خواتین کے لیئے 5 بہترین گاڑیاں

سڑکوں کی انتہائی خراب حالت اور بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے آج بہت سے افراد کے لیے گاڑی چلانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ کچھ لوگ تو ایسے بھی ہیں جنہوں نے گاڑی خود چلانے کے بجائے ڈرائیور رکھ لیا ہے اور کچھ نے ٹیکسی کے ذریعے سفر کو ترجیح دینا…

شاہ سلمان بن عبد العزيز کی مرسڈیز کا جلوس

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزيز بہت جلد ریاستہائے متحدہ امریکہ کا دورہ کرنے جا رہے ہیں اور اپنی پرانی روش کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے اس بار بھی گاڑیوں کا جلوس اپنے ہمراہ لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن امریکا کے دورے کی خاص بات یہ ہے…

کیا ہونڈا سوک ٹائپ آر پاکستان میں مقبول ہوگی؟

پاکستان میں ہونڈا کے مداحوں کی کمی نہیں بلکہ اگر کہا جائے کہ پاک سرزمین پر ہونڈا کے چاہنے والے لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں تو غلط نہ ہوگا۔ ہم اور آپ بخوبی جانتے ہیں کہ کارساز ادارے جب پاکستان میں کوئی گاڑی متعارف کرواتے ہیں تو اس کا…

وہ گاڑیاں جو کبھی پاکستان میں ہوا کرتی تھیں!

پاکستان میں گاڑیوں کی صنعت کا جائزہ لیں تو ایک افسوس ناک پہلو یہ نظر آتا ہے کہ ماضی میں جو بڑے بین الاقوای کارساز ادارے یہاں کام کر رہے تھے وہ اب ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ان اداروں کی ملک سے روانگی کے ساتھ بہت سی ایسی گاڑیاں بھی متعارف ہونا…

روڈ پرنس 150 سی سی اسپورٹس بائیک پیش کرنے کے لیے تیار

اپریل میں یاماہا کی جانب سے YBR125 پیش کیے جانے کے بعد پاکستان میں موٹر سائیکل کی صنعت میں تحریک نظر آرہی ہے۔ یہ بات درست ہے کہ کم قیمت اسپورٹس بائیک پاکستان میں متعارف کرنے کا سہرا یاماہا کے سر باندھنا چاہیے لیکن جناب! کھیل ابھی ختم نہیں…

کراچی سے لاہور موٹروے کا منصوبہ گوگل میپس پر دیکھیے

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے منگل کے روز کراچی سے لاہور موٹروے کا اعلان کرتے ہوئے کہا منصوبے پر جلد کام شروع ہونے کی نوید سنائی ہے۔ میاں صاحب نے مزید کہا کہ سال 2015 میں اس موٹر وے کو مسافروں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ کراچی سے…

پاکستان میں پیش کی جانے والی یاماہا موٹر سائیکل کی تفصیلات

ہمارے مستقل قارئین جانتے ہی ہونگے کہ ہاماہا پاکستان میں پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) اور پاکستان ایسوسیشن آف آٹوموٹیوپارٹس اینڈ ایسیسریز (PAAPAM) کی جانب سے درکار تمام مشکل مراحل طے کرنے کے بعد کراچی میں موٹر سائیکلوں کی…

کیا آپ جانتے ہیں: گاڑی کے بمپر میں سوراخ کس لیے ہیں؟

اگر آپ کے پاس نئی گاڑی ہے تو اس کے اگلے بمپرز میں ایک یا دو سوراخ ضرور ہوں گے۔ انہیں دیکھ کر پریشان ہونے یا اسے کوئی نقص سمجھنے کی بالکل ضرورت نہیں۔ اگر آپ یہ نہیں جانتے کہ پلاسٹک کے ڈھکنے میں چھپے سوراخ کیوں بنائے گئے ہیں؟ تو آئیے ہم آپ…

برقی موٹر سائیکل اب پاکستان میں بھی دستیاب!

برقی موٹر سائیکل پاکستان کے آٹوموٹو منظرنامہ میں ایک تازہ ترین اضافہ ہے۔ یہ برقی موٹر سائیکل یعنی 'ای بائیک' پاکستان کی پہلی موٹر سائیکل ہے جو مکمل طور پر بجلی سے چلائی جاسکتی ہے۔ سادے لفظوں میں اسے چلانے کے لیئے پٹرول، ڈیزل یا کسی بھی قسم…

آپ کی گاڑی کا رنگ آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟

ویسے تو یہ عام سی بات لگتی ہے لیکن درحقیقت آپ کی گاڑی کا رنگ آپ، آپ کی شخصیت اور خصلتوں کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ زیادہ تر لگژری سیڈان گاڑیاں آخر سفید یا کالے رنگ میں ہی کیوں ہوتی ہیں؟ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ…
Join WhatsApp Channel