براؤزنگ زمرہ

خبریں

نئی ہنڈا سی ڈی 70 میں کونسی 101 تبدیلیاں کی گئی ہیں؟

اٹلس ہںڈا نے نئی ہنڈا سی ڈی 70، 2022 ماڈل لانچ کر دیا ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بار اس نے نہ صرف اسٹیکرز کو تبدیل کیا ہے بلکہ فریم اور انجن میں کئی اپ گریڈز کی ہیں۔  سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے آرٹ ورکس کے مطابق نئی موٹر سائیکل میں…

رواں سال موٹرسائیکلز کی سیل نے تمام ریکارڈز توڑ دئیے، وزیر اعظم عمران خان

گزشتہ مالی سال کی نسبت مالی سال 2021 میں گاڑیوں کی سیل میں 90 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسی طرح اگر موٹر سائیکلز کی سیل کی بات کی جائے تو وزیراعظم کے تازہ بیان کے مطابق رواں سال ملکی تاریخ میں موٹرسائیکلز کی سب سے زیادہ سیل ریکارڈ کی گئی ہے۔…

لاہور- اسلام آباد موٹر وے کیلئے ٹول ٹیکس میں اضافہ

فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن کیجانب سے لاہور- اسلام آباد موٹر وے کیلئے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اتھارٹی نے ٹیکس کی شرح میں 10 فیصد اضافہ کیا ہے اور جس کا نفاذ 26 اگست 2021 سے کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ینشنل ہائی وے اور…

مقامی طور پر تیار کی جانے والی MG HS کے ویرینٹس کے مابین موزانہ

ایم جی پاکستان مقامی طور پر تیار کی جانے والی MG HS کو آخر کار سامنے لے آیا ہے۔ گاڑی کے بیس یونٹ کا نام ایکسائیٹ ہے جب کہ ٹاپ ویریںٹ کا نام ایسنس ہے۔ اسی طرح ڈیجیٹل سپیڈو میٹر کے ساتھ آنے والے تیسرے ویرینٹ کا نام ایکسیلنس رکھا گیا ہے۔ اب…

بریکنگ: مقامی سطح پر تیار کی جانے والی MG HS نمائش کیلئے پیش!

آخرکار مقامی سطح پر تیار کی جانے والی MG HS نمائش کیلئے پیش کر دی گئی ہے۔ ایم جی پاکستان نے ایک تقریب کے دوران گاڑی کی نمائش کی۔ کمپنی کی جانب سے اٹھایا گیا یہ اقدام انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ کمپنی گاڑی کے CBU یونٹس فروخت کر رہی ہے…

فورڈ، نیسان اور بی ایم ڈبلیو کے بعد ٹویوٹا کی پیداوار میں 40 فیصد کمی

عالمی وبا کرونا نے دنیا بھر میں بہت سی صنعتوں کو معذور کر کے رکھ دیا ہے۔ آٹوموبائل انڈسٹری سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں سے ایک ہے۔ آٹو کمپںیز کو اپنے منصوبوں کو جاری رکھنے اور مکمل کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ کرونا کا پھیلاؤ کم…

MG GT کا ٹیسٹ یونٹ پاکستان پہنچ گیا

آخرکار MG 5 کا ٹیسٹ یونٹ پاکستان پہنچ گیا۔ یہ وہ گاڑی تھی جس کا ایک لمبے عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں اس گاڑی کو ایک ٹریلر پر دیکھا جا سکتا ہے جسے غالبا کراچی پورٹ سے ڈیلرشپ لے جایا جا رہا ہے۔…

ہنڈا اٹلس کے بڑے منافعے نے سب کو حیران کر دیا

ہںڈا اٹلس پاکستانی آٹو انڈسٹری کا اہم ترین جُز ہے۔ پاکستان کے تین بڑے آٹو میکرز میں شمار ہونے والی اس کمپنی کی سیل کم ہی رہتی ہے لیکن رواں سال ہنڈا اس دوڑ میں کافی مضبوط کمپنی کے طور پر دیکھی گئی ہے۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی جانب سے جاری کی…

پنجاب حکومت نے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے لیے نئی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمے کا کہنا ہے کہ " صرف سولہ دن باقی ہیں کیونکہ ادائیگی کی آخری تاریخ 31 اگست 2021 تک بڑھا دی گئی ہے"۔…

جیپ رینگلر جلد گلابی رنگ میں نظر آئے گی

انڈسٹری میں بھی یہ ٹریںڈ دیکھنے ابھر کر سامنے آنے لگا ہے جس کے تحت جلد گلابی رنگ کی جیب رینگلر بھی مارکیٹ میں قدم رکھنے والی ہے۔ موپر انسائیڈرز ڈلرشپ کے مطابق جیپ رینگلر کا گلابی رنگ والا ایک لمیٹیڈ ایڈیشن جلد سامنے آئے گا۔ گلابی جیپ…

پنجاب حکومت نے نمبر پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پنجاب حکومت نے بائیکس اور گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پنجاب کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کہ صوبائی حکومت نے سیکیورٹی فیچرڈ ریٹرو ریفلیکٹیو نمبر پلیٹس کی قیمتیں طے کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومتِ پاکستان نے اپنی روایت قائم رکھتے ہوئے رواں ماہ میں دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے قبل یکم اگست کو پیٹرول کی قیمت میں 1.71 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا لیکن اس بار حکومت نے کیروسین آئل اور لائٹ ڈیزل…

کیا پاک سوزوکی بولان اور اور راوی بند کر رہی ہے؟

کئی نیوز رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاک سوزوکی اپنی مِنی وینز بولان اور راوی کو بند کر رہی ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی بولان کو بند کرتے ہوئے اگلے سال اس کی جگہ 11 جنریشن سوزوکی ایوری کو لانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ تاہم یہ خبر درست نہیں…

ہیونڈائی ایلانٹرا سکون اور توازن کا امتزاج ہے، ایکسپرٹ ریوئیو

اس ایکسپرٹ ریوئیو میں ہم ہیونڈائی ایلانٹرا کے بارے میں بات کریں گے۔ ہنڈائی نشاط نے اپنی پہلی کنزیومر سیگمنٹ کار ہنڈائی ٹکسن لانچ کی جو ایک کراس اوور ایس یو وی ہے۔ اس گاڑی کو صارفین کی جانب سے زبردست پذیرائی ملی تاہم کمپنی سپلائی کی مانگ کو…

جولائی میں سوزوکی اور ٹویوٹا کی سیلز میں اضافہ، ہنڈا کی سیلز کم

پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے جولائی کی ماہانہ کار سیلز رپورٹ جاری ہو چکی ہے۔ گزشتہ ماہ بھی گاڑیوں کی سیل بہترین رہی ہے۔  رپورٹ کے مطابق جہاں ایک طرف ہںڈا کی سیل میں کمی دیکھی گئی ہے وہیں ٹویوٹا اور سوزوکی کی…
Join WhatsApp Channel