لاہور کے بعد کراچی میں بھی ‘کریم’ کی مانگ میں زبردست اضافہ

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ادارے کریم (Careem) کو ابتدا ہی سے پاکستان میں زبردست پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔ لاہور اور اسلام آباد کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی کریم گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ گو کہ ان…

ہنڈائی i10 کو پاکستان میں دیکھا گیا

ہم بات کا آغاز پاکستان میں ایک اور دیکھی جانے والی قدرے نئی گاڑی سے کرتے ہیں۔ جی قارئین! نیچے دی گئی تصویروں میں گاڑٰی ہنڈائی کی جانب سے بنائی گئی ہے اور یہ بالک ایک i10 ہے جو کہ ایک اینٹری لیول کی ہیچ بیک گاڑی ہے جسے مڈل کلاس لوگوں کی…

ہائبرڈ رکشے پاکستانی سٹرکوں پر آنے والے ہیں

ہائبرڈ گاڑیوں کی کامیابی کے بعد اب پاکستانی عوام آنے والے چند دنوں میں ہائبرڈ رکشے دکھیں گے۔ حال ہی میں کراچی ایکسپو سنٹر میں 3 مارچ سے 5 مارچ تک جاری رہنے والے پاکستان آٹو شو میں گرین وہیلز پرائیویٹ لمیٹڈ نے ہائبرڈ خصوصیات کا حامل رکشہ…

جرمنی کا صفِ اول کا ٹرک ساز ’مین-سی‘ پاکستان میں داخلے کے لیے تیار

ہر نئے دن پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں بھی ایک  نیا سورج طلوع ہوتا ہے۔ اس بار جرمنی کا ٹرک ساز مین سی پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کے آخری مراحل میں ہے۔ زرائع کا یہ کہنا ہے کہ اس فیصلہ کن ترقی کی وجہ پاک چین اقتصادی راہداری کے…

یہاں 1000cc گاڑیوں کی ایک فہرست دی گئی ہے جنہیں آپ پاکستان میں خرید سکتے ہیں۔

1000cc گاڑیاں پاکستان کی سڑکوں پر قدرے کامیاب ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ 1000cc گاڑیاں سستی بھی ہیں جبکہ یہ ہر قسم کے ڈرائیوروں کے لیے قابل استعمال بھی ہیں۔ مڈل کلاس صارفین کی قوت خرید کے لیے 1000cc گاڑیاں نہ صرف مناسب ہیں بلکہ یہ آسانی سے…

نئی آنے والی سوزوکی کلٹس کی خوبیاں اور خصوصیات۔

پاکستان کی آٹو میٹِو انڈسٹری اس وقت اپنے عروج پر ہے، حال ہی میں متعارف کروائی جانے والی گاڑیوں کی بدولت تمام پاکستانی صارفین کو صورتحال بہتر ہوتی نظر آرہی ہے۔کچھ ماہ قبل نئی سوزوکی کلٹس کی چند تصاویر منظرِعام پر آئیں، جو کہ عام ہو گئیں…

ٹویوٹا C-HR بمقابلہ ہونڈا وزل – جاپانی حریفوں کی ہائبرڈ گاڑیوں کا موازنہ

جاپانی کار ساز اداروں ٹویوٹا اور ہونڈا کی روایتی مسابقت سے بھلا کون واقف نہیں۔ پیرس موٹر شو 2016 میں ٹویوٹا کی جانب سے پیش کی جانے والی نئی ہائبرڈ کراس اوور سے اس کی مثال لی جاسکتی ہے کہ جو مستقبل میں مشہور و معروف ہائبرڈ ہونڈا وزل کا…

ویڈیو: 2016 ہونڈا سِوک ٹربو 1.5 کا تفصیلی جائزہ

جولائی 2016 میں ہونڈ اایٹلس (Honda) نے ہونڈا سِوک کی نئی دسویں جنریشن متعارف کروائی۔ پاکستان میں دسویں جنریشن ہونڈا سِوک (Civic) کے تین ماڈلز پیش کیے گئے ہیں جن میں سوک 1.8، سوک 1.8 اوریئل اور سوک ٹربو 1.5 شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: ہونڈا…

سوزوکی مہران سے بھی سستی سیڈان – اور کیا چاہیے!

پچھلے ماہ پاک ویلز نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان میں آزمائشی سفر کرنے والی ڈاٹسن گو کی تصاویر پہلی مرتبہ قارئین کی خدمت میں پیشں کیں۔ ڈاٹسن گو وہی گاڑی ہے کہ جس کی آمد سے چھوٹی گاڑیوں کے شعبے میں زبردست ہلچل کی توقع کی جارہی ہے۔…

آپ کی گاڑی کے تھرموسٹیٹ والو کو ہٹانا ایک بہت برا خیال کیوں ہے؟

میں کئی سالوں میں بہت سے معصوم اور غیر مطمئن گاڑی مالکان سے ملا جو اپنے مکینک کی اس سوچ کہ گاڑی کا تھرموسٹیٹ والو ہٹا دینا چاہیے سے متاثر تھے خاص طور پر جب حال ہی میں آپ کی گاڑی کا ہیڈ گاسکٹ تباہ ہوا ہو تا کہ یہ چلتے ہوئے ٹھنڈا رہے۔ ان میں…
Join WhatsApp Channel