براؤزنگ زمرہ

خبریں

ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد چینی موٹر سائیکلیں اور رکشے بھی مہنگے

ڈالر کی قدر میں 4 فیصد اضافے کے بعد چینی رکشے اور موٹر سائیکلیں اسمبل کرنے والوں نے بھی اپنی قیمتوں میں بالترتیب 15,000 اور 4,000 روپے تک کے اضافے کے کردیے ہیں۔ مزید برآں، دیگر موٹر سائیکل بنانے والے ادارے بھی قیمتوں میں 7,000 روپے تک…

امریکی صدر کی نئی لیمو پہلی بار سڑکوں پر

جنرل موٹرز نے کافی وقت سے تیار کی جا رہی آئندہ صدارتی لیموزین کی جھلک دکھا دی ہے، کوڈ نام: "دی بِیسٹ" مکمل ہو چکی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے استعمال ہونے والی ہے۔ بِیسٹ کو پہلی بار اس ویک اینڈ پر نیو یارک شہر میں جس کے گرد صدر کا…

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ 400,000 گاڑیوں کی پیداوار کا جشن مناتے ہوئے

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) پاکستان میں 400,000 گاڑیوں کی فروخت کا سنگ میل عبور کرنے کا جشن منا رہا ہے۔ مانگا منڈی، لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں ایک BR-V کے اجراء کی تقریب میں اس کا جشن منایا جو ہونڈا کی بنائی گئی 400,000ویں…

وفاقی حکومت کی جانب سے لگژری کاروں کی دوسری نیلامی مہم جلد شروع ہوگی

وفاقی حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بُلٹ/بم پروف گاڑیوں سمیت 41 گاڑیوں کی نیلامی کے لیے تیار ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ نیلامی کے دوسرے مرحلے کی حتمی تاریخ اب تک حکومت نے نہیں بتائی۔ 17 ستمبر 2018ء کو پہلے مرحلے میں 61 گاڑیاں نیلام…

قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ٹریفک اہلکاروں کے خلاف اقدامات اٹھانے کا عدالتی حکم

لاہور ہائی کورٹ نے ٹریفک کے اعلیٰ عہدیداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹس نہ پہننے والے اور اپنی موٹر سائیکلوں پر سائیڈ مِررز نہ لگانے والے سپاہیوں اور ٹریفک اہلکاروں کے خلاف بھی سخت اقدامات اٹھائے۔ مقامی میڈیا…

مقامی آٹو انڈسٹری میں مسابقتی ماحول کی کمی

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کی آٹو انڈسٹری میں مسابقتی ماحول کی کمی ہے۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے 32 صفحات پر مشتمل ایک پالیسی دستاویز حکومت کو جاری کی ہے جس میں آٹو انڈسٹری میں موجود مسائل پر تجاویز…

نئی شکل والی ہونڈا سِٹی کے بارے میں غلط افواہیں

آٹوموٹِو حلقوں میں ہونڈا سِٹی کی نئی شکل کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں، جس میں کہا جا رہا ہے کہ پاکستان 2019ء میں گاڑی کی مکمل نئی شکل متعارف کروا سکتا ہے۔ لیکن آفیشل ذرائع کے مطابق ادارے کا ہونڈا سِٹی کی نئی صورت لانے کا کوئی ارادہ…

موجودہ آٹومیکرز کو فوائد نہ دیے جائیں، CCP کا حکومت سے مطالبہ

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ نئے آنے والے کارمیکرز کو دیا جانے والا کوئی فائدہ موجودہ مقامی آٹومیکرز کو نہ پہنچنے دیں، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ مقامی آٹومیکرز کی طرف سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ انہیں بھی…

نئی 2019ء ہونڈا سِوِک سیڈان اور کوپے کا اسپورٹس ورژن، اضافی سیفٹی فیچرز کے ساتھ

ہونڈا نے حال ہی میں 2019ء سِوِک سیڈان اور کوپے ماڈلز کی رونمائی کی تھی، جو ہونڈا کی کومپیکٹ کاروں کی نئی اور بہت خوبصورت جنریشن کی اولین نئی شکل و صورت بھی ہے۔ اسٹینڈرڈ – اور دیانت داری سے کہیں تو بظاہر اتنی خوبصورت نہیں – دونوں باڈی…

ستمبر 2018ء میں گاڑیوں کی ماہ بہ ماہ فروخت میں 10 فیصد اضافہ

امریکی ڈالر کی طرح ملک میں گاڑیوں کی فروخت بھی اوپر نیچے ہو رہی ہے۔ گزشتہ ماہ کی طرح ستمبر 2018ء میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں ماہ بہ ماہ میں 8 فیصد اور گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ہمارے تجزیے کے مطابق…

سی این جی کی قیمت میں 22 روپے کا اضافہ

حکومت پاکستان نے ملک میں سی این جی کی قیمتوں میں 22 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے سی این جی کی قیمتیں بھی بڑھیں گی۔ مقامی ٹرانسپورٹرز اور عوام کی جانب سے حکومت کے…

وہیکل رجسٹریشن اسمارٹ کارڈ کا اجراء 15 اکتوبر کو متوقع

ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول (ET&NC) کے مطابق وہیکل رجسٹریشن اسمارٹ کارڈ کے اجراء کا پورا انحصار وزیر ایکسائز کے فیصلے پر ہے۔ وہیکل رجسٹریشن اسمارٹ کارڈ، جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے، ممکنہ طور پر 15 اکتوبر 2018ء کو جاری…

سوزوکی آلٹو 2019ء پاکستان میں 2019ء کی پہلی سہ ماہی میں پیش کی جائے گی

پاک ویلز کے ذرائع کے مطابق پاک سوزوکی 660cc انجن کی حامل نئی سوزوکی آلٹو 2019ء پیش کرے گا۔ نئی سوزوکی آلٹو متوقع طور پر 2019ء کی پہلی سہ ماہی میں فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاک سوزوکی 2019ء کی پہلی سہ…

این ایچ اے گاڑیوں کی نیلامی کل اسلام آباد میں شروع

25 ستمبر 2018ء سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے ایک اجلاس کے دوران وزیر مواصلات مراد سعید نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کی 219 گاڑیوں کی نیلامی کا اعلان کیا تھا۔ اتھارٹیزنیلامیوں کے لیے مختلف مقامات ترتیب دیں گی جو مختلف تاریخوں پر…

ڈالر 134 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

2018ء کے آغاز سے شرحِ تبادلہ اوپر نیچے ہو رہی تھی اور اب نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔ اب پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 134 روپے تک پہنچ گیا ہے جو تاریخ کی بدترین سطح ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی کمی پوری معیشت کی چولیں ہلا…
Join WhatsApp Channel