براؤزنگ ٹیگ

Hyundai Elantra

ہیونڈائی ایلانٹرا بمقابلہ ہونڈا سوِک – ایک کمپیریزن

ہیونڈائی ایلانٹرا ہیونڈائی نشاط موٹرز کی جانب سے ہونڈا سوِک اور ٹویوٹا کرولا کے براہ راست مقابلے کے لیے لانچ کی گئی ہے۔ اس تحریر میں ہم نئی سیڈان کو سوِک اوریئل 1800cc سے کمپیئر کریں گے، کیونکہ یہ ہیونڈائی کی سیڈان کا براہ راست مقابلہ کرتی…

کیا ہیونڈائی ایلانٹرا کی قیمت زیادہ ہے؟

تو بالآخر طویل انتظار کے بعد گزشتہ روز ہیونڈائی ایلانٹرا لانچ کر دی گئی۔ کمپنی نے وائرلیس چارجنگ، اسمارٹ ٹرنک اور 2000cc انجن سمیت C-سیگمنٹ سیڈان میں کئی زبردست فیچرز پیش کیے ہیں۔ بلاشبہ یہ گاڑی ہونڈا سوِک اور ٹویوٹا کرولا کا سخت مقابلہ…

ہیونڈائی ایلانٹرا بمقابلہ کرولا آلٹس گرینڈ ایکس – ایک کمپیریزن!

سیڈان کیٹیگری میں نیا اضافہ ہیونڈائی ایلانٹرا کی صورت میں ہوا ہے اور اس کے ساتھ ہی ہم اس کا تقابل (comparison) ٹویوٹا کرولا گرینڈ X سے کرنے جا رہے ہیں جو ٹویوٹا کی سیڈانز میں ٹاپ آف دی لائن ویرینٹ ہے۔ دونوں سیڈانز پاکستان میں گاڑیوں کے…

ہیونڈائی ایلانٹرا کی قیمت سامنے آ گئی!

ہیونڈائی ایلانٹرا کی قیمت ظاہر کر دی گئی ہے۔ نئی سیڈان کی لانچنگ آج ایک آن لائن تقریب میں کی گئی۔ کمپنی کے مطابق نئی گاڑی کی قیمت 40,49,000 روپے ہوگی۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ ایکس-فیکٹری قیمت ہے جس میں وِد ہولڈنگ ٹیکس شامل نہیں۔…

ہیونڈائی ایلانٹرا کی مکمل تفصیلات اور فیچرز ظاہر ہو گئے!

دنیا بھر میں کومپیکٹ کار کیٹیگری میں سوِک اور کرولا ایک دوسرے کا مقابلہ کرتی ہیں۔ گو کہ اس سیگمنٹ میں بہت سی دوسری گاڑیاں بھی آ چکی ہیں، لیکن کامیابی نسل در نسل کرولا اور سوِک کے دامن ہی میں آئی ہے۔ پھر جب معاملہ پاکستان کے آٹو موبائل…

ہیونڈائی ایلانٹرا اس تاریخ کو لانچ ہو رہی ہے

بالآخر انتظار ختم ہوا کیونکہ ہیونڈائی نشاط موٹرز نے ہیونڈائی ایلانٹرا کی لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے کہ جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ کمپنی کے مطابق نئی سیڈان 21 مارچ 2021 کو لانچ کی جائے گی۔ یعنی اگلے اتوار کو لوکل مارکیٹ کو ایک…

کیا ہیونڈائی پاکستان میں نئی سیڈان لانچ کر رہا ہے؟

آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی ‏2016-2021 کے تحت ملک میں کئی نئے اداروں کی آمد کے ساتھ پاکستان کی کار مارکیٹ اس وقت خوب پھل پھول رہی ہے۔ اور مارکیٹ میں نئے داخل ہونے والے بڑے ناموں میں سے ایک ہیونڈائی نشاط موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ (HNMPL) بھی ہے۔ برانڈ کی…

ہیونڈائی ایلانٹرا پاکستان میں چند دنوں میں لانچ ہو جائے گی – ذرائع

لوکل کار انڈسٹری میں پچھلے کچھ مہینوں سے ہیونڈائی ایلانٹرا کی خبریں بہت گردش کر رہی ہیں اور اب ہمارے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ہیونڈائی نشاط موٹرز کی یہ سیڈان کار اگلے کچھ دنوں میں لانچ ہو جائے گی۔ اس سے پہلے ہم نے بتایا تھا کہ کمپنی نے اس کی…

بریکنگ! ہیونڈائی ایلانٹرا جلد پاکستان آ رہی ہے!

ایک دلچسپ خبر یہ ہے کہ ذرائع کے مطابق پاکستان میں جلد ہی ہیونڈائی ایلانٹرا آ رہی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق ہیونڈائی نشاط نے ایلانٹرا سیڈان کی اسمبلی شروع کر دی ہے، جس سے اس کی آمد کی تصدیق ہوتی ہے۔ نئی گاڑیاں اس وقت داخل ہو رہی ہیں جب جون…

ہیونڈائی نشاط نے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں کراس اوور ٹکسن متعارف کروا دی

اِس سال پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو میں ہیونڈائی نشاط موٹرز بہت نمایاں ہے کیونکہ گاڑیاں بنانے والے اس ادارے نے ایونٹ میں اپنی چند آئندہ گاڑیوں کی رُونمائی کی ہے۔  جنوبی کوریائی کمپنی کا پاکستان کے سب سے بڑے آٹو شو میں شدت سے انتظار کیا جا…