-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- آوڈی پاکستان نے 2025 کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
- 2026 ٹویوٹا کرولا کراس میں نیا GR سپورٹ ویرینٹ سامنے آگیا
- الیکٹرک پِک اپ ٹرک Riddara RD6 پاکستان میں آ رہا ہے– انٹرنیشنل فیچرز
- کیا سورینٹو چوتھی جنریشن | تمام ویریئنٹس کا موازنہ
- پہلی جھلک کا جائزہ: پاکستان میں چوتھی جنریشن کیا سورینٹو
- کیا سورینٹو 3.5 بمقابلہ کیا کارنیول 3.5 | لگژری MPV اور لگژری SUV
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو آ گئی ہے – قیمت
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو فیس لفٹ پاکستان میں لانچ ہو گئی – خصوصی تصاویر
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز و خصوصیات
- کیا سورینٹو ہائبرڈ کی لانچ اب صرف چند گھنٹوں کی دوری پر
براؤزنگ زمرہ
خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ؛ قومی خزانے پر اضافی بوجھ!
وفاقی حکومت نے جنوری 2017 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے باوجود ملک میں پرانے نرخ برقرار رکھنے کا فیصلہ جہاں حیرت انگیز ہے وہیں باعث تشویش بھی ہے۔ وفاقی…
پاک وہیلز کی خصوصی خبر: ٹویوٹا انڈس نے کرولا کے لیے نیا سیفٹی فیچر متعارف کروا دیا
ٹویوٹا کمپنی پاکستان میں کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ انٹری لیول سیڈان سے لے کر لینڈ کروزر تک ٹویوٹا کمپنی کا پروفائل اور سیل دونوں ہی بہت شاندار ہیں۔ ریوو اور فارچیونر متعارف کروانے کے بعد مارکیٹ میں افواہیں تھیں کہ ٹویوٹا نئی کرولا بھی متعارف…
حکومت ایک بہتر گریڈ کا ڈیزل متعارف کروانے کا ارادہ رکھتی ہے
حکومت نے ایک بہتر کوالٹی کا ہائی سپیڈ ڈیزل متعارف کروانے کا ارادہ کیا ہے جس سے گاڑیوں کے انجن کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
دنیا کے باقی ممالک میں صارفین کو یورو 3، 4 اور 5 گریڈ کا ڈیزل مہیا کیا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں ابھی…
ٹویوٹا کرولا 2017کی خصوصیات اور قیمت کی نقاب کشائی۔
ٹویوٹا کے تمام چاہنے والوں کے لئے ایک مستند خبر،حال ہی میں آپ کی پسندیدہ گاڑی کی نقاب کشائی کر دی گئی ہے،یہ گاڑی اپنے اندربہت سی نئی خصوصیات رکھتی ہے تا کہ آپ کو اپنی جانب مائل کرسکے کہ جتنا جلد ہو سکے آپ اسے حاصل کریں۔ٹویوٹا نے اپنے چاہنے…
پریموال،ڈیوو ایکسپریس کو چالیس گولڈن ڈریگن بسیں پیش کرے گی۔
لاہور۔پریموال لمیٹڈ،جو کہ وی پی ایل کے ماتحت کام کرتی ہے نے پچیس جولائی 2017کورائل پالم گولف اینڈ کنٹری کلب میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں ڈیوو ایکسپریس کو چا لیس گولڈن ڈریگن بسیں پیش کیں۔اس تقریب میں گولڈن ڈریگن کے صدر جناب جیانگ…
پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) مبینہ طور پر پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ ملوث
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم اور قدرتی وسائل نے بتایا ہے کہ IPP فرنس آئل کا سب سے زیادہ کوٹا وصول کرنے کے باوجود آڈٹ رپورٹیں مرتب نہیں کر رہیں۔
ذرائع سے حاصل ہونے والی خبروں کے مطابق سردار فتح محمد حسینی نے کہا ہے کہ ڈیزل اور…
سرکاری حکام نے سرمایہ کاری کے مواقع پر بات کرنے کے لیے نئے کار سازوں سے میٹنگ کی
نئی آٹو پالیسی 2016-21 لاگو ہونے کے بعد بہت سے سرمایہ داروں نے پاکستان کے آٹو مابائل سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔
سرمایہ داروں اور نئے کارسازوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اس نئی آٹو پالیسی کے متعلق ان کے شکوک و شبہات پر…
پنجاب میں نومبر 2017 تک وہیکل رجسٹریشن بک کی جگہ سمارٹ کارڈ لے لیں گے
وہیکل رجسٹریشن بک کو آٹومیٹڈ سمارٹ کارڈ سے تبدیل کرنے کا منصوبہ بہت زیادہ تاخیر کے بعد آخر کار حقیقت کا روپ دھارنے کے لیے تیار ہے۔ محکمہ ایکسائز نومبر 2017 تک سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
ڈیپارٹمنٹ نے اپریل 2017 میں آٹو…
الحاج فاء نے متعارف کروائی فاء کی ایکس پی وی ایمبولینس۔
حالیہ تقریبات میں،الحاج فاء نے کمپنی کے کامیاب ماڈل ایکس پی وی پر مبنی مقامی طور پر تیار کردہ ایمبولینس کی دستیابی کا اعلان کیا،اس کا نام ایکس پی وی ایمبولینس رکھا گیا ہے،اس گاڑی کی قیمت گیارہ لاکھ انانوے ہزار بتائی جا رہی ہے،جو کہ مریض اور…
ایف بی آر امپورٹِڈ گاڑیوں پرکسی بھی نئی ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق نہیں کر رہا۔
آج کل پاکستان بھر میں یہ خبر پھیلی ہوئی ہے کہ ایف بی آر امپورٹِڈ گاڑیوں پر ڈیوٹی لگا رہا ہے۔جانے مانے اخبارات و جرائد اور میڈیا ہاؤسز نے یہ خبر جاری کی ہے کہ ایف بی آر امپورٹِڈ گاڑیوں پر ساٹھ فیصد سے زائد ریگولیٹری ٹیکس کا اطلاق کر…
پاک سوزوکی نے ویگن آر کی قیمت میں اضافہ کردیا
گزشتہ ہفتے پاک ویلز بلاگ پر شایع ہونے والی خبر کے عین مطابق پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے سوزوکی ویگن آر کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان میں دستیاب ویگن آر کے دونوں ہی ماڈلز VXR اور VXL خریدنے والوں کو اب 20 ہزار روپے زائد ادا کرنا ہوں…
پاکستان میں FAW V2 کی قیمت میں اضافہ
آج سال 2017 کا پہلا دن ہے اور ہمیں الحاج FAW موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ کی جانب سے ہیچ بیک V2 کی قیمت میں اضافے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔اطلاعات کے مطابق FAW V2 کی پرانی قیمت 10,49,000 روپے میں 20,000 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ادارے کی…
سوزوکی گاڑیوں کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان
گزشتہ مالی سال ہونے والے منافع میں قابل ذکر کمی کے بعد پاک سوزوکی نے اگست 2016 کے دوران اپنی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کے بعد سوزوکی مہران کی قیمت 6,50,000 روپے جبکہ سوزوکی سوِفٹ کی قیمت 15,11,000 روپے تک جا پہنچی۔ اس کے…
سوزوکی سوِفٹ 2017 – نئے پلیٹ فارم اور ٹربو انجن کی حامل جاذب نظر ہیچ بیک!
سوزوکی سوِفٹ کا شمار دنیا کی مشہور ترین چھوٹی گاڑیوں (ہیچ بیک) میں کیا جاتا ہے۔ اس کی شہرت صرف ترقی یافتہ ممالک تک ہی محدود نہیں بلکہ یہ پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہے۔ عام تاثر یہی ہے کہ پاک سوزوکی اپنے صارفین کو جدید خصوصیات سے عاری ہیچ…
سی این جی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار اسٹیشن مالکان کو حاصل
حکومت نے سی این جی گیس کی قیمتیں متعین کرنے کا اختیار اسٹیشن مالکان کو دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ملک بھر میں 25 لاکھ سے زائد گاڑیاں سی این جی گیس استعمال کر رہی ہیں اور اب سے یہ سی این جی پمپ مالکان کے رحم و کرم پر ہوں گی۔…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔