آٹومیٹک گیئر D پر پھنس گیا؟ مسئلہ کا آسان حل جانیے!

آج دفتر میں بیٹھے بیٹھے میرے ایک ساتھی نے ہونڈا سِوک کے آٹومیٹک گیئر میں عجیب مسئلے کا ذکر کیا۔ اس نے بتایا کہ عین روڈ پر بیٹری خراب ہوجانے کی وجہ سے گاڑی بند ہوگئی اور گیئر D پر پھنس گیا۔ وہ کہہ رہا تھا کہ انجن اسٹارٹ کرے بغیر گیئر کو D…

پاکستان میں موٹر اسپورٹس کا زوال؛ مستقبل کیا ہوگا؟

ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں کہ جہاں کھیل کے معنی کرکٹ ہیں۔ لوگ کھاتے پیتے، اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے غرض کہ ہر وقت بس کرکٹ کھیلنا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔ پڑوسی ملک بھارت میں تو کرکٹ کو مذہب مانا جاتا ہے اور کرکٹ کھیلنے والوں کو پوجا جاتا ہے۔…

ہونڈا بریو: پاکستان میں سوزوکی مہران کا عہد تمام کرسکتی ہے!

پاکستان میں جاپانی کار ساز اداروں کی اجارہ داری سے سب واقف ہیں لیکن شاید کم ہی لوگوں نے اس بات پر غور کیا ہوگا کہ اپنے ملک میں ایک دوسرے کے حریف ان جاپانی اداروں نے ہماری مارکیٹ میں ایک غیر اعلانیہ مفاہمت قائم کر رکھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ…

لاہور-اسلام آباد کے درمیان ولوو کی پرتعیش بس سروس کا آغاز

گزرے وقتوں کی بات یہ ہے کہ ایک شہر سے دوسرے شہر پہنچنے کے لیے بیڈفورڈ (Bedford) کمپنی کی پرانی بسیں استعمال کی جاتی تھیں۔ گو کہ انہیں عرف عام میں "راکٹ" کہا جاتا تھا لیکن یہ اپنے نام کے بالکل برعکس انتہائی سست، بے آرام سفر اور شور شرابہ…

سوزوکی سیاز: سِٹی اور کرولا (XLi/Gli) کی بہترین متبادل

پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کے ماڈلز بہت محدود ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ نہ چاہتے ہوئے بھی جاپان سے درآمد شدہ گاڑیاں خریدنے کی حوصلہ افزائی کرنے لگے ہیں۔ یہاں کام کرنے والے تینوں جاپانی اداروں نے اتنی مضبوط اجارہ داری قائم کر رکھی ہے کہ شاید ہی…

ماضی کے جھروکوں سے: پیلی ٹیکسی اسکیم میں پیش کی گئی گاڑیاں

اگر آپ کی پیدائش 90 کی دہائی یا اس سے قبل ہوئی ہے اور آپ کو پیلی ٹیکسی اسکیم (Yellow Cabs Scheme) یاد نہیں تو آپ خود کو گاڑیوں کا شوقین قرار نہیں دے سکتے۔ میں بہت چھوٹا تھا کہ جب میاں محمد نواز شریف نے 1993 میں اس اسکیم کو پاکستان میں…

پرتعیش گاڑیوں کی فروخت میں مرسڈیز نے BMW کو پیچھے چھوڑ دیا

گزشتہ دس سالوں کے دوران پہلی بار جرمن کار ساز ادارے مرسڈیز-بینز (Mercedes Benz) نے پرتعیش گاڑیوں کی فروخت میں ہم وطن روایتی حریف BMW کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روال سال 2016 کی پہلی سہ ماہی میں مرسڈیز نے گاڑیاں فروخت میں BMW سے دوگنا اضافہ کیا۔…

اپنی مدد آپ: ہونڈا CG125 کی کِک ڈھیلی ہوجانے کا مسئلہ خود حل کریں!

پرانی موٹر سائیکلوں بشمول ہونڈا CG125 میں پیش آنے والے مسائل میں سے ایک کِک کا ڈھیلا ہوجانا بھی ہے۔ چند سال پہلے میرے پاس 2005 ہونڈا CG125 تھی جس کے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا۔ اس کی وجہ جاننے کے لیے جب لوگوں سے مشورہ کیا تو علم ہوا کہ پرانی…

گاڑی کے ٹائرز طویل عرصے تک قابل استعمال رکھیں

گاڑی میں ٹائرز کو وہی اہمیت حاصل ہے کہ جو راہ چلتے ایک آدمی کے پہنے ہوئے جوتوں کی ہوتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود گاڑی کے جس حصے کو سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا ہے وہ ٹائرز ہی ہیں۔ ان کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا لیکن عام طور پر گاڑی کے…

نئی ٹویوٹا پاسو 2016 پیش کردی گئی؛ جاپان میں فروخت شروع!

گزشتہ دہائی سے استعمال شدہ جاپانی گاڑیوں کی درآمد میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔ ان گاڑیوں میں متعدد برانڈز اور ماڈلز شامل ہیں لیکن چھوٹی گاڑیوں میں ٹویوٹا پاسوکو سب سے زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔ قارئین کے بے حد اصرار پر ہمارے ساتھی بلاگر…
Join WhatsApp Channel