براؤزنگ ٹیگ

Electric Cars

گزشتہ سال کار سیلز ٹیکس سے 300 ارب روپے کا حصول

پاکستانی آٹوموٹیو انڈسٹری نے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے جہاں ٹیکسز کے ذریعے بڑی مقدار میں ریونیو حاصل کیا جاتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے سامنے دی گئی حالیہ بریفنگ کے مطابق، گزشتہ سال گاڑیوں کی فروخت سے صرف…

وزارت صنعت نے ہائبرڈ اور EV ٹیکس میں اضافے کی مخالفت کر دی

وزارت صنعت و پیداوار نے بجٹ2024-25  میں ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکسوں میں مجوزہ اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت نے اسے ایکسپورٹ اور آٹو انڈسٹری کی ترقی کی جانب گامزن کرنے والی پالیسیوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس…

الیکٹرک گاڑی کے بعد دنیا کا پہلا الیکٹرک جہاز

الیکٹرک بائکس اور گاڑیوں کے فروغ کو عالمی سطح پر ترجیح دی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی طرز کی ٹرانسپورٹ میں کاربن کے اخراج کو روکنے کیلئے مدد مل سکے۔ جہاں ایک طرف کار کمپیز نے الیکٹرک گاڑیوں کی ایک بڑی تعداد بنانا شروع کر دی ہے وہیں اب ایوی ایشن…

پیجو ای 2008، ایک نئی الیکٹرک کار آ رہی ہے

پاکستان کی پہلی یورپین کار پیجو 2008 نے 28 جنوری کو اپنا ڈیبیو کیا۔ پیجو 3008 اور 5008 کی ٹیسٹنگ اور ٹرائلز کیے جا رہے تھے لیکن کمپنی نے پیجو 2008 کے الیکٹرک ویرینٹ کو لانچ کرنے کے منصوبوں میں تبدیلی کا انکشاف کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے پیجو کے…

انڈس موٹرز ہائبرڈ گاڑیوں میں کیوں سرمایہ کاری کر رہا ہے؟

پاکستان کی سب سے بڑے آٹو مینوفیکچررز میں سے ایک، ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے حال ہی میں ہائبرڈ گاڑیوں میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے اپنے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔ جس کے بعد لوگوں کے ذہنوں میں ایک اہم سوال پیدا ہوتا نظر آتا ہے کہ…

پاکستان ریلویز الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز لگائے گا

الیکٹرک گاڑیاں ملک میں فیشن بنتی جا رہی ہیں۔ حکومت بھی پاکستان میں EV ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لیے کام کر رہی ہے۔ اس نے حال ہی میں EV پالیسی کی منظوری دی ہے اور پاکستان میں 4-پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کو ٹیکس پر بڑی رعایتیں دی ہیں۔ پٹرول…

بجلی سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین سپر کار پیش کردی گئی

گاڑیاں بنانے والے چینی ادارے نیکسٹ ای وی (NextEV) نے اپنی نئی اور جدید برقی گاڑیوں کی برانڈ پیش کردی ہے۔ 21 نومبر 2016 کو چینی ادارے نے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر مشتمل برانڈ NIO کی تقریب رونمائی لندن میں انجام دی۔ اس برانڈ کے تحت پیش کی…

مرسڈیز EQ – کیا برقی گاڑیوں کا منظرنامہ تبدیل کرسکے گی؟

عوام الناس میں ماحول دوست گاڑیوں کی پزیرائی نے کار ساز اداروں کو مجبور کردیا ہے کہ وہ مستقبل میں ایسی گاڑیوں کی پیشکش پر توجہ دیں جو آلودگی میں اضافے کا باعث نہ بنیں۔ رواں ماہ فرانس میں منعقد ہونے والے پیرس موٹر شو 2016 میں متعدد اداروں کی…

پورشے مِشن ای: برقی گاڑی کا ایک نیا تصور

ہم میں سے بہت سوں نے بچپن میں ریموٹ کنٹرول گاڑی سے ضرور کھیلا ہوگا۔ اگر ہاں، تو مجھے یقین ہے کہ کچھ دیر دل بہلانے کے بعد آپ نے ضرور اس کے اندر جھانک کر 'ڈرائیور' تلاش کرنے کی کوشش کی ہوگی۔ لیکن وہاں ڈرائیور کی جگہ آپ کو دو ہی چیزیں ملی ہوں…