براؤزنگ زمرہ

خبریں

حکومت نے رات گئے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

حکومت نے رات گئے وہی حکمت عملی اپنائی جو پیٹرول کی قیمتوں پر گزشتہ نظر ثانی کے وقت اپنائی گئی تھی، یعنی آدھی رات پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ حالیہ…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

حکومت ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس سے قبل موجودہ حکومت ایک ہفتے کے دورانیے میں پیٹرول کی قیمتوں میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کر چکی ہے۔ دوسری جانب پیٹروک کی قیمت میں مسلسل اضافے اور روپے کی قدر میں کمی نے آٹو…

موٹرویز پر ٹول ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

پاکستان اس وقت توانائی کے شدید بحران کا شکار ہے۔ کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے توانائی کے تحفظ کا منصوبہ تجویز کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کمیٹی نے آٹو سیکٹر سے متعلق متعدد تجاویز پیش کیں جو کہ ذیل میں درج ہیں۔…

گزشتہ ماہ گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے، پاما رپورٹ

گاڑیوں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باوجود سیلز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ ماہ اپریل میں گاڑیوں کی فروخت میں 18 فیصد کمی کے بعد مئی میں سیلز 2 فیصد بڑھی ہیں۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے مئی 2022 میں گاڑیوں…

بجٹ 23-2022 – 50 لاکھ سے زائد قیمت کی گاڑیوں پر نیا ٹیکس

اگرچہ وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے بجٹ تقریر میں اس بارے کوئی بات نہیں کی لیکن فنانس بل 2022 میں گاڑیوں پر عائد کیے جانے والے نئے ٹیکس کے بارے انکشاف کیا گیا ہے۔  فنانس بِل کے مطابق حکومت نے 50 لاکھ روپے سے زائد قیمت والی گاڑیوں پر کیپٹل…

فائلرز کے لیے گاڑیوں پر نیا ایڈوانس ٹیکس

حکومت نے جمعے کو سالانہ بجٹ 2023-2022 پیش کیا۔ نئے بجٹ میں فائلرز کے لیے افراط زر کی شرح کا ذکر کیے بغیر 1600 سی سی سے اوپر کی گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس کے فوراً بعد، حکومت نے بجٹ میں تجویز کردہ چیزوں کو درست کرنے…

بجٹ 23-2022 سے متاثر ہونے والی گاڑیاں

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے قومی اسمبلی میں سالانہ بجٹ 23-2022 پیش کیا۔ نئے بجٹ میں لگژری گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس  (withholding tax) ٹیکس بھی کہا جاتا ہے، بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت ٹیکس کا بوجھ مراعات…

بجٹ 23-2022 – گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا

حکومت نے آج مالیاتی بجٹ 2022-23 پیش کیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں تفصیلات بتائیں۔ حکومت نے آٹو انڈسٹری کے لیے درج ذیل اقدامات اور پالیسیوں کا اعلان کیا۔ گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس اپنی تقریر کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ…

حکومت بجٹ 23-2022 آج پیش کرے گی

آج وفاقی حکومت مالیاتی بجٹ  2022-23 پیش کرنے جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے شروع ہوگا جس کے بعد وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بجٹ پیش کریں گے۔ ملک کے دیگر صنعتوں کی طرح یہ بجٹ آٹو انڈسٹری کے لیے بہت اہم ہے۔ روپے کی…

کفایت شعاری – حکومتی ارکان کیلئے گاڑیاں خریدنے پر پابندی

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور سرکاری اخراجات پر قابو پانے کیلئے حکمران جماعت نے کفایت شعاری سے متعلقہ اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے گاڑیوں اور پیٹرول سے متعلق دو شرائط عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس میں کہا…

کیا MG 3 پاکستان آرہی ہے؟

جاوید آفریدی نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر اپنی ٹویٹ میں ایم جی کار کی جھلکیاں جاری کی ہیں، جاوید آفریدی نے اپنی ٹویٹ میں صارفین سے سوال کیا ہے کہ وہ اس ایم جی کار اور اس کی قیمت کا اندازہ لگائیں۔ یہاں گاڑی کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کیونکہ…

پنجاب حکومت کا خواتین ٹیچرز کو الیکٹرک سکوٹیز دینے کا فیصلہ

پیٹرول کی دن بدن بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے عوام کیلئے مشکلات بڑھ چکی ہیں۔ جس کے بعد لوگ اپنے روز مرہ کے اخراجات کم کرنے پر مجبور ہیں۔ حکومت نے حال ہی میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے میٹرو بس کے کرائے میں کرتے ہوئے اسے آدھا کرنے کا اعلان کیا…

سوزوکی آلٹو میں خرابی، گاڑیاں واپس منگوا لیں

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمیٹڈ نے 2019، 2020، 2021 ماڈل کی سوزوکی آلٹو واپس منگوا لیں ہیں۔ کمپنی کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سوزوکی نے آلٹو کے یونٹس تمام یونٹس واپس منگوا لیے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ شبہ ہے کہ ان…

کیا میٹرو بس کے کرائے میں واقعی کمی کی گئی ہے؟

گزشتہ چند دنوں کے دوران متعدد میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پیجز نے رپورٹ کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے میٹرو بس کا کرائے میں کمی کرتے ہوئے نصف کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے اتوار کو اپنے خطاب کے دوران اس بات کا اعلان کیا۔ ان کا…
Join WhatsApp Channel