-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- لاہور میں 9 ایمیشن ٹیسٹنگ پوائنٹس کھل گئے
- ہونڈا پاکستان کا منافع 1.7 ارب روپے تک پہنچ گیا
- BYD Atto 3 اونر ریویو – اسٹائل، ٹیکنالوجی، اور الیکٹرک مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم
- Isuzu D-Max کا نیا ویرینٹ جلد پاکستان میں لانچ ہونے والا ہے – تصاویر اور خصوصیات
- ہنڈائی پورٹر H-100 کی قیمت میں 60,000 روپے اضافہ
- ابرار کا فیصلہ: 2025 ہنڈائی ایلینٹرا ہائبرڈ – اونر ریویو
- 2026 ٹویوٹا RAV4 مکمل ہائبرڈ لائن اپ کے ساتھ متعارف کروا دیا گیا
- کیو ہائی اسٹریٹ لے آیا ہے پاک ویلز آٹو شو لاہور اور ینگ اسٹنرز کے ساتھ!
- پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر سے زائد کی تجویز – رپورٹس
- گاڑیاں، ٹیکس اور آئی ایم ایف: مالی سال 2026 میں آٹو انڈسٹری کی نئی شروعات
براؤزنگ ٹیگ
Pak Suzuki
پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 42,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے آلٹو ویگن آر اور سوئفٹ کی قیمتوں میں تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ لوکل مینوفیکچرر نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ ڈالر کی قیمت قرار دی ہے جبکہ دلچسپ…
سوزوکی سوئفٹ کو الوداع کہنے کا وقت آ گیا!
پاک سوزوکی نے اگلے سال سوزوکی سوئفٹ کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک بیان میں کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اگست 2021 سے اِس 1300cc ہیچ بیک کی پروڈکشن بند کر دے گا۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اگست 2020 سے اگست 2021 تک سوزوکی کے 2,432 یونٹس بنائے…
پاک سوزوکی کو 1.52 ارب روپے کا ریکارڈ نقصان
پاک سوزوکی نے مالی سال 2020 کی دوسری سہ ماہی میں 1.52 ارب روپے کا ریکارڈ خسارہ ظاہر کیا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے کار مینوفیکچرر نے اپنے مالیاتی نتائج میں بتایا ہے کہ یہ بڑا نقصان سیلز میں آنے والی کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔ پچھلے سال اسی عرصے…
مارچ 2020ء میں مکمل ہونے والی سہ ماہی میں ٹویوٹا اور پاک سوزوکی کے منافع میں کمی
ٹویوٹا پاکستان اور پاک سوزوکی دونوں جاپانی آٹومیکرز نے 31 مارچ 2020ء کو مکمل ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے منافع میں کمی ظاہر کی ہے۔ کمپنیوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس حوالے سے نوٹس بھیجے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو بھیجے…
نئی آلٹو میں 800cc مہران ہی کا انجن شامل ہوگا
امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں تیار اور فروخت ہونے والی سب سے قدیم اور تاریخی گاڑی سوزوکی مہران بالآخر 30 سالہ تک قوم کو اپنی شاندار خدمات پیش کرنے کے بعد جلد رخصت ہونے والی ہے۔
ممکن ہے کہ اس کی جگہ ہمیں نئی آلٹو دیکھنے کو ملے تاہم اب…
ٹویوٹا کرولا GLi اسپیشل ایڈیشن – آخری کوشش؟
ہم ایک طویل عرصے سے سنتے آرہے ہیں ٹویوٹا اپنی بہترین برانڈ کرولا کے دو ماڈلز GLi اور XLi کو رخصت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اس کی جگہ ایک چھوٹی سیڈان یا پھر ہیچ بیک پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہاں ممکنہ چھوٹی سیڈان سے مراد ٹویوٹا وائیوس…
پاک سوزوکی نے 4 نئی سواریاں پیش کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے ایک خصوصی پروگرام میں چار نئی سواریوں کی پیشکش کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ان سواریوں میں سوزوکی کلٹس (آٹو گیئر شفٹ) اور میگا کیری کے علاوہ سوزوکی GR 150…
سوزوکی مہران کے 5 دائمی مسائل
گاڑی کیسے چلاتے ہیں؟ یہ مجھے سوزوکی مہران نے سکھایا۔ سال 2012ء میں جب میں نے انٹر کا امتحان پاس کرلیا تو میرے انکل نے مجھے اپنی مہران میں گاڑی چلانا سکھائی۔ چونکہ مجھے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے اکثر گاؤں سے لاہور آنا جانا پڑتا تھا، اس لیے…
حکومت مراعات دے یا عوام نئی گاڑی کا خواب دیکھنا چھوڑدیں: پاک سوزوکی
Web Desk
349
پاکستان میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے مستقبل قریب میں نئی گاڑیوں کی پیشکش کے امکانات کو رد کردیا ہے۔ پاک سوزوکی کا موقف ہے کہ نئی پنج سالہ آٹو پالیسی میں موجودہ کار ساز اداروں کو بھی وہی مراعات…
مالی سال 2016-17: ابتدائی دو ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں کمی
گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران پنجاب میں جاری سبز ٹیکسی اسکیم کی وجہ سے سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے پیش کردہ تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چند ماہ قبل اس ٹیکسی اسکیم کے…
الوداع کزاشی: مہنگی ترین سوزوکی سیڈان کی فروخت بند کردی گئی!
گزشتہ روز پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑیوں سے متعلق تحقیق کرتے ہوئے مجھے پاک ویلز فورم پر ایک تھریڈ ملا۔ اس تھریڈ میں سوزوکی کزاشی سے متعلق گفتگو جاری تھی جس میں ایک رکن نے پاکستان میں کزاشی کی فروخت ختم کیے جانے کا…
کیا سوزوکی کلٹس کی رخصتی کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے؟
پاک سوزوکی نے اب سے تقریباً 16 سال قبل سوزوکی کلٹس کو پاکستان میں متعارف کروایا۔ اس کا شمار ان گاڑیوں میں کیا جاسکتا ہے کہ جنہیں پاک سوزوکی نے اکیسویں صدی کے آغاز پر پیش کیا۔ اب سے کوئی دو سال قبل پاک ویلز بلاگ نے یہ خبر دی تھی کہ سوزوکی…
بگ تھری بمقابلہ حکومت – عدالت نے نئی آٹو پالیسی کا نفاذ روک دیا
حکومت کی جانب سے گاڑیوں کے شعبے میں اجارہ داری کے خاتمے کی کوشش کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے دو بڑے اداروں پاک سوزوکی موٹرز اور ٹویوٹا انڈس موٹرز نے نئی آٹو پالیسی برائے سال 2016-21 کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج…
ماضی کے جھروکوں سے: پیلی ٹیکسی اسکیم میں پیش کی گئی گاڑیاں
اگر آپ کی پیدائش 90 کی دہائی یا اس سے قبل ہوئی ہے اور آپ کو پیلی ٹیکسی اسکیم (Yellow Cabs Scheme) یاد نہیں تو آپ خود کو گاڑیوں کا شوقین قرار نہیں دے سکتے۔ میں بہت چھوٹا تھا کہ جب میاں محمد نواز شریف نے 1993 میں اس اسکیم کو پاکستان میں…
نئی سوزوکی مہران کی پہلی سروس کا تجربہ
اس سے پہلے کہ میں یہاں اپنا تجربہ بیان کرنا شروع کروں ایک بات واضح کردوں کہ یہ سوزوکی مہران مجھے اپنی کمپنی کی جانب سے دی گئی ہے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ "مہران لو گے تو یہی ہوگا"، " آخر تمہیں مہران ہی لینے کی کیا پڑی تھی؟" یا "پاک سوزوکی کو…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔