ٹویوٹا پرایوس 2016 کے بریکس میں تکنیکی مسئلہ کا انکشاف

گاڑیاں بنانے والے جاپانی ادارے ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے ٹویوٹا پرایوس (Prius) کے بریکس میں ممکنہ خرابی کی وجہ سے دنیا بھر میں 3,40,000 گاڑیاں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں تقریباً 2,12,000 جاپان، لگ بھگ 90 ہزار امریکا کے علاوہ یورپ اور…

سانگ یونگ تیولی کی پاکستان میں ٹیسٹ ڈرائیو کو ایک بار پھر سے خفیہ طور پر دیکھا گیا

کچھ ماہ پہلے پاک وہیلز نے رپورٹ کیا تھا کہ سانگ یونگ تیولی کو پہلی بار پاکستان کی سڑکوں پر ٹیسٹ ڈرائیو کے دوران دیکھا گیا تھا۔ اتفاقیہ طور پر دیوان فاروق موٹرز کے اس طرف اشارہ کرنے کہ کیا اور سانگ یونگ پاکستان میں واپس آرہی ہیں، اس کے چند…

سیفٹی الرٹ! سیف سٹی لاہور پروجیکٹ کی وجہ سے سڑک کے ساتھ کھدائی سے محتاط رہیں

پورے لاہور میں سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت کلوز سرکٹ کیروں کی تنصیب وزیراعلی شہباز شریف کے وژن کا حصہ ہے۔ جس کا مقصد براہ راست مانیٹرنگ سسٹم بنانا ہے جس سے سٹی ٹریفک پولیس اور ٹریفک قوانین لاگو کرنے والے اداروں کو بہتر طریقے سے ٹریفک قوانین لاگو…

آرچی 150 اور لیو200 بائیکس کی پاکستان میں لوکل اسیمبلنگ ہونے جارہی ہے

چاہے وہ زیمکو کروز ہو یا روڈ پرنس ویگو 150، بہت بڑی تعداد میں بائیک ساز اپنی کمپنی کے لیے ایک پوسٹر بائیک بنانے کی طرف اکٹھا ہو رہے ہیں۔ کچھ موٹر سائیکل مینوفیکچررز نے مارکیٹنگ تکنیک کے لیے اس کا آغاز کیا ہے جبکہ دوسرے 150cc یا اس سے اوپر…

جاپانی کار ساز اداروں سوزوکی اور ٹویوٹا میں شراکت داری کا امکان

گاڑیوں کے شعبے میں کام کرنے والے دو نامور جاپانی اداروں سوزوکی اور ٹویوٹا نے کاروباری شراکت داری کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ 12 اکتوبر 2016 کو جاری کیے جانے والے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ادارے مارکیٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے شراکت کے…

145 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار – سوزوکی مہران نے کرولا، سِوک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاک ویلز فیس بک کمیونٹی میں ہمارے دوست جناب عبد الہادی نے ایک دلچسپ اور حیرت انگیز ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سوزوکی مہران (Mehran) کو موٹروے پر انتہائی تیز رفتاری سے سفر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کم از کم مجھے یہ بات تو سمجھ نہیں آئی کہ…

ساڑھے 3 لاکھ ہونڈا سِوک X میں تکنیکی خرابی کا انکشاف

گزشتہ روز ٹویوٹا پرایوس کے برقی پارکنگ بریکس میں خرابی کی خبر سامنے آنے کے بعد گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ہونڈا نے بھی دسویں جنریشن ہونڈا سِوک کے الیکٹرانک پارکنگ بریکس (EPB) میں خرابی کا اعتراف کرلیا ہے۔ ہونڈا کی جانب سے جاری تازہ…

چینی ٹرک مینوفیکچرر ز پاکستان کی معاشی ترقی کا حصہ بننے کے خواہاں۔

پی۔اے۔پی۔ایس(پاکستان آٹو پارٹس شو)نے نا صرف باہمی شراکت کے دائرے میں آگے بڑھنے کے لئے مقامی کمپنیوں کو رضامندی ظاہر کرنے کے لئے منظم کیا ہے بلکہ پی۔اے۔پی۔ایس 2017نے ملکی آٹو موبائل انڈسٹری کی تیزی سے بہتر ہوتی صورتحال کو اجاگر کیا ہے۔اسی…

پاکستان میں ویسپا ریسٹوریشن گیراج کے مالک سے ایک ملاقات۔

کوئی بھی ایسی چیز جو پہئیوں پر چلتی ہو اس تک رسائی کی روائیت کو برقراررکھتے ہوئے پاک وہیلز ڈاٹ کام نسبت روڈ پر واقع ویسپا ریپئر گیراج تک جا پہنچی، 1966ء میں جائیں تو اس کی بنیاد جناب شوکت بٹ نے ایک ویسپا ریپئر ورکشاپ کے طور پر رکھی، جو کہ…

خواتین فٹ بال ٹیم کی اہم رکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فٹ بال کے میدانوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی خاتون فٹ بالر شہلیلا بلوچ ایک اندوہناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔ کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز VIII میں ہونے والے حادثے کے وقت شہلیلا ڈرائیور کے ساتھ والی (passenger) سیٹ پر…
Join WhatsApp Channel