-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
- پنجاب میں نمبر پلیٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی
- پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
براؤزنگ زمرہ
خبریں
نئی 11 جنریشن ہنڈا اکارڈ کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا
ہنڈا نارتھ امریکا نے آنے والی 11 جنریشن ہنڈا مِڈ سائز سیڈان اکارڈ 2024 کی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ہنڈا کی یہ نئی کار سپورٹی، ماڈرن، سمارٹ اور آرام دہ گاڑی ہے۔ گاڑی کا یہ پہلا ٹیزر اس کے جدید اور ماڈرن ایکسٹیرئیر اور انٹیرئیر کی ترجمانی…
ہنڈا HR-V میں 6-4 لاکھ میں ملنے والے اضافی فیچرز
ہنڈا نے پاکستان میں HR-Vکے دو ویریںٹس لانچ کیے ہیں جن میں VTi اور VTi-S شامل ہیں۔ دونوں ویرینٹس میں فیچرز سے متعلق کچھ فرق پایا جاتا ہے جیسا کہ وائرلیس چارجر، ایل ای ڈی فوگ لیمپس، الائے ویل کا رنگ، فیبرک سیٹ اور انفوٹینمنٹ سسٹم۔ اسی فرق کی…
ہنڈا HR-V کی بکنگ اور ڈلیوری سے متعلق تفصیلات
ایک لمبے انتظار کے بعد آخرکار ہنڈا HR-V پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے گاڑی کے دو ویریںٹس لانچ کیے ہیں جن میں VTi اور VTi-S شامل ہیں۔ بیس ویرینٹ کی قیمت 5999000 روپے جبکہ ٹاپ ویرینٹ کی قیمت 6199000 روپے ہے۔
اگلا بڑا سوال اس نئی…
ہںڈا HR-V کے آفیشل فیچرز و دیگر خصوصیات
ہںڈا اٹلس نے چند روز قبل پاکستان میں تیار کردہ اپنی پہلی کراس اوور ایس وی لانچ کر دی ہے۔ لانچ سے قبل کمپنی نے بہت سے ٹیزر جاری کیے، جن میں فرنٹ گرل، ہیڈ اور ٹیل لائٹس شامل ہیں۔
ہنڈا HR-V کی لانچ کے بعد، ہم نے گاڑی کی قیمت، ویریںٹس اور…
ہنڈا HR-V کے دونوں ویرینٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں
ہنڈا اٹلس نے آج لاہور میں اپنی نئی کار ہنڈا HR-V کو متعارف کروا دیا ہے۔ جیسا کہ ہم نے آپ کو پہلے بتایا تھا، کمپنی نے اس کراس اوور ایس یو وی کے دو ویرینٹ متعارف کرائے ہیں۔ اس سے پہلے، ہم نے آپ کو یہ بھی بتایا تھا کہ ان ویریئنٹس کی قیمتیں 62…
بریکنگ – ہنڈا HR-V پاکستان میں لانچ کر دی گئی
کئی ماہ انتظار کرنے کے بعد بالآخر آج ہنڈا HR-Vپاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ ہنڈا اٹلس کی لانچ کا انکشاف کمپنی حکام نے لاہور میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ اس موقع پر عہدیداروں نے کار کی نمایاں خصوصیات اور خصوصیات سامنے لائیں کیا اور امید…
پاک سوزوکی نے پروڈکشن شٹ ڈاؤن میں تین دن کی توسیع کر دی
مقامی آٹو انڈسٹری اب بھی سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔ کار ساز کمپنیاں شٹ ڈاؤن میں توسیع کر رہی ہیں۔ ایک مہینے میں یکے بعد دیگرے پیداوار میں کمی نے کار کمپنیز کی سیلز میں بکھیر کر رکھ دیا ہے۔…
ایف بی آر نے امپورٹڈ کار پارٹس پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کے پرزہ جات سمیت متعدد درآمدی اشیاء پر اضافی کسٹم ڈیوٹی (ACD) عائد کر دی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ نئے ایس آر او 1930(1) 2022 کے مطابق اب یہ ڈیوٹی فوم، ہیڈ/آرمریسٹ اور کاروں کے…
ہنڈا HR-V چند آنیوالے چند دنوں میں لانچ کر دی جائے گی
بالآخر ختم ہوا کیونکہ ہنڈا نئی ہنڈا HR-V کی تصدیق شدہ لانچ کی تاریخ سامنے آ چکی ہے۔ ہم گاڑی کے بارے میں اہم تفصیلات پہلے ہی شیئر کر چکے ہیں، بشمول متوقع قیمت اور خصوصیات۔ اب ہنڈا اٹلس کے سرکاری ذرائع نئی کراس اوور ایس یو وی کے اجراء کی…
سازگار کے الیکٹرک رکشے بکنگ کیلئے دستیاب ہیں
الیکٹرک کارز کے بعد الیکٹرک رکشے بھی اب سڑکوں پر دوڑتے نظر آئیں گے۔ پاکستان کی رکشے بنانے والی سب سے بڑی کمپنی سازگار نے الیکٹرک رکشوں کی بکنگ کھول دی ہے جن کی رینج 100 کلومیٹر فی چارج ہے۔
کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سے سے مہنگے پیٹرول…
پنجاب میں 71 فیصد حادثات میں بائیکس ملوث
پنجاب حکومت کی جانب سے ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے میں سڑک پر ہونے والے 71 فیصد حادثات میں موٹر سائیکلیں ملوث تھیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,196 حادثات میں چار افراد ہلاک اور 1,282 زخمی ہوئے۔…
نئی سوئفٹ میں ٹرانسمشن کا مسئلہ، کسٹمر کی شکایت
سوزوکی گاڑیوں میں سامنے آنے والے مسائل صرف فِٹنگ تک محدود نہیں ہیں بلکہ اب انجن اور ٹرانسشمن میں بھی مسائل سے متعلق شکایات موصول ہونے لگیں ہیں۔ معاملات کس حد تک خراب ہیں آئیے دیکھتے ہیں۔
تفصیلات
کسٹمر کے مطابق اس نے 24 اپریل 2022 کو نئی…
پرنس DFSK نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی کردی
جہاں ایک طرف کار سیلز میں کمی اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہے وہیں پرنس ڈی ایف ایس نے اپنے صارفین کیلئے بڑا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔ پرنس ڈی ایف ایس کے نے گزشتہ چند دنوں میں…
پاک سوزوکی نے اپنے تمام حریفوں کو پچھاڑ دیا
جہاں ایک طرف پاکستان میں تمام کار کمپنیز موجودہ معاشی بحران کا شکار ہیں تو دوسری جانب پاکستان سوزوکی موٹر کارپوریشن (PSMC) کے پاس سیل سے متعلق حیرت انگیز اعداد و شمار موجود ہیں۔
پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی جانب سے…
پیٹرول کی قیمتوں میں 11 روپے کمی کا امکان
اگر حکومت موجودہ ٹیکس کی شرحیں یعنی پٹرول لیوی 32.42 روپے فی لیٹر اور سیلز ٹیکس 0 فیصد برقرار رکھتی ہے تو پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 15 اکتوبر سے 11 روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔ تاہم، ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) سمیت دیگر پٹرولیم مصنوعات کی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔