براؤزنگ زمرہ

خبریں

امریکی سفارت کار کو سفارتی استثناء کی وجہ سے ہری جھنڈی دکھا دی گئی

وزارت داخلہ نے امریکی سفارت کار کرنل جوزف ایمانوئیل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL) میں نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارت کار نے چند روز قبل وفاقی دارالحکومت میں ایک ٹریفک سگنل توڑتے ہوئے ایک موٹر سائیکل سوار کو مار دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق…

یونائیٹڈ براوو کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان میں موٹر سائیکل بنانے والے اداروں میں سے ایک یونائیٹڈ آٹوز ملک میں نئی گاڑیاں پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ ادارے کو حکومت کی جانب سے گرین فیلڈ سرمایہ کاری کا درجہ دیا جاچکا ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ پاکستان میں دو نئی گاڑیاں…

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کو کمرشلائز کرنا چاہیے: درآمد کنندگان

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے مسابقت اور صارفی مسائل کے حوالے سے 12 اپریل 2018ء( بروز جمعرات) ایک کھلی سماعت منعقد کی۔ گزشتہ تحاریر میں ہم نے تفصیلاً آگاہ کیا تھا کہ کس طرح گاڑیاں بنانے والے مقامی اداروں نے سماعت کے دوران صارفین،…

ہونڈا BR-V مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ پیش

ہونڈا پاکستان اپنی BR-V کو مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ بھی پیش کر رہا ہے۔ یہ گاڑی یکم اپریل سے فروخت کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ نئی ہونڈا BR-V کو 6-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ پیش کرنے سے قبل ہونڈا BR-V صرف CVT گیئربکس میں دستیاب تھی۔ اس کا…

یونائیٹڈ آٹوز نئی ہیچ بیک ‘براوو’ متعارف کروائے گا [اپڈیٹ]

یونائیٹڈ آٹوز نے انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن آف پاکستان (IPO) میں گاڑی کے ڈیزائن کے کاپی رائٹ کے لیے درخواست دی ہے۔ PakWheels.com نے گزشتہ سال نومبر میں بتایا تھا اور یہ سب سے پہلے یہ خبر لایا تھا کہ موٹر سائیکلیں بنانے والا مقامی…

8 نئے اداروں کو پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں داخل ہونے کی اجازت مل گئی

حکومت پاکستان نے گاڑیاں بنانے والے 8 نئے اداروں کو ملک میں اسمبلی اور مینوفیکچرنگ پلانٹس لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس بات کا انکشاف ڈپٹی مینیجر جنرل انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) آف پاکستان کے جناب عاصم ایاز نے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی…

پاکستان میں ٹرک متعارف کروانے کے لیے گندھارا کا رینو کے ساتھ معاہدہ

گندھارا نسان نے پاکستان میں ہیوی ڈیوٹی ٹرک درآمد کرنے کے لیے رینو (رینالٹ) ٹرکس SAS کے ساتھ درآمدی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ گندھارا نسان سرمایہ کاری اور نئی گاڑیاں متعارف کروانے کے ذریعے مقامی مارکیٹ میں اپنی موجودگی کو پھیلا رہا ہے۔…

وفاقی اور دیگر صوبوں کی گاڑیوں کو پنجاب میں دوبارہ رجسٹرڈ کروانا پڑے گا

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ، پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ 60 دنوں سے زیادہ قیام کی صورت میں پنجاب میں وفاقی، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا نمبر پلیٹوں کی حامل گاڑیاں چلانے والوں کو اپنی کاریں لازمی رجسٹرڈ کروانا ہوں گی۔ ایڈیشنل ڈی جی…

حکومت گیسولین معیار مرتب کرے – اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت پاکستان سے پٹرولیئم مصنوعات کے لیے معیار مرتب کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ گیسولین فروخت کرنے والے ادارے مقامی صارفین کو معیاری پٹرول فراہم کریں۔ اتھارٹی نے حکومت کو تجویز دی کہ وہ فوری بنیادوں…

گاڑیوں کی رعایتی اسکیم کے حوالے سے جاری افواہیں

پاک ویلز ڈاٹ کام اپنے قارئین کے لیے ہمیشہ مستند خبریں لانے سے وابستہ رہا ہے۔ اور اس بار بھی ہم یہ تحریر اسی لیے لکھ رہے ہیں تاکہ آپ کو مقامی آٹوموبائل انڈسٹری میں جاری ایک جعل سازی کے بارے میں بتائیں۔ گزشتہ ہفتے حکومت پاکستان نے ٹیکس…

وزیر اعظم نے JW فورلینڈ آٹوموبائل مینوفیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے 30 نومبر 2018ء بروز جمعہ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران چینی کمپنی چانگشا فوٹون وہیکل ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ اور پاکستان کے JW SEZ گروپ کے مشترکہ منصوبے کے نتیجے میں پاکستان میں گاڑیاں بنانے کے اولین پلانٹ کے…

ماسٹرز موٹرز کی جانب سے پاکستان میں چنگن کاریں لانے کا امکان

وزارت صنعت و پیداوار نے ماسٹرز موٹرز کو کیٹیگری-اے گرین فیلڈ درجہ دے چکی ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی مقامی آٹو انڈسٹری میں نئے آٹومیکرز کے لیے کافی گنجائش ہے۔ ماسٹر موٹرز گاڑیاں بنانے والے چینی ادارے چونگ چنگ چنگن آٹو موبائل لمیٹڈ کے…

اسلام آباد حادثہ: امریکی سفارت کار پر مقدمہ ہوگا؟

سفارتی استثنا کے حامل ایک امریکی دفاعی و فضائی اتاشی نے وفاقی دارالحکومت میں سگنل توڑا اور ایک موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارت کار کرنل جوزف ایمانوئیل نے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مارگلہ روڈ…

ڈائیہان شہ زور ایک نقلی چینی گاڑی ہے، ہیونڈائی نشاط کا دعویٰ

دیوان موٹرز نے نئے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ڈائیہان موٹرز کمپنی لمیٹڈ کے تعاون سے پاکستان میں ایک مکمل نئی شہ زور متعارف کروائی۔ لیکن، اب ایسا لگتا ہے کہ اسے ہیونڈائی-نشاط کے پک اپ ٹرک کی طرف سے سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ…

گاڑیوں کے بعد ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتیں میں بھی اضافہ

گاڑیاں بنانے والے مقامی ادارے ہونڈا، ٹویوٹا اور الحاج فا رواں سال دو مرتبہ اپنی کاروں کی قیمت بڑھا چکے ہیں۔ اور ڈان کے مطابق اب اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بھی بڑھادی ہیں۔ ادارے نے قیمتوں میں 500 سے 3000 روپے تک کا اضافہ کیا…
Join WhatsApp Channel