انڈس موٹرز پاکستان میں نئی ڈیزل گاڑی لارہا ہے

ملک کے سب سے بڑے کار ساز اداروں میں سے ایک کی حیثیت سے انڈس موٹرز کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان نے ہمیشہ ہی گاڑیوں کے شوقین افراد کو نت نئی گاڑیوں سے بھرپور دلچسپی کا سامان پیش کیا ہے۔ اب وہ ایک مرتبہ پھر اپنی روایت کو دہراتے ہوئے ڈیزل انجن…

اہم خبر: پاک سوزوکی نئی سوزوکی میگا کیری پیش کر رہا ہے!

مقامی مارکیٹ میں بہتر سے بہترین اور جدید گاڑیوں کی تیاریوں کا مقابلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور اس ضمن میں پاک سوزوکی ملک میں سب سے بڑے کار ساز ادارے کی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے 20 نومبر 2017 بروز پیر کو نئی سوزوکی میگا کیری پیش کرنے…

660cc جاپانی گاڑی کو مقامی گاڑی پر ترجیح دینے کی اہم وجوہات

میرے ایک دوست نے تجویز دی ہے کہ جاپان سے درآمد شدہ 660cc گاڑیوں اور مقامی تیار شدہ ہیچ بیکس کا موازنہ کروں۔ حالانکہ دیکھا جائے تو ہمارے ہاں گنتی کی ہیچ بیکس تیار ہورہی ہیں جبکہ بیرون ملک سے درآمد کی جانے والی گاڑیاں بے شمار اقسام اور ماڈل…

خوش خبری: رینالٹ نے پاکستان آمد کی تصدیق کردی!

بالآخر رینالٹ کی پاکستان آمد کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پچھلے ماہ ہم نے قارئین کو بتایا تھا کہ فرانسیسی کار ساز ادارہ پاکستان میں قدم رکھنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے اور اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی انجمن ماجد الفطیم اور رینالٹ کے درمیان…

گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر – کیا BMW پاکستان قصور وار ہے؟

بہت سے لوگ اس بارے میں گفتگو اور شکایات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ پاکستان میں بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کی فراہمی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے۔ اس حوالے سے ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ دیوان موٹرز نہ صرف طے شدہ تاریخ پر گاڑی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا…

پاکستان میں مرسڈیز گاڑیوں کی قیمتوں میں رد و بدل

گزشتہ ماہ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایس آر او 1035(1)/2017 نے مقامی مارکیٹ میں ابہام کی فضا پیدا کردی تھی۔ بہت سے لوگوں نے اس ایس آر او کو اپنی سمجھ کے مطابق سمجھا، من مانی تشریح کی اور اور غصے میں اس قدر واویلا مچایا کہ اس…

انڈس موٹرز کمپنی 4 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کرے گی

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے مقامی مارکیٹ میں انقلاب برپا کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اس کی ایک مثال تو اس وقت ملی کہ جب ادارے نے لگ بھگ 1300 گاڑیوں کی بُکنگ یہ کہہ کر منسوخ کردی کہ انہیں خریدنے والے دراصل سرمایہ کار ہیں جو…

نیا تنازع کھڑا ہوگیا؛ ہونڈا کی شکایت پر آئل کمپنیوں کا کرارا جواب

سال 2015ء سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ علاوہ ازیں امید کی جارہی ہے کہ چین کے تعاون سے جاری مختلف منصوبوں کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت مزید بڑھے گی۔ تاہم تیل فراہم کرنے والے ادارے ایک مرتبہ…

اہم خبر: ووکس ویگن پاکستان آ رہا ہے!

ہم نے پاک ویلز کے قارئین کو گزشتہ ماہ بتایا تھا کہ گاڑیاں بنانے والے فرانسیسی ادارے رینالٹ اور متحدہ عرب امارات کی کاروباری انجمن ماجد الفطيم‎‎ کے درمیان پاکستان میں گاڑیوں کا کارخانہ لگانے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ اس حوالے سے دونوں…

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اجازت ہونی چاہیے یا نہیں؟

"تصور کیجیے کہ اگر پاکستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑی چلانے کی قانونی اجازت مل جائے تو کیا ہوگا؟ آپ 10 لاکھ روپے میں ٹویوٹا مارک X لینا چاہیں یا پھر سوزوکی کلٹس؟ فیصلہ آپ کا۔" پاکستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں مجھے بخوبی علم ہے کہ اکثر لوگ یہی…
Join WhatsApp Channel