2017 آوڈی A3 – نئی دلکش سیڈان جلد پاکستان آیا چاہتی ہے

سال 2012 میں عالمی سطح پر پیش کی جانے والی آوڈی A3 کی تیسری جنریشن پاکستان میں اگست 2014 میں متعارف کروائی گئی تھی۔ ابتدا میں اس کی قیمت 44.5 لاکھ روپے رکھی گئی بعد ازاں 1200cc انجن والے ماڈل کی بدولت سال 2015 کی ابتدائی سہ ماہی میں آوڈی A3…

پاک ویلز آٹو سروے: گاڑیاں کے شعبے سے متعلق دلچسپ اور حیرت انگیز حقائق

گاڑیوں سے متعلق پاکستان کی سرفہرست ویب سائٹ پاک ویلز نے آٹو سروے 2015 کے نتائج جاری کردیے ہیں۔ پاک ویلز کی جانب سے کیے جانے والے سالانہ آٹوموبائل انڈسٹری سروے میں گاڑیوں کے شعبے اور صارفین کے رجحانات سے متعلق چند دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں…

سوزوکی خیبر – ایک ایسی گاڑی جو بھلائے نہیں بھولتی

پاک سوزوکی کی جانب سے سوزوکی خیبر کی تیاری و فروخت بند کیے ہوئے تقریباً 16 سال ہوچکے ہیں لیکن اب بھی یہ ہماری سڑکوں پر رواں دواں نظر آتی ہے۔ سوزوکی خیبر کا شمار ان گاڑیوں میں ہوتا ہے کہ جنہیں پاک سوزوکی نے اپنے ابتدائی دور میں پیش کیا تھا۔…

ڈائی ہاٹسو موو – پاکستان میں دستیاب بہترین 660cc میں سے ایک

پچھلے تین چار سالوں کے دوران 660cc گاڑیوں کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے جس کی بنیادی وجوہات میں ایندھن بچانے کی صلاحیت، جدید سہولیات اور آرامدے سفر شامل ہیں۔ چھوٹے سائز اور قیمت میں کم ہونے کی وجہ سے بھی ان گاڑیوں کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔…

نئی آٹو پالیسی کے ثمرات: ووکس ویگن کی پاکستان آمد کے امکانات مزید روشن

انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای بی ڈی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ ووکس ویگن کی جانب سے بہت جلد پاکستان میں گاڑیاں متعارف کروائی جاسکتی ہیں۔ انہوں نے مقامی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مثبت اور ٹھوس اقدامات کے لیے…

پاکستان میں ٹویوٹا فورچیونر 2016 کی جانچ؛ خفیہ تصاویر منظر عام پر

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سال 2016 کے دوران ٹویوٹا انڈس موٹرز نے کافی مصروف رہنے کا ارادہ کیا ہوا ہے۔ رواں سال کے آغاز میں کرولا کے تقریباً تمام ہی ماڈلز میں نئی خصوصیات شامل کی گئیں اور اب چند ماہ قبل اعلان کردہ ٹویوٹا فورچیونر کے نئے انداز…

کیا 2016 کے بعد ٹویوٹا کرولا XLi کی تیاری بند کردی جائے گی؟

اب سے کوئی 2 سال قبل پاک ویلز ڈاٹ پر شائع ہونے والے ایک مضمون میں پاکستان کی مقبول ترین سیڈان ٹویوٹا کرولا سے متعلق چند دلچسپ پیشن گوئیاں کی گئی تھیں۔ یہ پیشن گوئیاں بے بنیاد نہیں تھیں بلکہ گاڑیوں کے شعبے سے وابستہ افراد میں گردش کرنے والی…

ہونڈا N-سیریز – بہترین سہولیات اور جدید ٹیکنالوجی کی حامل 660cc گاڑیاں

چھوٹی اور 660cc انجن کی حامل گاڑیوں کو عرف عام میں Kei Cars کہا جاتا ہے۔ان چھوٹی گاڑیوں کی مشہوری کی بنیادی وجوہات میں، کم قیمت، ایندھن بچانے کی صلاحیت، جدید سہولیات اور آرامدے سفر شامل ہیں۔نہ صرف جاپان و دیگر ممالک بلکہ پاکستان میں بھی ان…

ووکس ویگن بھی برقی گاڑیوں کی دوڑ میں شامل؛ رواں سال پہلی گاڑی پیش کرے گا

بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے شعبے میں ٹیسلا کو بے تاج بادشاہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ امریکی ادارے ٹیسلا موٹرز کا انتہائی منفرد نظریہ اور ناقابل یقین نقطہ نظر ہے کہ جسے وہ بڑی حد تک قابل عمل ثابت بھی کرچکے ہیں۔ انتہائی مختصر عرصے…

مستقبل قریب میں گاڑیاں بھی ٹریفک سگنلز سے باتیں کرسکیں گی!

اب سے چند روز قبل جرمن کار ساز ادارے آوڈی نے مکمل خود مختار (autonomous) گاڑیوں کی تیاری کا آغاز کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ یہ گاڑی کوئی اور نہیں بلکہ آوڈی کی مشہور زمانہ A8 سلون ہی کا 2018 ماڈل ہوگا جسے عوام الناس کے لیے تیار کی جانے والی مکمل…
Join WhatsApp Channel