براؤزنگ زمرہ

Opinions

Opinions on the auto industry. ( This description needs an edit )

ہونڈا بریو: پاکستان میں سوزوکی مہران کا عہد تمام کرسکتی ہے!

پاکستان میں جاپانی کار ساز اداروں کی اجارہ داری سے سب واقف ہیں لیکن شاید کم ہی لوگوں نے اس بات پر غور کیا ہوگا کہ اپنے ملک میں ایک دوسرے کے حریف ان جاپانی اداروں نے ہماری مارکیٹ میں ایک غیر اعلانیہ مفاہمت قائم کر رکھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ…

سوزوکی سیاز: سِٹی اور کرولا (XLi/Gli) کی بہترین متبادل

پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کے ماڈلز بہت محدود ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ نہ چاہتے ہوئے بھی جاپان سے درآمد شدہ گاڑیاں خریدنے کی حوصلہ افزائی کرنے لگے ہیں۔ یہاں کام کرنے والے تینوں جاپانی اداروں نے اتنی مضبوط اجارہ داری قائم کر رکھی ہے کہ شاید ہی…

نئی آٹو پالیسی میں شامل 5 نکات جو انقلابی تبدیلیاں لاسکتے ہیں

تقریباً 3 سال کے طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد بالآخر اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئندہ پانچ سالوں (2016 تا 2021) کے لیے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دے ہی دی۔ نئی منظور شدہ آٹو پالیسی میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ…

بگ تھری کی اجارہ داری اور نئے کار ساز اداروں کو درپیش ممکنہ مشکلات

تین جاپانی کار ساز اداروں سوزوکی، ٹویوٹا اور ہونڈا نے طویل عرصے سے گاڑیوں کے شعبے پر راج کیا ہے۔ یہ بات کہنے میں تو آسان ہے کہ آٹو پالیسی کی منظوری کے بعد نئے کار ساز ادارے آئیں گے لیکن بگ تھری کی مضبوط اجارہ داری دیکھتے ہوئے یہ کام اتنا…

پاکستان میں سیڈان گاڑیوں کے مشہور رنگ

پاکستان میں دستیاب گاڑیاں نہ صرف بہت محدود ہیں بلکہ ان کے رنگ بھی گنے چنے ہی نظر آتے ہیں۔ چمکدار اور شوخ رنگوں کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ خراب ہوجانے کی صورت میں عام مکینک انہیں ٹھیک نہیں کرپاتے اور اگر کسی اچھے ادارے کے پاس جائیں تو یہ بہت…

ٹویوٹا ہیریئر: پاکستان کے لیے موزوں ترین ہائبرڈ SUVs میں سے ایک

کراس اوور، SUVاور چار پہیوں کی قوت سے چلنے والی 4WD گاڑیوں کا ایک اپنا ہی انداز ہے۔ اس طرز کی گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھتے ہوئے اب تمام ہی کار ساز ادارے SUV اور کراس اوور گاڑیوں کی تیاری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ بیش قیمت اور پرحجم…

بہتر ڈرائیونگ کے طریقے اپنائیں اور اضافی ایندھن کا خرچہ بچائیں

سال 2007 میں ہائیڈروکاربن ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان نے بتایا کہ پاکستان میں 50 فیصد تیل آمدو رفت کے لیے استعمال ہونے والی موٹر سائیکلوں، گاڑیوں اور بسوں وغیرہ میں خرچ ہوتا ہے جبکہ بڑا حصہ مال بردار ٹرکس اور مسافر گاڑیوں کے زیر استعمال…

یورپی اداروں کی وہ گاڑیاں جو پاکستان میں پیش کی جاسکتی ہیں!

آئندہ پانچ سالوں کے لیے منظور ہونے والی نئی آٹو پالیسی پر گاڑیوں کے شعبے سے وابستہ افراد کا ملا جلا رد عمل سامنے آرہا ہے۔ ایک طرف جہاں موجودہ کار ساز ادارے، جنہیں بگ تھری بھی کہا جاسکتا ہے، نے نئی آٹو پالیسی کو تباہ کن اور پھر کسی حد تک…

نئی آٹو پالیسی سے پاکستان کو حاصل ہونے والے ممکنہ فوائد

پاکستان میں کام کرنے والے تینوں کار ساز اداروں نے منظور شدہ نئی آٹو پالیسی پر شدید برہمی ظاہر کی ہے۔ ان اداروں کی جانب سے غم و غصے کا اظہار غیر متوقع نہیں کہا جاسکتا کیوں کہ نئی آٹو پالیسی سے ان کی اجارہ داری کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔ اس کے…

وہ گاڑیاں جو کئی سالوں تک پاکستان میں تیار و فروخت کی جاتی رہیں

پاکستان میں اب سے تقریباً 25 سال قبل 90 کی دہائی کے اوائل میں گاڑیوں کی تیاری کا آغاز ہوا۔ لیکن اس کے باوجود گاڑیوں اور ان کے ماڈلز کی تعداد وقت کے ساتھ کم ہوتی جاری ہے۔ 80 کی دہائی کا جائزہ لیں تو شاید آپ کو آج کے مقابلے زیادہ گاڑیاں، ان…

ٹویوٹا کرولا میں متعدد خصوصیات کا اضافہ؛ قیمتیں بھی بڑھادی گئیں!

ٹویوٹا انڈس موٹر نے اپنی مقبول ترین گاڑی ٹویوٹا کرولا کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 20 ہزار سے 60 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی اضافی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی 2016 سے ہو گا۔اس کے ساتھ ساتھ ٹویوٹا کرولا میں معمولی لیکن متعدد خصوصیات بھی…

پاکستان میں دستیاب 5 بدصورت گاڑیاں

جاپانی گاڑیوں کی درآمد میں اضافے کے بعد ہمیں نت نئے ڈیزائن اور جدید گاڑیاں دیکھنے کا موقع ملا۔ لیکن اب بھی ہماری مارکیٹ میں ایسی گاڑیاں موجود ہیں جنہیں دیکھ کر شدید کوفت ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے ان مین زیادہ تر وہ گاڑیاں ہیں جو پاکستان ہی میں…

نسان موٹرز: پاکستان میں ناکامی کی وجہ کیا ہے؟

گاڑیوں کے شعبے میں "نسان" ایک معتبر نام سمجھا جاتا ہے۔ بالخصوص بڑے ٹرک کی مارکیٹ میں نسان کو کئی ایک حریف کمپنیوں پر سبقت حاصل رہی ہے۔ دبئی میں تو نسان کی گاڑیاں خاص کر نسان پیٹرول (Nissan Patrol) کافی مقبول ہے۔ 1981 میں گندھارا نسان لمیٹڈ…

ووکس ویگن کی 4 گاڑیاں جو پاکستان میں دستیاب ہونی چاہئیں!

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ عام افراد کے ساتھ ملک کی مجموعی معاشی صورتحال بھی بہتر ہورہی ہے۔ مگر افسوس کی بات ہے کہ پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باوجود موجودہ کار ساز ادارے نئی گاڑیوں کی پیش کش سے…

پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکس؛ حکومت سے رعایت کی امید فضول ہے!

گزشتہ ماہ حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی کا اعلان کیا تھا جس کا اطلاق یکم فروری 2016 سے ہوگا۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ترین شرح پر پہنچ چکی ہیں جس کے بعد امید کی جارہی تھی کہ ان مصنوعات میں 13 روپے تک…
Join WhatsApp Channel