2.5 ملین روپے کے گولڈن نمبرز نیلامی میں فروخت

راولپنڈی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے 236 گولڈن نمبرز کی نیلامی سے 2.5 ملین روپے کمانے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گاڑیوں کے لیے تقریباً 100 نمبرز جبکہ موٹر سائیکلوں کے لیے 136 نمبرز نیلام ہوئے۔ یہاں یہ…

آپ کو انجن کی اورحالنگ کے لیے کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

انجن اورحالنگ کا تصور گاڑی کے انجن کو بہتر بنانے کے لیے اس کے تمام پرزوں کو الگ کر کے جانچنا اور خراب پرزوں کو تبدیل کرنا ہے۔ اس سارے عمل کا مقصد انجن کی کارکردگی کو بحال کرنا اور اس کی زندگی کو لمبا کرنا ہے۔ یہاں آپ پڑھیں گے کہ انجن…

کیا سوزوکی سیاز اپنی قیمت کے قابل ہے؟ یہاں پڑھیں آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے

سوزوکی سیاز کی حالیہ لانچنگ سے پاک سوزوکی نے 1300cc کیٹگری میں ہونڈا سٹی اور کرولا جی ایل آئی سے مقابلہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ سیازسٹی اور جی ایل آئی دونوں کی سیل ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ کچھ مختلف نقطہ نظر…

ہونڈا سِوک 2016 بمقابلہ آوڈی A3 – کس کا پلڑا بھاری ہے؟

ہونڈا سِوک کی باضابطہ پیشکش کو دو ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور سِوک کی آمد کا جوش بھی وقت کے ساتھ ماند پڑتا جارہا ہے۔ جب سے پاکستان میں نئی سِوک متعارف کروائی گئی ہے لوگ اس کا موازنہ Audi A3 سے کر رہے ہیں۔ شاید اس کی وجہ ہونڈا سِوک کے بہترین…

پہلے سے زیادہ دلکش 2017 لینڈ رُووَر ڈسکوری کی تصویری جھلکیاں

گاڑیوں کے شعبے میں جانے مانے اداروں کے لیے 2016 کا سال کافی مثبت رہا ہے۔ رواں سال گاڑیاں تیار کرنے والے متعدد مشہور و معروف اداروں جیسا کہ فورڈ، ہارلے-ڈیوڈسن وغیرہ اپنی نت نئی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجیز شامل کر رہی ہیں۔ اس…

پاکستان میں نئی BMW X1 متعارف؛ قیمت صرف 40 لاکھ روپے

گزشتہ عشرے سے کراس اوور گاڑیوں کی مقبولیت میں قابل ذکر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اور اس رجحان سے تمام ہی کار ساز ادارے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنی نت نئی کراس اوور متعارف کروا رہے ہیں۔ اس کا اندازہ لگانا چاہیں تو امریکا ہی کی مثال لے لیں کہ…

ویڈیو: گاڑیوں میں استعمال ہونے والے انجن کی اقسام

گاڑی، موٹر سائیکل اور دیگر سواریوں میں انجن کو وہی اہمیت حاصل ہے کہ جو انسان کے جسم میں دل کو دی جاتی ہے۔ لفظ انجن دراصل قدیم فرانسیسی لفظ 'engin' سے اخذا کیا گیا ہے۔ موجودہ دور کی زیادہ تر گاڑیوں میں 4-اسٹروک کمبسشن سائیکل استعمال کیا جاتا…

مالی سال 2016-17: ابتدائی دو ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں کمی

گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران پنجاب میں جاری سبز ٹیکسی اسکیم کی وجہ سے سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے پیش کردہ تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چند ماہ قبل اس ٹیکسی اسکیم کے…

یہ کیسے کام کرتے ہیں اور ان میں فرق کیا ہے۔4WD بمقابلہ AWD

آل وہیل ڈرائیو،فوروہیل ڈرائیو، سافٹ روڈرز، کراس اوور، اور سپورٹس یوٹیلیٹی وہیکلز:لوگوں کے لئیے اتنی آپشنز کبھی بھی ممکن نہ ہوتیں اگر وہ اپنے گردونواح موجود پکی سڑکوں کے ٹکڑوں کی جانچ کرنے پرسکون گھروں سے باہر نہ نکلتے۔اگر آپ اپنی آف روڈ…

ہنڈا سٹی 2017 کی خصوصیات اور تعارفی تقریب کا ایک جائزہ

نئی نویلی ہنڈاسٹی 2017 کو انڈیا میں اپنے مداہوں کی ایک بڑی تعداد میں چودہ فروری کو متعارف کروادیاگیا۔یہ نئی گاڑی انڈیا میں ”سی کیٹیگری“کی دوڑمیں اول نمبر لینے کا دعو ی کرنے کے لئے پر عزم ہے۔ہنڈا سٹی، جو کہ انڈیا ہیں 2014میں متعارف کروائی…
Join WhatsApp Channel