براؤزنگ زمرہ

خبریں

حکومت پنجاب خواتین میں 3000 اسکوٹیز تقسیم کرے گی

پنجاب کی صوبائی حکومت نے پاکستانی خواتین کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے 'گلابی اسکوٹیز' کی نئی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایک ڈرافٹ تیار کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب جناب شہباز شریف 8 مارچ 2017ء کو…

زمکو پاکستان نے نئی 200cc کروز موٹر سائیکل متعارف کروادی

موٹر سائیکل کے شوقین پاکستانیوں کا انتظار ختم ہونے کو ہے کیوں کہ اب انہیں 200cc موٹر سائیکل کے زمرے میں ایک نئی بائیک پیش کی جارہی ہے۔ یہ دلچسپ تحفہ ملک کے کسی معروف موٹرسائیکل ساز ادارے مثلاً ایٹلس ہونڈا یا پھر چینی موٹر سائیکل ساز کمپنی…

موٹر سائیکل کی فروخت میں اضافہ؛ بیرون ممالک سے درآمد میں کمی

پاکستان شماریاتی بیورو کی جانب سے پیش کردہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران بیرون ملک سے جزوی اور مکمل تیار شدہ موٹر سائیکلوں کی درآمد میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ البتہ ایٹلس ہونڈا پچھلے کئی مہینوں سے موٹر سائیکل کی…

سال 2017ء کے دوران پاکستان میں آوڈی کی تین نئی گاڑیاں پیش کی جائیں گی

جرمنی سے تیار شدہ نئی گاڑیاں درآمد اور فروخت کرنے والا ادارہ آوڈی پاکستان رواں سال 2017ء میں تین نئی گاڑیاں متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ملک میں صارفین کی کثیر تعداد رکھنے والے ادارے نے گزشتہ سال آوڈی A3 پیش کر کے سب کو حیران…

لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعد ملتان میں بھی میٹرو بس سروس کا آغاز

ملتان میں آزمائشی طور پر چلائی جانے والی میٹر بس کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز (24 جنوری 2017ء) ہونے والی خصوصی تقریب میں وزیراعظم نواز شریف بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ حکومت پنجاب اور شہری ترقی کے ذمہ دار ادارے نے اس بس سروس کو…

لاہور میں سوزوکی سیاز کا دیدار

گزشتہ سال مئی 2015ء میں پاک ویلز پر شائع ہونے والے مضمون میں پاک سوزوکی کو پاکستان میں سوزوکی سیاز متعارف کروانے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ گو کہ اس بات کو ایک طویل عرصہ گزر گیا مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاک سوزوکی نے ہمارے مشورے کو قابل غور…

انڈس موٹرز نے نئی ٹویوٹا فورچیونر کی پیشگی بکنگ کا آغاز کردیا

انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں نئی ٹویوٹا فورچیونر کو صرف 52,80,500 روپے قیمت پر متعارف کروا کر سب کو حیران کردیا۔ پاکستان میں ٹویوٹا فورچیونر کی دوسری جنریشن پہلی مرتبہ دسمبر 2016ء میں دکھائی گئی تھی۔ تاہم لاہور میں ہونے والے اس خصوصی…

ٹویوٹا وٹز 2017ء کا نیا انداز پیش کردیا گیا

جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے ٹویوٹا وٹز 2017 کا نیا انداز متعارف کروادیا ہے۔ ٹویوٹا یارس کے نام سے معروف اس گاڑی کی قیمت 11,81,520 سے 22,37,760 جاپانی ین تک رکھی گئی ہے۔ یہ نیا ماڈل تین مختلف انجن کے ساتھ پیش کیا جائے گا جن…

مادر ملت کی تاریخی گاڑیوں پر 4 ماہ کی محنت کا پھل

چند ماہ قبل ملک کے نمایاں ذرائع ابلاغ پر مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی تاریخی گاڑیوں کی بحالی سے متعلق خبریں نشر ہونا شروع ہوئیں۔ یہ کام دراصل کلاسک کار کلب آف پاکستان (VCCCP) کے صدر محسن اکرام کی زیرنگرانی انجام دیا جارہا ہے۔ قائداعظم محمد…

ڈائیزِن کی جانب سے پاکستان میں متعارف کروائی گئیں اعلی درجے کی لگژری بسیں۔

پاکستان میں سِینو ٹرکس کے نام سے جانی جانے والی،ڈائیِزن آٹو موبائل لمیٹڈ نے لاہور میں زونگ ٹونگ انٹر سِٹی بس سروس متعارف کروادی۔سالانہ پچیس ہزارسے زیادہ یونٹس فروخت ہونے کی وجہ سے،اس چائنیز کمپنی کا شماردنیا کی تین بڑی بس سیلنگ مینوفیکچررز…

ہونڈا ایٹلس نے BR-V متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا

Also check out used Honda BR-V for sale on Pakwheels: Honda BRV پچھلے سال پاکستانی مارکیٹ میں کئی نئی گاڑیاں لانچ کی گئیں، جو ماکیٹ میں اپنا سکہ جمانے میں کامیاب رہیں، پچھلے سال کی طرح بلکہ اس سے بھی زیادہ اس سال کے اوئل میں ہی پاکستانی…

پاکستان میں بی ایم ڈبلیو 2-سیریز کی جلد پیشکش کا اعلان

گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے بی ایم ڈبلیو اور آوڈی پاکستان میں اپنے صارفین کی تعداد میں اضافے کے لیے کمربستہ ہوچکے ہیں۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے دونوں ہی ادارے بین الاقوامی مارکیٹ میں پیش کیے جانے والے نت نئے ماڈلز کو پاکستان میں بھی جلد…

رومانیہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی؛ ڈاشیا کی آمد کے روشن امکانات

یورپی ملک رومانیہ نے پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا حصہ بننے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے رومانیہ اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور جلد معاملات طے پاجانے کی…

دیوان موٹرز نے BMW گاڑیوں کی سروسز کے نرخ جاری کردیئے

ادارے کی ساکھ کو بہتر بنانے اور مزید خریداروں کو متوجہ کرنے کے لیے دیوان موٹرز نے پاکستان میں دستیاب BMW گاڑیوں کے مالکان کو گاڑی کی سروسز کروانے کے لیے خصوصی پیکیج متعارف کروادیئے ہیں۔ دیوان موٹرز نے گزشتہ سال بی ایم ڈبلیو X1 کو انتہائی کم…

ٹویوٹا فورچیونر کو حیرت انگیز کم قیمت پر پیش کرنے کی تیاریاں

گزشتہ ماہ لاہور میں منعقدہ ایک پروگرام میں انڈس موٹر کمپنی نے دو نئی گاڑیوں ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوو کی رونمائی انجام دی۔ دلچسپ بات یہ رہی کہ اس پروگرام میں ٹویوٹا فورچیونر کے برعکس نئی ریوُو کو زیادہ توجہ دی جاتی رہی۔ یہ بات صرف…
Join WhatsApp Channel