٹرول کی قیمتوں میں 15 روپے کا اضافہ کرے گی۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) حکومت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے…
بی او پی اے ٹی ایمز اور اینڈرائیڈ ایپلی کیشن کے ذریعے ای-چالان ادائیگی آسان بنائی جائے گی
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) اور بینک آف پنجاب کے درمیان 7 نومبر 2018ء کو ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں جو بینک آف پنجاب کے اے ٹی ایمز کے ذریعے ای-چالان کی ادائیگی تک آسان رسائی فراہم کرے گا۔
پنجاب کے شہری اب بینک آف پنجاب کے کسی بھی…
اٹلس ہونڈا نے نئے اسٹیکر کے ساتھ CD-70 2019 جاری کردی!
پاکستان کے سب سے بڑے موٹر سائیکل بنانے والے ادارے اٹلس ہونڈا نے نئے کئی رنگوں کے اسٹیکر کے ساتھ CD-70 جاری کردی ہے۔
موٹر سائیکل دو مختلف رنگوں میں آتی ہے: سیاہ اور سرخ۔ ہونڈا نے موٹر سائیکل میں کوئی تبدیلی نہیں کی البتہ کالے رنگ میں…
سکھر-ملتان موٹر وے اگست 2019ء تک آپریشنل ہو جائے گی
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ 70 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہونے کے ساتھ سکھر-ملتان موٹر وے اگست 2019ء تک آپریشنل ہو جائے گی۔
392 کلومیٹر طویل سکھر-ملتان موٹر وے (M5) منصوبہ اگست 2016ء میں شروع ہونے کے بعد اس وقت…
FBR کا ایکسائیڈ بیٹریز کے دفتر پر چھاپہ، ٹیکس ریکارڈ ضبط کرلیا
8 نومبر 2018ء کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی انٹیلی جینس اینڈ انوسٹی گیشن-اِن لینڈ ریونیو سروس (IRS) نے ٹیکس سے فرار پر کراچی میں ایکسائیڈ بیٹریز کے دفتر اور کارخانے پر چھاپہ مارا، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔
خبر کے مطابق چیئرمین FBR…
KA ہان ٹینگ کو گرین فیلڈ اسٹیٹس مل گیا
آٹو پالیسی 2016-21ء پر عمل کرتے ہوئے حکومت نے KAہان ٹینگ موٹرز کمپنی پرائیوٹ لمیٹڈ کو کیٹیگری A گرین فیلڈ انوسٹمنٹ اسٹیٹس دے دیا ہے۔
عظیم چینی آٹوموٹِو ادارے ہان ٹینگ آٹو موبائل کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے یہ منصوبہ پاکستان…
IMC ممکنہ طور پر اگلے سال اکتوبر میں پاکستان میں 2019ء ویوس پیش کرے گا
ٹویوٹا IMC پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے 2018ء کے آغاز سے اب تک نئے ڈیزل انجنوں کے ساتھ ریوو اور فورچیونر پیش کر چکا ہے۔ اس نے ٹویوٹا رش اور مکمل نئی کرولا XLi آٹومیٹک بھی پیش کی اور آئندہ مہینوں میں نئے آنے والے اداروں سے نمٹنے کے لیے آٹو…
یاماہا پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
پاک سوزوکی کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھانے کے فوراً بعد یاماہا پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 4,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
اب تک ایسی وجہ معلوم نہیں کہ آخر کمپنی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں کیوں…
کنگ لونگ لاہور میں اسمبلی پلانٹ لگائے گا
بسیں بنانے والا چینی ادارہ کنگ لونگ، شائن آٹوز کے ساتھ شراکت داری میں، پاکستان میں بسوں، ٹرکوں اور کمرشل گاڑیوں کی پیداوار کے لیے لاہور میں اپنا اسمبلی پلانٹ لگائے گا۔
پاکستان آٹو پالیسی 2016-2021ء، کہ جو پاکستان میں سرمایہ کاروں کو…
سوزوکی پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں پھر بڑھا دیں!
روپے کی گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے پاکستان سوزوکی نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 6,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ادارے نے یکم نومبر 2018ء سے اپنی موٹر سائیکلیں کی قیمتیں بڑھائی ہیں، جو کچھ یوں ہیں:…
سابق جج کے نام پر مبینہ طور پر 2200 گاڑیاں رجسٹرڈ
حال ہی میں یہ پایا گیا کہ ایک سابق جج سکندر حیات کے نام پر 2200 سے زیادہ گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔
البتہ سکندر حیات کے وکیل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ 82 سالہ جج صرف ایک گاڑی کی ملکیت رکھتے ہیں، البتہ پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے…
گندھارا نسان کا مقامی سطح پر آٹو پارٹس بنانے کے لیے نسان موٹرز جاپان کے ساتھ تعاون
حال ہی میں گندھارا نسان لمیٹڈ نے مقامی سطح پر آٹو پارٹس بنانے کے لیے نسان موٹر کمپنی لمیٹڈ جاپان کے ساتھ تعاون کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجی گئی رپورٹ میں گندھارا نسان نے بتایا کہ نسان موٹرز لمیٹڈ کی ٹیموں نے معیار و…
ٹریفک پولیس نے پچھلی سواری کے لیے بھی لازمی ہیلمٹ کی تاریخ بڑھا دی
سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھنے والے فرد کے لیے بھی ہیلمٹ لازمی قرار دینے کی تاریخ بڑھاتے ہوئے 30 نومبر 2018ء کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اتھارٹی یکم دسمبر 2018ء سے موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھنے والے فرد کے ہیلمٹ نہ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔