-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
ٹویوٹا انڈس موٹرز نے سیلز میں کمی کے باوجود بڑا منافع کمایا
پاکستان کی آٹو سیکٹر دباؤ میں ہے جس کی وجہ سیلز میں کمی اور بڑھتی ہوئی لاگت ہے لیکن ان مشکل حالات میں بھی معتبر کمپنیوں جیسا کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز نے منافع کی شرح برقرار رکھنے کے لیے کئی اسٹریٹیجک تبدیلیاں کی ہیں۔
انڈس موٹرز نے حال ہی…
اٹلس ہںڈا نے نئی ہںڈا سی جی 125 2025 کی رونمائی کر دی
اٹلس ہنڈا نے آج باضابطہ طور پر ہنڈا سی جی 125 2025 ماڈل کی رونمائی کر دی ہے، یہ مقبول بائک کمپنی کے فیس بک پیج پر ایک لائیو ٹرانسمشن کے دوران متعارف کروائی گئی۔ اس تقریب میں کمپنی کے اعلیٰ عہدیداران اور ڈیلرز نے شرکت کی جہاں انہوں نے…
ملت ریکٹرز نے پیداواری عمل بحال کرنے کا اعلان کر دیا
پاکستان کے معروف ٹریکٹرز بنانے والی کمپنی ملّت ٹریکٹرز لمیٹڈ (ایم ٹی ایل) نے بدھ 4 ستمبر 2024 سے اپنی پیداوار دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم، کمپنی نے واضح کیا ہے کہ جب تک سیلز ٹیکس ریفنڈ کے طریقہ کار کے بارے میں مزید وضاحت نہیں کی…
روڈ پرنس 70 سی سی کا نیا ماڈل سامنے آگیا – تصاویر دیکھیں
ہنڈا سی ڈی 70 2025 ماڈل کی رونمائی کے صرف 18 دن بعد روڈ پرنس نے بھی اپنا نیا "2025 ماڈل" متعارف کروا دیا ہے جو کہ CD70 کی ایک نقل ہے جہاں صرف سٹیکرز کی تبدیلی ہی نظر آتی ہے۔ روڈ پرنس کے نئے ماڈل کی قیمت اور دیگر خصوصیات کی تفصیل…
ہنڈائی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا
ہنڈائی نشاط نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کمپنی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل فریٹ چارجز میں حالیہ اضافے اور اس کے اثرات کے پیش نظر ہم ایک طویل عرصے تک قیمتیں برقرار رکھنے کے بعد اب اپنی گاڑیوں کی…
پاک سوزوکی نے GS 150 پر بڑی انسٹالمنٹ آفر لگا دی
کچھ سال پہلے، جی ایس 150، سی بی 150، یا جی آر 150 جیسی نئی پریمیم بائک خریدنا ایک متوسط طبقے کے شخص کے لیے نسبتاً آسان تھا۔ تاہم، چیزیں ایک دو سال کے عرصے میں تبدیل ہوگئی ہیں، بائیکس کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے اور افراط زر کی غیر معمولی…
نئی آنے والی گاڑیوں پر سنیل منج کی کیا رائے ہے؟
پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں برسوں کے زوال کے بعد نئی گاڑیوں (چاہے وہ الیکٹرک ہوں یا ہائبرڈ) کے لانچ کا رجحان دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ اس سال مقامی کار سیکٹر میں کئی گاڑیاں لانچ کی گئیں جن میں GUGO GIGI مِنی ای وی، یارس فیس لفٹ، ہونری وی 3.0،…
نئی سوِک میں دئیے گئے وائرلیس چارجر کی قیمت سامنے آگئی
کل ہم نے آپ کو ہنڈا سوِک میں دئیے جانے والے ایک نئے فیچر کے بارے میں بتایا تھا جس کے بارے میں کمپنی نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ بات کی تھی۔ کمپنی کے مطابق اب ہونڈا سوِک اوریئل اور آر ایس میں وائرلیس چارجنگ کا فیچر شامل ہوگا۔ اس سے پہلے، یہ…
ہنڈا پاکستان نے سوِک میں نیا فیچر متعارف کروا دیا
ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے اپنی سب سے مشہور گاڑی ہنڈا سوک میں ایک نیا فیچر یا نئی اپ گریڈ متعارف کرائی ہے۔ کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق ہنڈا سوک اب وائرلیس چارجنگ کے آپشن کے ساتھ دستیاب ہوگی۔ یہ آپشن اوریل اور آر ایس…
ٹویوٹا پاکستان نے ارشد ندیم کو فورچیونر GR-S تحفے میں دے دی
اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کی خوشی میں انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے ارشد ندیم کو ٹویوٹا فورچیونر GR-S تحفے میں دی ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ وہ اس ایتھلیٹ کو کرولا کراس تحفے میں دے گی، تاہم اس آفر کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے۔…
نان کسٹم گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلیے کوئی ایمنسٹی سکیم نہیں – ایف بی آر
پچھلے ہفتے، ہم نے خیبر پختونخوا میں نان کسٹم پیڈ (NCP) گاڑیوں کو قانونی دائرے میں لانے یا ان کی رجسٹریشن تجویز کے بارے میں خبر شیئر کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے یہ منصوبہ تجویز کیا تھا، جو بنیادی طور…
گزشتہ سال کار سیلز ٹیکس سے 300 ارب روپے کا حصول
پاکستانی آٹوموٹیو انڈسٹری نے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے جہاں ٹیکسز کے ذریعے بڑی مقدار میں ریونیو حاصل کیا جاتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے سامنے دی گئی حالیہ بریفنگ کے مطابق، گزشتہ سال گاڑیوں کی فروخت سے صرف…
سوزوکی خریدیں اور 425000 روپے کی بچت حاصل کریں
مہنگائی کے اس دور میں جب عوام بڑھتی ہوئی بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں تو اس صورت میں پیسوں کی بچت بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ ایسے میں اگر آپ بھی کوئی سوزوکی کار خریدنا چاہتے ہیں اور فیصل بینک کی فنانسنگ پالیسی سے فائدہ اٹھانا…
2025 ایم جی ZS کی لانچنگ – تبدیلیاں و دیگر اپ گریڈز
ایم جی زیڈ ایس 2025 28 اگست 2024 کو متوقع طور پر لانچ ہو رہی ہے، جو کمپنی کے لیے ایک اہم قدم ہوگا۔ مزید برآں، کمپنی نے سوشل میڈیا پر اس گاڑی کا ٹیزر بھی جاری کیا ہے جس سے ہمیں آںے والی کی گاڑی کے بارے میں کافی حد تک اندازہ ہو چکا ہے۔…
پاکستان میں موجود آئل کمپنی ٹوٹل پارکو نے اپنے شئیرز بیچ دئیے
پاکستان میں جاری حالیہ اقتصادی بحران نے نہ صرف ملک کی کار انڈسٹری کو تباہ کیا بلکہ پیٹرولیم کے شعبے کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ روپے کی قدر میں کمی اور جاری مالیاتی بحران سمیت متعدد عوامل نے بڑی تیل کی کمپنیز کو ملک سے نکلنے پر مجبور کر دیا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔