وی آئی پی کلچر کے خلاف مہم: ‘ڈیش کیم’ کو اپنا ہتھیار بنائیں!

ملک کے سب سے بڑے شہر، معاشی شہ رگ اور صوبائی دارلحکومت کراچی میں حکومت کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن طویل عرصے سے جاری ہے لیکن اس کے باوجود قوانین کی دھجیاں اڑائے جانے کے مناظر اکثر و بیشر نظر آتے ہی رہتے ہیں۔ اور ان خلاف…

گاڑیوں اور موٹر سائیکل سے متعلق سال 2015 کے بہترین مضامین

بالآخر سال 2015 اختتام پذیر ہوا۔گزشتہ 12 ماہ کے دوران گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے شعبے سے متعلق کئی ایک دلچسپ خبریں، مضامین، بلاگز، انفوگرافکس، ویڈیوز وغیرہ قارئین نے یہاں پڑھے۔ اس سال پاکستان کے متعلقہ مقامی شعبے میں بھی کافی ترقی نظر آئی۔…

نئے سال کا جشن: شرارتی لڑکوں نے میٹرو اسٹیشن میں گاڑی پھینک دی

نئے سال کی آمد کا جشن دنیا بھر میں جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی اس حوالے سے کئی ایک تقاریب منعقد کی جاتی ہیں بچے، نوجوان اور بزرگ اپنے دوستوں کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔ کچھ مقامات پر چراغاں اور آتش بازی کا بھی اہتمام کیا جاتا…

کم خرچ میں گاڑی درآمد کرنے کے طریقے

پاکستان میں گاڑیاں درآمد کرنے سے متعلق اپنے گزشتہ مضمون "گاڑی درآمد کرنے سے متعلق چند اہم باتوں کی وضاحت" میں قارئین کو گاڑی منتخب کرنے سے لے کر گھر منگوانے تک کے دوران ہونے والے اخراجات سے متعلق بتایا تھا۔ تمام تر حسابات کے بعد نتیجہ یہ…

پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے، ڈیزل پر 3 روپے کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ڈیزل پر 3 روپے کمی جبکہ پیٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے یہ فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کی منظوری سے کیا گیا…

دنیا کو حیران کردینے والی چینی گاڑیاں (پہلی قسط)

چینی کار ساز ادارے مستقبل میں اپنی گاڑیاں برآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جس سے متعدد یورپی اور امریکی اداروں کو شدید "خطرات" لاحق ہوسکتے ہیں۔ اس وقت چینی ادارے کافی حد تک اپنی مقامی مارکیٹ کی مانگ پوری کر رہے ہیں جو تعداد کے اعتبار سے…

اقوام متحدہ کا دس سالہ روڈ سیفٹی پروگرام اور پاکستان کی حالت زار

25 دسمبر 2015 کی دوپہر میں کراچی کی ایک مصروف سڑک یونیورسٹی روڈ سے گز ر رہا تھا کہ اچانک 8، 10 موٹر سائیکل سوار سامنے کی طرف سے آنے لگے۔ ایک مصروف سڑک پر متضاد سمت میں سفر کرنا کوئی آسان بات نہیں لہٰذا میں نے بھی اسے ان بائیک سواروں کے شوق…

بی بی سی ٹاپ گیئر کے نئے میزبانوں کا اعلان

ایک طویل عرصے سے انگریزی زبان میں گاڑیوں کا اہم ٹاپ گیئر محض شور شرابے اور غل غپاڑے کی نظر ہوچکا تھا۔ پروگرام دیکھتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا تھا کہ آپ کسی انتہائی پرانی ٹرین پر سفر کر رہے ہیں جس پر چھکا چھک کی آواز کے علاوہ کچھ سننا ممکن نہیں۔…

ہونڈا سِوک اوریئل پروسمیٹک بمقابلہ ٹویوٹا کرولا آلٹس گرانڈے

جتنی یہ دونوں گاڑیاں آپ کو پاکستان کی سڑکوں پر نظر آتی ہیں، یقین جانیے، ہمیں اس سے کہیں زیادہ مرتبہ اپنے قارئین کی جانب سے فرمائش موصول ہوئی کہ ان دونوں کا موازنہ پیش کیا جائے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ دونوں ہی گاڑیاں اپنی جگہ بہترین ہیں۔ دونوں…

پورشے پانامیرا 2016 آئندہ سال جنیوا موٹر شو میں دکھائی جائے گی

اب سے کوئی چھ سال قبل شنگھائی آٹو شو 2009 میں پورشے نے پہلی بار پانامیرا سے پردہ اٹھایا تھا۔ بعد ازاں اسے 2013 میں ایک نئے انداز سے بھی پیش کیا گیا۔ پھر پورشے خاموش ہوگیا تاہم شائقین کی جانب سے اس چار دروازوں والی دلکش گاڑیوں کے نئے ماڈل…
Join WhatsApp Channel