براؤزنگ زمرہ

News

The latest news from the automobile industry.

کریم ٹیکسی سروس: پاکستان کے مزید 5 شہروں میں آیا چاہتی ہے

گزشتہ سال پاکستان میں نئی، جدید اور منفرد ٹیکسی سروس متعارف کروانے والے ادارے کریم (Careem) نے اپنی خدمات کو مزید شہروں تک پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی یہ کمپنی پہلے ہی لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں بذریعہ…

پاکستان میں دستیاب آوڈی Q3 کی قیمت میں کمی کردی گئی

آوڈی پاکستان نے اپنی بہترین گاڑیوں میں سے ایک Q3 کی قیمت میں ساڑھے چار لاکھ روپے کمی کردی ہے جس کے بعد جرمنی سے مکمل تیار شدہ حالت میں درآمد کی جانے والی نئی آوڈی Q3 صرف 52,50,000 روپے میں دستیاب ہے۔ اس فیصلے نے ملک میں جرمن گاڑیوں کے حصول…

کریم کی جانب سے خواتین کے لیے مخصوص ٹیکسی سروس کا آغاز

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی جدید ٹیکسی سروس کریم نے پہلی مرتبہ خواتین کے لیے مخصوص نئی اور منفرد ٹیکسی سروس شروع کردی ہے۔ دبئی ٹیکسی کارپوریشن (DTC) اور کریم کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد دبئی کی خواتین اب خاتون 'کپتان' کے ہمراہ…

انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں4  بلین روپے کی سرمایہ کاری کے پلان کا اظہار کردیا

پاکستان کی صف اول کی کارساز انڈس موٹر کمپنی نے ہفتہ کو انکشاف کیا کہ وہ رواں سال اپنی پروڈکشن کی صلاحیت کو 54800 یونٹ سے بڑھا کر 60000 یونٹ کرنے کے لیے 4 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں۔ زرائع کے مطابق فی الحال کمپنی چھٹیوں کے…

ہنڈا اٹلس نے اپنی فروخت میں تین گنا اضافہ کا ریکارڈ کیا۔

ہنڈا اٹلس کارزنے پاکستان میں پچھلے برس کے دوارن (اپریل 16سے مارچ17) میں اپنی فروخت میں تین گنا اضافے کی رپورٹ کی ہے۔اس اضافے کی وجہ پاکستان میں ہنڈا گاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی چاہ ہے۔ہمیشہ سے مستحکم ہنڈا سٹی کی بڑھتی سیلز کا تعلق نئی ہنڈا…

یاماہا پاکستان نے YB-125Z حیرت انگیز قیمت میں لانچ کردی۔

بروزپیر۔اس ماڈل سے،اور اس کے آسان اور بارعب ڈیزائن سے:کمپنی صارفین کی ڈیزائن سے جڑی امنگوں کے حوالے سے کنوینشنل مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار ہو رہی ہے۔ بظاہر،2015سے یاماہانے پاکستان میں دوبارہ واپسی کی ہے،اورکمپنی کی جانب سے…

ٹویوٹا نے دنیا کی تیز ترین SUV متعارف کروادی

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں جاری گاڑیوں کی نمائش SEMA میں ٹویوٹا نے دنیا کی تیز ترین SUV سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ یہ دراصل نئی لینڈ کروزر ہے جسے برق رفتاری کی خصوصیت کی وجہ سے لینڈ اسپیڈ کروزر کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں 5700cc ٹون ٹربو V8 انجن…

لاہور سے اسلام آباد تک کا سفر صرف ایک روپے میں کریں۔

اگر آپ اپنی گاڑی کولاہور سے اسلام آباد یا واپسی تک چلانے کی تھکاوٹ اور خرچ سے بچنا چاہتے ہیں،تو قدرتی اور اچھی آپشن یہ ہو گی کہ آپ اپنی قریبی جگہ سے کوئی بس لیں۔ لیکن زیادہ تر بس سروسز کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ 1000روپے سے زیادہ چارج کرتے…

سپریم کورٹ نے چنگ چی رکشہ کے بین پر اپنے فیصلے کی وضاحت کر دی

بدھ کے روز ہونے والی سنوائی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے مخصوص مینوفیکچررز کے چنگ چی رکشوں کو چلنے کی اجازت دے دی۔ آل کراچی رکشہ ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کئے گئے کیس پر سپریم کورٹ بینچ کے جسٹس گلزار احمد نے وضاحت کی۔ اعلی عدلیہ کا…

ستمبر 2016 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی 6 پاکستانی گاڑیاں

پنجاب ٹیکسی اسکیم ختم ہوجانے کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت بظاہر زویل پذیر محسوس ہوتی ہے لیکن اگر ٹیکسی اسکیم کے علاوہ گاڑیوں کی فروخت کا جائزہ لیا جائے تو صورتحال کافی حوصلہ افزا نظر آتی ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن…

یورپی کار ساز ادارہ رینالٹ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار

سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے گذشتہ روز جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گاڑیاں تیار کرنے والی فرانسیسی کمپنی رینالٹ (رینو) سال 2018 تک پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کرے گی۔ سرمایہ کاری بورڈ نے رینالٹ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی…

پاک سوزوکی نے منافع کی غرض سے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

پاک سوزوکی نے پنجاب گورنمنٹ ٹیکسی سکیم سے فروخت میں کافی اضافہ دیکھا۔راوی اور بولان دونوں ہی ہزاروں کی تعداد میں فروخت ہوئیں،یہ سب گرین ٹیکسی سکیم کی بدولت ہوا۔لیکن مصنوعی فرخت پر فروغ کم ہو گیا،اور سکیم بھی اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔اس…

جاپانی کاروباری حضرات پاکستانی نشاط کار اسمبلی یونٹ میں سٹیکس خریدنے کے خواہاں۔

این۔ایم۔ایل(نشاط ملز لمیٹڈ)اپنے آٹو اسمبلنگ بزنس کا چالیس فیصدسٹیک ایک جاپانی نزاد کمپنی ساجِٹز کارپوریشن کو فروخت کر رہی ہے۔ کمپنی نے جمعرات کوپی۔ایس۔ایکس(پاکستان سٹاک ایکسچینج)کوبتایا۔ ذرائع کے مطابق بورس فائلِنگ کے اعتبار سے یو ڈویلپمنٹ…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے تک کا اضافہ کر دیا۔

پچھلے کچھ دن اوگرا کی جانب سے نیاپیٹرولیم ٹیرف جمع کروانے کی وجہ سے کافی افرتفری کا شکار تھے۔مگر سب اس وقت ختم ہوا جب بروزِجمہ حکومت نے یکم اپریل تک پیٹرولیم کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں ایک…

ہونڈا وزل کی نئی حریف ٹویوٹا C-HR کی بکنگ شروع

عالمی سرفہرست کار ساز ادارے ٹویوٹا نے C-HR کی بُکنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جاپان میں اس کی بکنگ 27 سے 30 لاکھ جاپانی یَن میں کی جارہی ہے۔ ٹویوٹا موٹرز کمپنی کی طرف سے اعلامیہ جاری ہونے کے بعد رواں ماہ نئی C-HR کی فروخت باضابطہ شروع…
Join WhatsApp Channel